حضرت عمر بن خطّاب ؓ کی شہادت

روشانہ جمیل

علامہ طبری، ابن اثیر اور بعض مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کا ایک مجوسی غلام جس کا نام فیروز تھا اور ابولولو اس کی کنیت تھی ،اس نے ایک دن حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عدالت میں اپنے آقا مغیرہ بن شعبہ کی شکایت کی کہ میرے آقا نے مجھ پر بہت زیادہ محصول لگا رکھا ہے ۔ آپ کچھ کم کرا دیجیے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تعداد پوچھی ، اس نے کہا دو درہم روزانہ وصول کرتے ہیں امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضى الله تعالىٰ عنہ نے اس سے پوچھا کہ تم کیا کرتے ہو؟ اس نے بتایا کہ میں لوہے اور لکڑی پر نقش نگاری کا کام کرتا ہوں یہ سن کر امیر المومنین حضرت عمر نے فرمایا پھر تو دو درہم زیادہ نہیں ہیں تم اچھے بھلے کاریگر ہو ، جاؤ اپنا کام کرو ، ابو لولو فیروز امیر المؤمنین کی طرف سے یہ جواب سن کر سخت رنجیدہ ہوا ، اس کے دل میں اپنے آقا کے ساتھ امیر المومنین کے لیے بھی عداوت پیدا ہو گئی ۔

اس نے دل میں انتقام کی ٹھان لی ، چنانچہ اس نے زہر آلود خنجر تیار کیا اور موقع کی تلاش میں سرگرداں رہنے لگا ، اس نے اگلے دن کی نماز فجر میں موقع کو مناسب سمجھا چنانچہ 27 ذو الحجہ7 23ھ کو حسب معمول حضرت عمر فاروق رضى الله تعالى عنه امامت فرما رہے تھے کہ اس نے آگے بڑھ کر ان پر خنجر کے متواتر کئی وار کیے ، حضرت عمر فاروق رضى الله تعالى ٰعنہ رخم کی تاب نہ لا کر نڈھال ہو کر زمین پر گر پڑے باقی نماز حضرت عبد الرحمن ٰبن عوف رضى الله تعالى عنہ نے مکمل کرائی۔

نماز سے فراغت کے بعد حضرت عمر فاروق رضى الله تعالى عنہ نے اپنے قاتل کے متعلق دریافت کیا کہ وہ کون تھا بتایا گیا کہ وہ ابو لولو فیروز تھا، آپ رضی اللہ عنہ نے الله کا شکر ادا کیا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا کوئی مسلمان نہیں ، گویا امیر المومنین کی شہادت کی خواہش پوری ہونے کا وقت آ گیا۔ فاروق اعظم کو یقین ہو گیا کہ میری خواہش ضرور پوری ہوگی ظالم ابو لولو فیروز نے آس پاس کے لوگوں کو بھی زخمی کر کے بھاگنے کی کوشش کی لیکن پکڑ لیا گیا اور جب اسے نجات کی کوئی راہ نہ ملی تو صورتحال کو دیکھتے ہوئے خود کشی کر لی ۔

لوگوں کے اصرار پر چھ افراد کو آپ نے منصب خلافت کے لیے نام زد کیا کہ ان میں سے جس کی نسبت کثرت رائے ہو ،وہ اس منصب کے لیے منتخب کر لیا جائے ،ان لوگوں کے نام یہ ہیں علی ، عثمان ، زبیر ، طلحہ، سعد بن أبي وقاص، عبد الرحمن بن عوف رضی الله علیھم اجمعین اس مرحلے سے فارغ ہونے کے بعد اپنے فرزند عبد الله رضی الله عنہ کو بھیج کر حضرت عائشہ رضى الله تعالى عليہ سے رسول الله صلى الله علیہ وسلم کے پہلو میں دفن ہونے کی اجازت طلب کی۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اس جگہ کو میں اپنے لیے محفوظ رکھنا چاہتی تھی لیکن آج میں عمر رضی اللہ عنہ کو اپنے آپ پر ترجیح دیتی ہوں ،جب یہ بات حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سنی تو بہت خوش ہوئے اور فرمایا کہ یہی سب سے بڑی آرزو تھی،پھر اپنے صاحبزادے عبداللہ کو وصیت کی کہ مجھ پر جس قدر قرض ہوا اگر وہ میرے متروکہ مال سے ادا ہو سکے تو بہتر ہے ورنہ خاندان عدی سے درخواست کرنا اور اگر ان سے نہ ہو سکے تو قریش سے ، لیکن قریش کے سوا اور کسی کو تکلیف نہ دینا غرض اسلام کا سب سے بڑا پیرو ہر قسم کی ضروری وصیتوں کے بعد تین دن بیمار ره کر محرم کی پہلی تاریخ ہفتہ کے دن 24 بجری کو اپنے دونوں محترم رفقاء کی طرح بعمر 63 سال واصل بحق ہوئے اور اپنے محبوب آقا کے پہلو میں ہمیشہ کے لیے میٹھی نیند سو رہے ہیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے