ٹرانس جینڈر یا عذاب

ریطہ طارق

"لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم"

ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔

وہ ساخت جس پر انسان نےجسمانی ذہنی روحانی قابلیتوں کا مظہر بن کرعقل  و فہم کےمطابق  ئی ئی  ایجادیں کیں،جس کو مکمل کیمیکل،بائیلوجیکل، فزیوتھیراپیکل سےلےکر میڈیکل کی بھرپور توانائی کا شاہکار بنادیا گیا۔ اس خوبصورت امتزاج کے بعد بھی انسان نے فساد کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔

عورت اورمرد کی جنس دومتفرق پہلو ہیں،جن کو توڑ کرہم جنس پرستی کےگھناؤنyعمل نےمعاشرے کے خدو خال بگاڑ دیئے۔ ہاران کے بیٹے اورحضرت ابراہیم علیہ السلام کےبھتیجےحضرت لوط علیہ السلام اپنےچچا کے کہنے پر سب سے پہلے ایمان لانے والےاسی نجزعریانی بے حیائی،وبائے ہم جنس پرستی کے مرتکب لوگوں کے لیے نبوت کے درجے پرفائزہوتے ہیں۔

خدائے واحد سے اپنی قوم کے لیےدعا فرماتےہیں،جابجا ان کی دعوت جاری رہتی ہے،مگر اس قوم کے لوگوں کی سرکشی عروج پر جا پہنچتی ہے۔

حکم الہٰی سے حضرت لوط علیہ السلام اور ان کےمقرب ساتھی بچالیےجاتے ہیں،پتھرکی بارش سے تمام قوم عذاب کی مستحق ٹھہرتی ہے۔ہربرسنے والا پتھر لیبل لگاہوا ہوتا ہے،اس فرد کی شناخت ہوتا ہے۔کیا وہی پتھر لیبل لگاہوا پتھر کہیں ہم تو تیار نہیں کررہے؟؟؟

کیا ہم بحیرہ مردار میں غرق ہونے کی تیاری تو نہیں کررہے؟؟ جس کےمغرب میں اسرائیل اورمشرق میں اردن واقع ہے،جس کے پانی میں مینڈک مچھلی سے لے کر کوئی مخلوق زندگی نہیں پاسکتی، جس کی نمکینیت سے اس کے آس پاس کا سب علاقہ بنجراور مفلوج ہے؟؟؟؟

کیا ہم جنس ہونے کےخمارمیں ٹرانس جینڈرز کا قانون پاس کرانےوالوں میں ہمارا بھی نام شامل ہے؟؟؟ہائیڈروجن بم،ایٹم بم بنالینے والا انسان جب شیطان کے چیلوں کی روش اختیارکرتا ہے،تو ان بموں سے بھی بدتر خود کو تہس نہس کرڈالتا ہے۔اس بنجر زمین پر پھر نہ پودے اگتے ہیں، نہ تجارت ہوسکتی ہے۔

اس شیطانی قانون کے دفاع میں پوری امریکی،مغربی لابی متحد ہے،جس کی دلیل کے لیے عددی اکثریت کو بنیاد بناکراسلام کے دستور سےمتصادم اس قانون کے دفاع کو مستحکم بنایا جارہا ہے۔

ٹرانس جینڈرعورت کا خاندانی معاشرے میں کردار کسی بھی طور ترقیاتی قوم میں تباہی کےسوا کچھ بھی نہیں۔جب عورت اپنی جنس کو  اصلی جنس کے خلاف ٹرانس پلانٹ کرکے خود کو بطور مرد شناخت کرے گی تو حاملہ نہ بن سکے گی۔ یوں وہ اس مقصد کے لیے کس حد تک جاسکتی ہے،اس کا ایک شرم ناک پہلو موجود ہے ،جنس کی شناخت کا حق حاصل ہونے کے بعد معاشرے کی تباہی وراثت کی غلط تقسیم کی صورت میں اصل مرد کو عورت سمجھ کر اور اصل عورت کو مرد سمجھ کر ہوگی،جس سے انصاف کی دھجیاں بھی نظر نہ آئیں گی۔

خواجہ سراؤں کے حقوق کے نام پرمغربی ممالک سےچلنےوالی این جی اوز اورموجودہ حکومت ان کو مدد کے  نام پرجواز بناکر ایک گندے کھیل کا آغاز کرے گی جبکہ خود خواجہ سراؤں کے ذہن کے مطابق ایک سروے میں اس بات کی نشاندہی ہوئی ہے کہ یہ (ایل بی جی ٹی کیو) کوعام کرنے کے لیے نیز معاشرے کی خرابی کے لیے بڑی تباہی سے کم نہیں۔

2018 کو بننے والے اس قانون میں 2021 تک 30 ہزارلوگ اپنی جنس تبدیل کرواچکے ہیں،2021 سے 2022 اور پھر 23 کےاعداد و شمار کی بھیانک تاریخیں ہماری خاموش زبان کا مذاق اڑارہی ہیں۔

بحیرہ مردار کی ناقابل برداشت گہرائیوں میں غرق ہونےسے بچنےکے لیےاشد ضروری ہے کہ(ا یل بی جی ٹی کیو) کے لیے جہاد کریں۔ قلم ،زبان،عدالت کے دروازے،ٹیلی فونک رابطے،مواصلاتی نظام، ٹیکنالوجی سے لبریز ضابطے مفروضے سے لےکر ڈیجیٹل آئیڈیاز سےممکن بناکر طاغوت کی اس شیطانی وبا کو ایمان افروز جذبے سے فنا کر ڈالیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے