بیت المقدس کا اصل مجرم

ندااسلام

جیسے کوئی اپنے بھائی کو کمزورسمجھ کر دبا لیتا ہےنا اورپھرکچھ عرصے کے بعد غاصب "اصل مستحق" سمجھا جاتاہے۔ کسی کی زمین، گھر، جگہ پر نا

جائز قبضہ کرنے والوں کی اولادیں اپنے آپ کو اصل مستحق گردانتی ہیں اوردیگر لوگ بھی رفتہ رفتہ انہی کو مستحق سمجھنے لگتے ہیں۔ مغلوب چونکہ مظلوم ہوتا ہے اوراس مظلوم کا کسی نے ساتھ نہیں دیا ہوتا، کیوں ساتھ نہیں دیا ہوتا؟ کیونکہ ظالم سے ان کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں، ظالم کے ظلم سے آگاہ ہونے اور اسے غلط سمجھنے کے باوجود یہ چپکے بیٹھے رہتے ہیں اور اس ہر بس نہیں بلکہ ان کی پراگندہ ذہنیت اور مفاد پرستی انہیں ظالم کو "مستحق" تشہیر کرنے پر گردانتی ہے۔ ایسی صورت میں ہوتا کیا ہے، عموماً دو رویے دیکھنے جو ملتے ہیں. یا تو مظلوم اور اصل مستحق اپنا حق چھوڑ دیتا ہے جو بجائے خود ظلم ہے، ایسا مظلوم بھی دراصل ظالم ہے اگر جہد مسلسل کے بغیر اپنے حق سے کنارہ کشی اختیار کر لے. دوسری صورت میں مظلوم اپنے حق کے لئے ڈٹ جاتا ہے اور اس کا اپنے دعوے کی سچائی کو پیش اور ثابت کرنے کا انداز اتنا قطعی ہوتا ہے اور جذبہ صدق سے معمور اورعزم راسخ سے بھرپور ہوتا ہے کہ اگر اسے اپنا حق واپس لینے میں وقت بھی لگ جائے تو بھی وہ اپنے دعوے کے حق میں رائے عامہ کو ہموار اور بیدار کر دیتا ہے یوں مصلحت کوشوں اور مفاد پرستوں کے علاوہ وہ لوگ اس کے حق میں کھڑے ہو جاتے ہیں جو وسائل نہ بھی رکھتے ہوں مگر حق شناس ضرور ہوتے ہیں۔

یہی دوسری والی صورت بیت المقدس کی ہے.مسجد اقصٰی وہ جگہ ہے جو انبیاء سےمنسوب ہےاورقبلہ اول کی حیثیت سےبھی خصوصی اہمیت کی حامل ہے. اس کی پوری تاریخ بتاتی ہے کہ مسلمان اس کے اصل حقدار ہیں. اس لحاظ سے بھی کہ مسلمان تمام انبیاء کو مانتے ہیں اور مساجد کی حرمت وتقدس سے آگاہ ہیں اور فرمانبردار اور "امت وسط" ہیں جبکہ یہودی بعض کو نبی مانتے ہیں اور بعض کا انکار کرتے ہیں نیز ان کی تعلیمات پیغمبر کی اصل تعلیمات سے تحریف پر مبنی ہیں.اسرائیل کا فلسطین میں داخلہ بھی سازش کے تحت، ریاست بھی غیر قانونی ۔۔۔۔ اس سے قبل کی تاریخ بھی دیکھیں تو اسرائیل کا اس علاقے میں داخلہ غاصبانہ تھا، انہوں نے اس علاقے پر حملہ کر کے وہاں کے رہنے والوں کو قتل یا بے دخل کر دیا. پھر مسجد اقصٰی کو مسلمانوں نے اس جگہ بنایا ہی نہیں جہاں اسرائیل کے دعوے کے مطابق ان کا ہیکل تھا. یاد رہے مسلمان بت شکن ضرور ہیں خصوصاً ان بتوں کو توڑنے والے ہیں جو مقدس جگہ کی بے حرمتی کر رہے ہوں مگر مسلمان دوسروں کی عبادت گاہوں کا احترام کرتے ہیں.

اب، جبکہ یہ حتمی بات ہے کہ بیت المقدس پر یہود کا دعوی جھوٹا ہے تو فلسطینی آخر کس صورت ہیکل کی تعمیر اس جگہ ہونے دیں جو انبیاء کی جائے نماز رہی ہے. فلسطینی قوم نے تو حق کے لئے لڑ کر اور ڈٹ کر ایک قوم ہونے کا ثبوت دے دیا اور اپنے دعوے کی سچائی پورے عزم سے پیش کی مگر مفاد پرست مسلمان ممالک یہود کے پنجے کی تیزی کا ہی خوف کھاتے رہے.گو پاکستان نے فلسطین کو کبھی اسرائیلی ریاست تو تسلیم نہیں کیا مگر یہود سے ٹکر کی بات کرنے سے بھی ہمیشہ گھبرائے. یہ اپنی نسلوں کو تو بتاتے ہیں کہ اسرائیل مجرم ہے، غاصب ہے مگر اقتدار کے ایوانوں میں اسے پہنچاتے ہیں جو اقصٰی کے حقوق کے لئے سرگرم عمل ہی نہیں ہوتا، جو عالم اسلام کے فکری وعملی مسائل سے روگردانی کرتا ہے. کیا یہ دو رنگی نہیں کہ فلسطین بچاؤ کے نعرے بھی بلند کیے جائیں مگر لیڈر انہیں چنا جائے مفادات کے اسیر ہیں اور اقصٰی کے لئے عملی تدبیر کرنے سے بے نیاز۔

کیا وہ وقت آنے والا ہے جب ہم بھول جائیں گے کہ "غاصب" کون ہےاور"حقدار" کون... کیا ہم نسلوں کواقصٰی سے وفا کا درس دیئے بغیر بیت المقدس کو بچا سکتے ہیں. اگر ہم بیت المقدس کے مجرموں کی فہرست سے نکلنا چاہتے ہیں تو فلسطینیوں کے پتھروں کو ہتھیاروں میں بدلنا ہوگا، نسلوں کو بتانا ہو گا کہ بیت المقدس کے اصل حقدار صرف مسلمان ہیں.ایوانوں میں انہیں پینچانا ہو گا جن سے زنگی وایوبی کے وارثین کی مہک آتی ہو نا کہ انہیں جنہیں یہود کی کاسہ لیسی سے فرصت ہی نہ ملے۔

 بچوں کو ہتھیاروں سے ڈرنا نہیں لڑنا سکھایا جائے گا، نازک اندام نہیں جفاکش اور قوی مومن بنایا جائے گا تو ہی القدس کے مجرموں کی فہرست سے نکلا جائے گا. اپنے نو نہالوں کو ابابیلیں بنا کر فلسطین کی طرف اڑانا ہو گا. "نونہال ابابیلیں ہیں" یہی خدشہ اسرائیل کو سونے نہیں دیتا اور معصوم جانوں کے خون سے لبریز ہو کر اپنی نفسیاتی تسکین کرتا ہے. ہمیں بھی اپنے نونہالوں کو ویسی ہی ابابیلیں بنانا ہو گا جو اسرائیل پر اللہ کا قہر بن کر ٹوٹیں. کیا ہم اپنے نو نہالوں کو ابابیل بنا کر بیت المقدس کے تحفظ کے لئے اڑانے کے لئے تیار ہیں؟ بے شک القدس کا تحفظ اس کے جواب میں مضمر ہے۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے