دجال کیلئےاسثیج کی تیاری

نورالسحر اظہار

آج سے تین دہائی قبل شروع ہونےوالی بےضررسی پولیوٓمہم اتنی توانا اورمنہ زور ہوچکی ہےکہ اپنی بانہوں میں کرونا ویکسین بھی کھینچ لائی ہے۔۔۔۔گھر

گھر دو بچے خوشحال گھرانے کا سلوگن لئے پولیو مہم کی ٹیمیں لبوں پر  مسکان سجائےبچوں کوقطرے پلاتیں اورمزاحم ہونے والے سرپرست کو سمجھاتیں کہ یہ آپ کے بچے کےلئے ضروری ہےعقل کے اندھوں کو پھر بھی سمجھ نہ آتی تو کال کوٹھری کی  دھمکی نہ دی جاتی ساتھ ساتھ چھ چھ سات سات بچوں کی ماؤں کی صحت پرفکر مندی کا اظہار کرتیں اور بتاتیں کہ  زیادہ بچے جیب پر بھاری ہوتے ہیں ۔نصیبوں پر قانع رہنے والی  مستورات اولاد کو ایمان کا حصہ گردانتی اور اس موضوع پر گفتگو کرنا پسند نہ کرتیں تو ان کی صحت کو ہدف بنایاجاتا۔۔۔ یوں مستورات کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر ان کی توجہ حاصل کی جاتی انہیں بار بارحمل کے مراحل سے گزرنے کے نقصانات سےآگاہ کیا جاتا۔(یہ الگ بحث ہے کہ یہ ادویات گائنی مسائل کا سب سے بڑا سبب ہے)

مانع حمل کے مختلف  ذرائع  اختیار کرنے سے ان کی صحت اچھی رہ سکتی ہے۔اس سلسلے میں ڈاکٹرز اورمیڈیکل اسٹاف کا رویہ بڑا مشفقانہ ہوتا تھا۔ یوں دین سے بے بہرہ ذہن اس مہم کا شکار ہوئےاور بتدریج دو بچے خوشحال گھرانے کا نعرہ زبان زد عام ہوا۔۔۔ ذہنوں سے نبی مہربان کا یہ فرمان محوہوتا گیا کہ "روز محشر زیادہ بچے جنم دینے والی عورت میرے لئے باعث فخرہوں گی" تین دہائیوں کی محنت شاقہ آخر کار رنگ لائی اوربڑا گھرانہ ناپسندیدہ ٹھہرا۔۔۔مانع حمل کے  مختلف ذرائع نے جہاں آبادی کو کنڑول کرنے کی کوشش کی ،وہیں جنسی بےراہ روی اور بےحیائی کو بھی فروغ دیا ۔۔۔اس سلسلے میں برقی و پرنٹ میڈیا کو خوب خوب استعمال کیا گیا۔۔۔آج ہماری روایات و اقدار پر مغربی چھاب نمایاں  ہے۔۔ وطن عزیز میں عوام کی ' محبت ' میں شروع ہونے والا پولیو مہم  " شدت"کے ساتھ جاری ہے۔ سوال ہوا پولیو کے مرض  پر اتنی توجہ کیوں اور بھی غم ہیں اس کے سوا ۔۔۔۔جواب ملا اقوام متحدہ پاکستان  کو پولیو فری ملک دیکھنے کا متمنی ہے ۔۔۔۔اگلے لمحے شام، عراق،افغانستان،فلسطین اور کشیمر کا بہتا لہو چیخ پڑا اقوام متحدہ کو تڑپتی، بلکتی ،سسکتی انسانیت کا نوحہ نظر نہیں آتا۔ ۔دل ناداں پھر سراپا احتجاج ہواپولیو کا مرض  ہوتا کیوں ہے۔۔۔ جواب آیا نکاسی آب کے لئے بنائے گئے ناقص  نظام سیوریج کی وجہ سے۔۔۔پھر تو قطرے پلانے کے لئے مارے مارے پھرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے بلدیاتی انتخابات اس کا حل ہے ۔۔ شہری حکومت کا ہی تو کام ہے شہر کو صاف ستھرا رکھنا۔۔گورنر سندھ کی چیخ سے شہر گونج اٹھا ۔ اےمرد مجاہد تم جتنا چاہو ہمیں برا بھلا کہو لیکن انتخابات کی بات نہ کرو۔۔۔

