پنجاب بک بورڈ کی غفلت

نورالسحر اظہار

آزاد کشمیر فیڈرل بورڈ اسلام آباد، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی گیارہویں جماعت کی کتاب آئینہ عمرانیات کی ایک متنازع گائیڈ ماہ مارچ 2022 میں شائع ہوئی۔ مذکورہ شرح میں

شائع ہونے والے متنازع اسلام منافی مواد کے حوالےسےاحقرکا بلا گ "رنگ نو" پر شائع ہوا۔ ماہرین تعلیم اور اسلام پسند افراد کی توجہ دلانے پرآئینہ عمرانیات کی شرح کی خرید وفروخت پر پاپندی عائد کردی گئی لیکن حقیقت یہ ہےکہ ایک اسلامی ریاست میں اسلام منافی کتاب پر پاپندی لگانا مسئلے کا حل نہیں ہوسکتا۔۔

اولین بات یہ کہ ٹیکسث بک بورڈ کے فرائض اور ذمہ داریاں کیا ہیں۔۔۔؟؟بک بورڈ کسی بھی ریاست کی نسل نو کی ذہن سازی کا ذمہ دار ہوتاہے۔۔اسی لئے ٹیکسٹ بورڈ کی تشکیل میں بڑی احتیاط برتی جاتی ہے۔۔ بورڈ میں چند ایک ممبر نہیں ہوتے ماہرین تعلیم کی پوری ایک ٹیم ہوتی ہے۔۔ مطلوبہ  مضمون کا ایک سے زائد رائٹرہوتا ہے۔۔۔ ایڈیٹر،کو آرڈی نیٹر ،والنٹیئر،پی آر سی، پروف ریڈر اور اپرویڈ کی مختلف ٹیم ہوتی ہیں جو کتاب شائع ہونے سے قبل کتاب کی تمام ممکنہ اغلاط کو دورکرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں۔۔ خاص طور پر کسی بھی کتاب کو نظریہ ،عقائد اور ریاست کے آئین سے ہم آہنگ کرنے کی بھرپورسعی کرتی ہیں۔۔۔

آئینہ عمرانیات کی شرح میں خلاف شرع مواد کا شائع ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہےکہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ غفلت کا مرتکب ہوا ہے۔۔۔ اس لئےکتاب کو ضبط کرنے کے باوجود پنجاب بورڈ کسی طور دین سے متصادم کتاب شائع کرنے کے حوالے سے  بری الذمہ نہیں ہوسکتا ۔کیونکہ اس کتاب کے مطالعہ نے طلبہ کے معصوم  اذہان پر جو منفی اثرات ڈالےہیں اسے کیونکر زائل کیا جاسکے گا۔۔۔انسان خیر کے بجائے شر کے اثرات جلد قبول کرتا ہے۔۔۔۔پھر ہمارے نوجوان پہلے ہی دینی تعلیم سے نابلد ہیں۔دین سے قریب کرنے والی سرگرمیاں نجی یا انفرادی  سطح تک محدود ہو چکی ہیں۔۔۔ان حالات میں نصابی کتب میں متنازع مواد کی اشاعت کیسے برداشت کی جا سکتی ہے ۔۔

 ایسی  صریح غلطی کے باوجود اب تک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل عمل میں نہ آنا قومی وآئینی غفلت ہے۔۔ایسےممبران جو مذکورہ  بورڈ سے مراعات تو پوری حاصل کررہےہیں لیکن ان کی تمام تر وفاداری دشمن دین کے ساتھ ہے۔۔۔ ایسے افراد کا بے نقاب ہونا ازحد ضروری ہے تاکہ دوبارہ ہمارے معصوم طلبہ کے اذہان میں اسلام منافی مواد ڈالنے کی کوئی جرآت نہ کرسکے۔

شنید ہے مذکورہ کتاب کا مصنف محمد کاشف  اپنی کمر پر گناہوں کا بوجھ لادے رب حقیقی کےدربار میں حاضر ہوچکالیکن عوام یہ جاننے کے لئے بے تاب ہیں کہ ملعون مصنف کے خلاف کیا کاروائی  کی گئی کیونکہ وہ ایمرسن گورنمنٹ کالج شوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہونے کی حثیت سے حامل مراعات تھا۔۔اگر مذکورہ مصنف کے خلاف تادیبی کاروائی نہ کی گئی تو دیگر شر پسند عناصرکے لئےحوصلے کا سبب ہوگا ۔۔۔متنازع کتاب کے پبلیشر خالد بک ڈپو نے اگرچہ معافی طلب کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ہم اپنی غفلت وکوتاہی پر شوشل میڈیا پر  قوم سے معافی کا اعلان جلد کردیں  گے۔درست۔۔۔لیکن نہ یہ غفلت اتنی چھوٹی ہے کہ اسکے اثرات معافی طلب کرنے سے زائل ہوسکتے ہیں۔۔اور نہ یہ معافی اس بات کی یقین دہانی کہ آئندہ کوئی اسلام دشمن ایسا قدم اٹھاتے ہوئے بےخوف نہ ہوگا۔۔۔جرم کی نوعیت بڑی اہمیت رکھتی ہےاور جرم بھی وہ  جو حدود اللہ پر ضرب لگانے کا سبب بنے۔۔۔۔۔۔اشاعت سے قبل پبلیشر کی اولین ذمہ داری ہے کہ تحریر کی خوب اچھی جانچ پڑتال کرے۔۔۔پھر  ہم سب جانتے ہیں بازار میں ماضی قریب وبعید میں ایسی متعدد کتب ادارے کی اجازت کے بغیر شائع ہوتی رہی ہیں۔۔جو ہمارے نوجوانوں میں بے حیائی وفحاشی پھیلانے کا سبب ہیں۔۔۔نوجوان  تو کسی بھی قوم کا وہ قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں جن کے اذہان کی آبیاری اساتذہ وریاست سمیت تمام صاحب بصیرت شخصیات کی اولین ذمہ داری ہےاور جب تربیت  مسلم نوجوانوں  کی ہو تو قوم کی دونوں جہاں کی کامیابی کا انحصار اسی نسل نو کی کامیابی سے مشروط ہوجاتا ہے۔۔

اقبال کے شاہینوں کے اذہان سے کھیلنے والوں کو بے نقاب کرنا دینی فریضہ ہے۔۔۔۔۔یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ متنازع کتاب ضبط کرتے کے بعد ابھی تک شکایتی سیل  قائم نہ ہوسکی۔۔۔۔یہ سارے حالات واقعات محبان وطن کو پریشان کیے ہوۓ ہیں جنکا حل آئین کی روشنی کیا جانا ضروری ہے۔۔۔۔۔بے شک

خدا کے نازل کردہ قانون کے مطابق لوگوں کے معاملات کا فیصلہ کرو۔ (القرآن )

 

نوٹ : ایڈیٹرکا بلاگرکے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں (ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے