آئینہ نبی میں آرائش کردار کر

نورالسحراظہار

ماہ ربیع الاول کا چاند کیا نکلا مبارک سلامت کی صداسےفضا گونج اٹھی۔۔۔سوئی محبت بیدارہوئی کہ سال بھر کے چندایام ہی تو نبی مہربان کے نام ہونے

ہیں۔۔۔آخر کو اطیعو الرسول کا حق بھی تو اداکرنا ہے۔۔حب رسول کے بناءروزمحشر کامیابی جو نہیں۔۔۔ بلاشبہ یہ وہ  مبارک مہینہ ہے جس میں نی مہربان آقائے دوجہاں رحمتہ اللعالمین کی ولادت با سعادت ہوئی۔۔۔ہرزبان نیی مہربان کی تعریف میں رطب اللسان ہے۔ہر آنکھ حب رسول میں اشکبار ہے۔۔۔سیرت رسول  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی کتابوں کی ورق گردانی  بھی ہونے لگی۔۔۔

میلادالنبی کی محفل بھی سجنےلگی۔نعت رسول مقبول کےگل ہائےعقیدت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےحضورپیش ہونےلگے۔۔۔یوں معلوم ہوتا ہےہرایک اللہ کے محبوب سے اظہار محبت میں آگےنکنے کو بے چین ہے۔۔۔۔کوئی شہر کے در وبام سجارہا ہےتو کوئی جلسے وجلوس نکالنے کی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دینے کی کوشش میں ہلکان ہوۓ جارہا ہے۔۔۔بازار سج گئے۔۔۔ خریداری عروج پر پہنجی کہ بارہ ربیع الاول عید کا دن ہے بھلا نئے کپڑوں کے بغیر بھی عید ہوتی ہے،کہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ایسی عروج پر پہنچی کہ سڑکیں بند کرکے میلوں ٹھیلوں کا اہتمام ہورہا ہے۔۔۔سماعت کو پھاڑ دینے والی میوزک سے مزین نعتوں کی ریکارڈنگ چل رہی ہے۔۔۔ گویا پورا شہربرقی قمقموں سے سج گیا۔۔جسے دیکھنے کو سب ہی نکل کھڑے ہوۓ۔۔۔سر ہی سر ہے۔۔۔پاؤں دھرنے کی جگہ نہیں۔۔آمد رسول کی خوشی میں شرکاء کی ضیافت کے لئےہوا میں اچھالی گئی کھانے پینے کی اشیاء پر بلا ثخصیص مردوزن ٹوٹے پڑٹے ہیں۔۔۔آخر کو یہ تبرک جو ٹہرا۔۔۔۔

دل ناداں کو تو سمجھا لیایہ سب عشق رسول کا اظہار ہے۔۔۔لیکن سماعت کاکیا ہوجہاں رب کائنات کےمبارک الفاظ ٹکراتے ہیں اتباع رسول ہی کامیابی کی ضامن ہے۔

ذہن پریشان ۔۔۔

کیاواقعی جشن ولادت منانا سنت سےثابت ہے۔۔۔؟کیا دین اسلام میلےٹھیلوں کامذہب ہے ۔۔؟ یامرد وزن کے اختلاط کی دین میں کوئی گنجائش بھی ہے۔۔۔؟ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا چشن ولادت مناتے ہوۓ ساری تعلیمات نبوی بالاۓ طاق رکھ  کران سے اظہار محبت کیوں کرہو۔۔؟؟؟ہمیں جاننا چاہیے۔جذبہ محبت ہےکیا۔۔۔۔؟؟ محبت وہ جذبہ ہے جس سے کوئی آ شنا ہو جائے تو وہ اپنا آپ بھلا بیٹھتا ہے۔۔۔محبوب کی یاد اسکا من پسند مشغلہ ہوتی ہے ۔۔۔محیب اسکی ادائیں اورپسند اور ناپسند کا خیال رکھتا ہے۔۔۔اگر محبت روح پرغالب آجائے تو وہ عاشق ٹہرتا ہے ۔۔ اپناوجود فنا کر بیٹھتا  ہے۔

محبوب کی رضا۔۔ محبوب کی خوشنودی مرکز ومحور بن جاتی ہے۔۔۔نہ اس کی اپنی سوچ ہوتی ہے نہ روز وشب۔۔۔وہ ہر چیز سے دست بردار ہو کر محبوب کی نگاہ میں سرخرو  ہونے کے لئے بے چین وبے قرار رہتا ہے۔۔۔یہی ہے وہ عشق۔۔۔جہاں سے اپنی مرضی ختم ہوجاتی ہے۔۔۔جب ہم کہتے ہیں کہ نبی آخری الزماں صلی اللہ علیہ وسلم  سے ہمیں محبت ہے تو اس جذبے کو ہروان چڑھانے کے لئے۔۔۔

نبی مہربان کی سیرت سے اپنے عادت وطوارکا جائزہ لینا لازم ہے۔۔ان کے اسوہ مبارکہ کو زندگی کا مرکز ومحور بنانا رب کی نگاہ میں معتبر۔۔۔اب چوں کہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرما چکے اس لئے سیرت کی کتابوں کا مطالعہ کرکے آپ سے عظمت وبرتری کے احساس کو جا گزیں کیا جا  سکتا ہے۔۔۔کیا  آپ صلی اللہ علیہ وسلم  سے قریب رہنے اور ملنے جلنے کا اس سے زیادہ بہترین طریقہ کوئی اور بھی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔

میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا

کہ دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا

 

 نوٹ :رنگ نوپرتمام بلاگ نیک نیتی کے جذبےسے شائع کیےجاتے ہیں تاہم ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں(ادارہ) 

شہر شہر کی خبریں

عوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )چیف ایگز یکٹوالخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کےعوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات اور

... مزید پڑھیے

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” استقبال رمضان“ کی تقریبات

کراچی (نمائندہ رنگ نو)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر بھر کے کلیسٹرز میں استقبال رمضان تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،تقریبات لیای ،نئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر

... مزید پڑھیے

تعلیم

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

طوفانی بارشیں :بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

کوئٹہ(ویب ڈیسک )طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کی امتحانی فارمز اور فیس یکم تا 21مارچ 2024 جمع کروائی جا سکے گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و دو م باہم کے سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری رنگ دیکھی جاتی ہے، صبا حمید

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت دیکھی جاتی ہے۔

... مزید پڑھیے

جاناں ملک کی ہسپتال میں سرجری‘ مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلیکشن انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے مداحوں و فالوورز کو اپنی صحت سے متعلق

... مزید پڑھیے

اداکارہ عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

رمضان کا اہتمام (بلاک)

رباب ارشد

سمیٹ لو برکتیں اس رمضان ساری

 نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو

... مزید پڑھیے

رمضان ہم اور فلسطین (سدرہ مظہر)

سدرہ مظہر

ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں کے ساتھ جلوہ افروز  ہو چکا ہے۔ اس کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے  ایک مثال ذہن میں رکھیں۔ سیل کے بارے میں تو ہم

... مزید پڑھیے

رمضان میرے مہربان (بلاک)

رشیدہ صدف

پچھلے سال کی طرح میں تجھےپا کر بہت خوش ہوں، کہ بخشش کا جنت کا پروانہ لیے تو آگیا۔ خوش آمدید۔

... مزید پڑھیے