ہر ذی شعور پریشان کہ بچوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لئے ہزار جتن کرنے والوں کو۔۔۔ڈینگی اور ملیریا کے مریضوں سے بھرے ہسپتال کیوں نظر نہیں آتےجہاں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔۔۔الخدمت نےجذبہ انسانیت کے تحت مچھر مار اسپرے  مہم کا بھی آغاز کیا۔۔ اورحکومت  سب اچھا ہے کا راگ الپ رہی ہے۔۔۔۔دل ودماغ تلاطم کی زد میں ہے کہ جس ملک میں طبی سہولیات ناپید۔۔۔ادویات مہنگی۔۔۔علاج مہنگا ۔۔۔۔ اور دل، جگر، گردے اور دیگر جسمانی بیماریوں کے امراض کی بھرمار یو ۔۔انہیں نظر انداز کرکے صرف پولیو اور کرونا کے ویکسین پر مکمل توجہ چہ معنی دارد ۔۔۔۔دفعتاً نظروں کے سامنے اقوام متحدہ کا مقصد نظر آیا۔۔۔2030 تک ہر صورت پوری دنیا میں جنسی بےراہ روی اور بے حیائی کا طوفان پرپا کرنے کے لئے ہر ملک میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کو نافذ کرنا ہے۔ جس ادارے کا مقصد ہی انسانیت کو حیوانیت کے درجے پر لے جانا ہے۔۔۔۔ اس سے کیسے توقع کی جاسکتی ہے کرونا اور پولیو کی ویکسینیشن نیک بنیادوں پر مسلم ممالک کو فراہم کی  جاتی ہے۔۔۔

 جب کانوں سے یہ الفاظ ٹکراتے ہیں کہ کرونا کی ویکسین نہ کروانےوالے پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائےگااورپولیو کی راہ میں مزاحم ہونےوالے سر پرست کا مقدر  کال کوٹھری ہوگا تو نبی مہربان کا فرمان خبردار کرتا ہے کہ "جلد از جلد اعمال صالح اختیار کرلو ان فتنوں کے آنے سے پہلے جو اندھیری رات کے ٹکروں کی طرح یکے بعد دیگرے آئیں گے اسوقت آدمی اس حال میں صبح کرے گا کہ وہ ایمان والا ہوگا اور شام اس حال میں کرے گا کہ وہ ایمان سے محروم ہو چکا ہو گا دنیا کی حقیر متاع کے عوض وہ اپنا دین وایمان بیچ دے گا "

تو کیا پوری دنیا میں طاغوتی نظام کے قیام کے  لئیے اسٹیج کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔۔۔

 

نوٹ:  ایڈیٹرکا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

عوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )چیف ایگز یکٹوالخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کےعوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات اور

... مزید پڑھیے

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” استقبال رمضان“ کی تقریبات

کراچی (نمائندہ رنگ نو)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر بھر کے کلیسٹرز میں استقبال رمضان تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،تقریبات لیای ،نئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر

... مزید پڑھیے

تعلیم

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

طوفانی بارشیں :بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

کوئٹہ(ویب ڈیسک )طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کی امتحانی فارمز اور فیس یکم تا 21مارچ 2024 جمع کروائی جا سکے گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و دو م باہم کے سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری رنگ دیکھی جاتی ہے، صبا حمید

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت دیکھی جاتی ہے۔

... مزید پڑھیے

جاناں ملک کی ہسپتال میں سرجری‘ مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلیکشن انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے مداحوں و فالوورز کو اپنی صحت سے متعلق

... مزید پڑھیے

اداکارہ عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

رمضان کا اہتمام (بلاک)

رباب ارشد

سمیٹ لو برکتیں اس رمضان ساری

 نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو

... مزید پڑھیے

رمضان ہم اور فلسطین (سدرہ مظہر)

سدرہ مظہر

ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں کے ساتھ جلوہ افروز  ہو چکا ہے۔ اس کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے  ایک مثال ذہن میں رکھیں۔ سیل کے بارے میں تو ہم

... مزید پڑھیے

رمضان میرے مہربان (بلاک)

رشیدہ صدف

پچھلے سال کی طرح میں تجھےپا کر بہت خوش ہوں، کہ بخشش کا جنت کا پروانہ لیے تو آگیا۔ خوش آمدید۔

... مزید پڑھیے