" اللہ کا عذاب "

کلثوم جاوید

جب كهلم کھلا بے حیائی ہونے لگے۔ بے پردگی کو روشن خیالی سمجھا جانےلگے،بے پردگی اوربے حیائی کا پرچارکیا جانے

لگے،اس کے دفاع کے لیےقانون سازیاں ہونے لگیں،برائیوں میں سبقت حاصل کرنےکی کوشش ہونےلگیں۔مخلوط محفلیں اوران میں بے ہنگم میوزک وڈانس، برائی کی دعوت دیتے مرد و خواتین ،خود مائل ہونے والے اوردوسروں کو مائل کرنے والے،پھر ہوس کے مارے لوگوں کی آپس میں دوستیاں  ہوں تو پھر اس کے دفاع کیلئے آنکھوں کے پردے کاراگ الاپنے والوں کی روشن خیالی کا انجام  نورمقدم اور سارہ کی طرح ہوتا ہے۔ پھر یہ بے باکی ایک قدم اورآگے بڑھتی ہے ،جب مارڈرن آنٹیاں مظاہرے کرتی ہیں کہ انہیں آزادی چاہئے۔

 کس سےبھلا عقل پرماتم کرنے کا مقام ہے۔انہیں اپنےہی باپ سےبھائی سےشوہرسےاوربیٹوں سےآزادی چاہئے۔غلامی کرنی ہے اپنے باس کی اپنےبوائےفرینڈ کی۔ انہیں نہیں پسند گھرداری کرنا ،شوہرکو خوش رکھنااس کےلیے تیار ہونا،انہیں تو پسند ہے،دو ٹکے کی  چیزوں کےاشتہارمیں اپنی بےحرمتی کروانا،سڑکوں پردھکے کھانا،غیر مردوں کے ساتھ آفیسز میں کام کرنا۔اپنے آفیسرکی جھاڑکھانا ، باس کو خوش کرنے کیلئے اسےچائے پیش کرنااورجانےکون کون سی زلالت کے کام انہوں نے اپنے لیے پسند کرلئے ہیں ۔

اس پ بھی بھی ان این جی اوزکی مارڈرن آنٹیوں کوسکون نہ ملاپھرایک قدم اورآگےبڑھايا اورنہ جانےکب چالاکی اورخاموشی سے ایل بی جی ٹی کا بل پاس کروالیا۔ پھر بل پیش کرنے والوں نے یہ بھی نہ سوچا کہ ہم کیا کرنے جا رہے ہیں ۔ خواجہ سراؤں کی آڑ میں پوری قوم کوعمل قوم لوط کرنےکی اجازت دے رہے ہیں۔ وہ بھول گئے۔۔۔ بلکہ انہوں نے قرآن کو پڑھا ہی نہیں کہ قوم لوط کا انجام ہوا کس طرح ۔۔۔ خوشحال قوم پراللہ نے عذاب کے کوڑے برسائے ہر نافرمان قوم پرعذاب آیا ۔ کسی پرہوا کا، کسی پر پانی کا تو کسی کو زلزله نےآلیا ،کسی پر پتھر برسائےگئے لیکن کیا ہوا کہ اس قوم پراللہ نے پتھروں کی بارش بھی کی  زلزلوں سے بستی کو الٹ دیا گیا۔ ان کا نام ونشان بھی ختم کردیا گیا۔  کوئی یقین نہیں کر سکتا کہ پھر اس جگہ کو اس عذاب زدہ بستی کے کھنڈرات کو سمندر نےڈھانپ لیا۔جی ہاں آج جسے ہم بحرہ مردار یا ڈیڈ سی کے نام سےجانتے ہیں یہ قوم لوط کا مسکن تھا اس پانی میں آج تک زندگی کے کوئی آثارنہیں دنیا میں واحد بحیرہ مردار ہے۔جہاں سمندر میں کسی قسم کی نباتات جاندار شے کا وجود نہیں ہے۔ اللہ کا سب سے زیادہ قہراسی قوم پر نازل ہوا تو کیا ہم ٹرانسجینڈر جیسا ناپاک قانون بنا کر اللہ کےعذاب سے کیسےبچے رہیں گے۔

ہرگز نہیں جب ہم اللہ کے قہر کواس کےعذاب کو دعوت دیں گےتوزمین بھی ہم سےپناہ مانگےگی دنیا کےلیے ہم تماشہ ہوں گےجو رب کائنات کو چھوڑ کر دوسروں کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ تو میرے رب نےقرآن میں صاف صاف فرمادیا  کہ وہ تو تم سےہرگز راضی نہ ہوں گے،"ہاں البتہ الله  ضرورناراض ہوجائےگااورجس سے وہ ناراض ہوجائےاسے کہیں عزت نہیں ملتی ۔ نہ گھر کے اندر نہ گھر کے باہر،زمین کے اوپر نہ زمین کے اندر انہیں کہیں پناہ نہیں ملتی۔

تو پھرایک اور قدم آگےبڑھایا اس قانون کےدفاع میں ایک فلم"جوائےلینڈ "بنا دی گئی فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر كانس فلم فیسٹیول میں اس کی نمائش کروادی گئی۔ اس فلم میں پاکستانی پیسہ لگا نہ کوئی پاکستانی پروڈیوسربلکہ انڈین اورامریكن پرڈیو سر اوراس فلم پر پیسہ فارن فنڈنگ اور مختلف این جی اوز کی اشتراکیت سے لگا۔اس فلم کو دو ایوارڈ ،جیوری ایوارڈ  اورکویرپام سے نواز دیا گیا کیوں کہ ہم نے سوچا اللہ رسول کےاحکام کو روندنے والوں کو یہ عالمی ادارے اتنا کیوں چاہتے ہیں۔ اس لیے کہ وہ آپ سے بغض رکھتے ہیں۔ان کے سینوں میں حسد کی آگ جل رہی ہے۔وه اس آگ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے ایسا کرتے ہیں ۔خدارا بچاؤ خود کو اوراپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے ۔

قرآن کو پڑھو اس کو سمجھو پھرعمل کروتمہیں خود اپنے اور پرائےکی پہچان ہوجائے گی ۔دوست دشمن کی تمیزآجائے گی۔ دنیا اورآخرت میں عزت بھی مل جائے گی یاد رکھووہاں کی عزت جسےزوال نہیں ۔ وہاں کی کامیابی ہمیشہ کےلیےرہنےوالی ہے۔ دنیا کے لیے ابدی زندگی کا سودا نہ کرو۔ یادرکھو تم نہ تو اللہ کوتھکا سکتےہو۔ نہ ہراسکتے ہو ہاں البتہ تم خود کو اللہ کے عذاب کا مستحق بنا سکتے ہو ۔ اس کی نافرمانی کرکےاس کےاحکامات نہ مان کے۔اگر فلاح وکامرانی چاہتے ہوتو لوٹ آؤ قرآن و سنت کی طرف یہ تہمیں دونوں جہانوں میں کامیابی و کامرانی سےہمکنار کرے گاایسی کامیابی جسے زوال نہیں ۔

نوٹ :ایڈیٹرکا بلاگر کےخیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو)

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے