توانائی کا بحران اور لاگ ڈاؤن

احسن اختر 

موجودہ حکومت نے توانائی کی بچت کے نام پر بازار رات 8 بجے بند کرنے کا اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کفایت شعاری

کی پالیسی کے تحت 20 فی صد سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا کہا گیا ہے۔الیکٹرانک موٹرسائیکل متعارف کرائے جانےکا بھی کہا جا رہا ہے( جو یقیناً کثیرزرمبادلہ خرچ کرکے درآمد ہوں گی۔  کہا جا رہا ہے کہ اس حکومتی اقدام سے پٹرول اور بجلی کی بچت ہوگی۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟  

2019 میں دنیا میں کرونا وائرس کا ڈرامہ پیدا کیا گیا اور ایک نئی دنیا کی ترتیب دی گئی۔ ایسا خوف کا ماحول پیدا کیا گیا کہ ملکوں نے ازخود اپنے شہروں کو لاگ ڈاؤن کیا۔ سرحدوں کو بند کیا ،شہریوں پر پابندیاں عائد کی گئیں۔

عالمی ادارہ صحت اور ڈرامہ کے ہدایت کاربل گیٹس نے کہا کہ اب مستقبل کی دنیا پہلےجیسی نہ ہوگی۔ کرونا کےفوری بعد یوکرین پرروس کا تنازع پھر حملہ ترتیب دیا گیا۔ روسی گیس کی یورپ کے سرد ملکوں میں برآمد نہ کرنے کا خوف پیدا کیا گیا۔پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں من پسند حکمران مقرر کئے گئے جو اپنے ملکوں کے مفادات کے برخلاف اپنی معیشت قرض پراستوار کرتے رہے۔

ممالک آئی ایم ایف اورعالمی اداروں کےزیربار ہو کران کی نارواشرائط تسلیم کرتےرہے۔پاکستان کی وفاقی حکومت کا جزوی لاگ ڈاؤن لگانے کا یہ عمل اسی کچرا پالیسی کا نتیجہ ہے۔ایوان صدر، وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ کے گھروں کے اخراجات میں کمی نہ کی گئی۔

ارکان اسمبلی اور سرکاری افسران کا مفت پٹرول بند نہ کیا گیا۔۔۔۔بلاول بھٹو اور دیگر وزیروں کے بیرونی دورے جوں کے توں چل رہے ہیں۔۔۔سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کے روز مرہ کےجلسوں میں ہزاروں میگا واٹ بجلی استعمال ہوتی ہے۔۔۔ سرکاری دفاتر میں افسران پہلے ہی صرف حاضری ہی لگانے صبح  گیارہ بجے کے بعد تشریف لاتے ہیں اور پانچ سےپہلے چھٹی ہو جاتی ہے۔

ہفتہ اتوار سرکاری دفاتر بند ہوتے ہیں۔۔حکومت پاکستان کا نزلہ صرف ان چھوٹے تاجروں پرگرتا ہے جو کرایہ کی دکانیں لے کر ہفتہ میں 7 دن کام کرتے ہیں۔حکومت کو منہ مانگا بجلی کا بل دیتے ہیں۔اوراس مہنگائی کے عالم میں اپنےپچوں کوحلال رزق فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

اب دکانیں بند کرانےکےلئےتعینات پولیس کرونا دورکےڈرامہ کی طرح منظورنظرلوگوں سے رشوت کا بازار گرم کرے گی ۔اشرافیہ اور حکمران طبقے کی اپنی تقریبات اور شادی بیاہ پوری پوری رات فائیو اسٹار ہوٹلوں میں منعقد ہوں گی اورعوام کے لئے شادی ہال کے ریٹ بڑھ جائیں گے۔

علاقہ پولیس اب کھانےکی پوری دیگ رشوت میں لیکرجائے گی۔وفاقی حکومت کا یہ عمل ہر گزدرست نہیں اور قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان    

کام ،کام اور کام کےبرخلاف ہے۔حکومت کی غلط پالیسیوں کی بنا پرپہلےہی ٹیکسٹائل انڈسٹری متاثرہےجس کےلاکھوں ورکرز بیروزگارہوگئے اور یونٹس بند ہیں۔

اب چھوٹے تاجروں کو 8 بجےدکانیں بند کرنےکاحکم کاروبارمیں کمی کا باعث بنے گااور بیروزگاری میں اضافہ کا باعث ہوگا۔ موجودہ مہنگائی اور بحران گزشتہ ساڑھے چار سال میں لئے گئےسودی قرض اور اس کےنتیجے میں آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ ہے۔

اس قرض کے چنگل میں تحریک انصاف اوراتحادی دونوں نے قوم کو پھنسایا ہےاور قوم نے گزشتہ چار سال میں ہرضمنی انتخاب اور بلدیاتی انتخابات میں ان چوروں کا دوبارہ ساتھ دیا ہے۔ پاکستان میں با کرداراور باصلاحیت " جماعت اسلامی" کا ساتھ ہر بحران سے ملک کو نکال کر خود

کفالت کی جانب لیکر جا سکتا ہے۔ یہی ایک راستہ ہے جو قوم کے پاس باقی ہے۔

 

نوٹ :بلاگرکے خیالات سے ایڈیٹر کا متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے