ہمت مرداں, مدد خدا

نورالسحر اظہار

سیلاب اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے بعد تھم چکا ہے۔وہیں بیرونی قرضے سےچلنے والی مملکت خداداد کا معاشی ڈھانچہ ہل کررہ گیا ہے۔املاک کو شدید

نقصان پہنچاہے ۔ سینکڑوں سڑکیں اور گزرگاہوں کا راستہ ابھی تک بحال نہیں ہوسکاہےاور وہ جھیل اور دریاؤں کا منظر پیش کررہی ہیں ،جہاں جابجا کاریں،بسیں اور کنٹینرز کسی کھلونے کی مانند خستہ حالت میں ڈوبے انسانی ترقی   کا منہ چڑارہےہیں۔

 سینکڑوں گاؤں دیہات ابھی تک سیلابی پانی  میں پھنسے  ہوۓ ہیں اور بے شمار بستیوں میں قد آدم جتنا پانی کھڑا ہے۔۔ جہاں الخدمت کے رضاکار ریسکیو بوٹ سے  اشیاء خوردونوش پہنچارہے ہیں۔ دراصل نشیب کے گاؤں ماضی میں جھیل اور چشمے ہوا کرتے تھے بارش کی کمیابی کی وجہ سے یہ خشک ہوتے گئے۔ یوں مقامی آبادی نے یہاں بھی بستیاں آباد کرلیں۔ بلاشبہ یہ عوام کی اپنی غفلت ہے لیکن حکومت کی ذرا سی توجہ اور منظم آباد کاری اسکیم تباہی میں کمی لانے کا سبب بن سکتی تھی۔سینکڑوں  کھیت کھلیان جہاں نیست و نا بود ہوئے وہیں مویشی بھی سیلاب کے نذر ہو چکے ہیں یوں وطن عزیز پر بے روزگاری اور غربت کا سایہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔جو گوناگو مسائل جنم لے سکتا ہے۔۔جب کہ ماہرین نے قبل از وقت موسمیاتی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شدید بارش کی پیشن گوئی کردی تھی لیکن وزراء حکمت عملی طے کرنے کے بجاے سیر سپاٹے اور قہرخدا کو آواز دینے والے قانون پاس کرنے میں ساری توانائی  صرف کرتے رہےاور اب سرکاری ملازمین سے ہرماہ زبردستی ایک خطیررقم سیلاب متاثرین کے نام پر لی جارہی ہے۔عالمی سطح پر پھیلاۓ گئے کشکول میں ملنے والی امداد اس کےعلاوہ ہے لیکن متاثرہ مقام پر الخدمت اور دیگراداروں کا رفاہی کام تونظر آرہا ہے،لیکن سرکاری کام کاکچھ پتہ نہیں ۔۔۔ پھر یہ بھی قابل غور ہےکہ سیلاب متاثرین ہرنفس کی طرح اپنا گھر باررکھتے تھے کاروبار زندگی چلانے کے لئے معاشی دوڑ میں شریک تھے۔بال بچے رکھتے تھے۔ان کے بھی روز وشب تھے۔آنکھوں میں امید کے دئے روشن تھے اور آرزؤں امنگوں سے دل آشنا۔۔۔

آج وہ تہی دست تہی داماں ہیں۔۔محتاج ہیں ۔۔بے بس ہیں۔۔اور بچوں کا مستقبل انہیں بے کل کیےرکھتا ہے ۔۔۔بلاشبہ بہت سےمقامات پر الخدمت نے خیمہ بستی کے ساتھ ساتھ خیمہ مدارس کا بھی اہتمام کردیاہے۔جہاں تجربہ کار استاتذہ علم دین کے فروغ میں مصروف عمل ہیں۔پھر  نامساعد حالات مستورات کے طبع نازک پر منفی اثرات کا سبب بن سکتا ہے۔گھر گرہستی عورت کی فطرت ہے جن سے وہ تا حال محروم ہیں۔لازما جب تک انکے گاؤں دیہات  آباد نہیں ہو جاتے محرومی و بے بسی کے احساسات گہرے ہوتے جائیں گے بالخصوص وہ مستورات جو حمل کے مراحل سے گزر رہی ہیی ان  کے دل ودماغ پر رنج والم کے ساۓ مزید گہرے ہیں۔۔بہترین غذا  مناسب آرام اور پر سکون ماحول اب ان خواتین کا خواب ہے۔ایک ماں آنے والے بچے کے لئے کیسے کیسے  خواب بنتی ہے جو  سیلاب میں پھنسی عورت کے لیے ممکن نہیں جن ناگفتہ بہ حالات میں ان مستورات نے اپنی جانیں بچائیں ہیں وہ مناظر ایک بھیانک خواب کی صورت دن رات دل ودماغ کو پریشان رکھتے ہیں۔بیسیوں ماؤں نے بھوک وپیاس کےعالم میں جب بچے کو جنم دیا توان کے پاس  پہنانے کے لئے کپڑے  تھے نہ پیٹ بھرنے کے لئے چھاتیوں میں دودھ۔۔ پھر جلد ہی سردیوں کی آمد آمد ہےخیمہ زن جسم میں گھستی سردی کا مقابلہ کسے کریں گے ۔

تصور کیجئے ایسی محرومیاں کیسے کیسےالمیے جنم لینے کا سبب بن سکتے ہیں۔۔۔۔بلاشبہ مزیدسینکڑوں  ماؤں کے وضع حمل کے لئے الخدمت نے مختلف مقامات پر خیمہ اور فیلڈ ہسپتال قائم کردیئے ہیں لیکن یہ کافی نہیں ہے۔۔۔ صرف عوام  کی قربانیوں سے قومی مسئلہ حل نہیں ہوتا جب تک حکومت سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات نہیں کرے،کیونکہ موسم کے تغیرات کی زد میں صرف پاکستان  نہیں دنیا اور بھی ممالک میں شدت کے ساتھ سیلاب آئے لیکن انھوں نے اچھی منصوبہ بندی سے حالات پر قابو پالیا۔

پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود ابھی تک چند ڈیموں پرگزارا کررہاہےکالا باغ ڈیم سیاسی جھگڑوں کے سبب آج تک متنازعہ بناہوا ہے۔۔ اگر  یہ ڈیم بن جاتا تو  موجودہ تباہ کاریوں کے سامنے مضبوط  بند ثابت ہو سکتا تھا اور ماہرین نے آئندہ تین سال تک مزید سیلاب کی تنبہ کی ہے۔مناسب حکمت عملی اور پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے چھوٹے بڑے ڈیموں کاجال موسمی تغیرات کا سدباب ہو سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا یہ بھی کہ سیلاب کی جو تباہ کاری ابھی ہوئی ہیں وہ ایک ایسی دیوہیکل ماحولیاتی تبدیلی کا محض ایک ٹریلر ہےموسمی تغیرات کا نتیجہ اس سے زیادہ خوف ناک ہے۔۔۔۔اس بھیانک صورتحال پر قابو پانے کےلئے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو سنجیدہ بنیادوں پر حکمت عملی وضع کرناہوگا۔اور بحثیت مسلمان اتنی بڑی تباہی کو محض قدرتی آفات کا نام دیکر ہم اپنادامن نہیں بچاسکتے کیونکہ اللہ کسی نفس پر رتی برابر ظلم نہیں کرتا۔انسان پر آنے والی مصیبت اور عذاب اسکے اپنے اعمال کانتیجہ ہوتی ہے۔اللہ تو ان کی مدد کرتا ہے جو اللہ کے نظام کے قیام کے لیے جیتے ہیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے