میری زندگی کا مقصد اور اقبال

ندااسلام

دنیا کی رونق انسان ہی کی بدولت ہے۔ہر دور کا انسان شاید اسی زعم کا شکار رہا ہو کہ اس کے بغیر دنیا کا نظام رک جائے گا مگر نظام کا خالق حی و قیوم

ہے لہٰذا بڑے بڑے گوہر نایاب کی رحلت،نایاب ہیروں کے داغ مفارقت سے لے کر متکبروں کی دنیا سے رخصتی بھی دنیا کے نظام میں کوئی خلل نہ لائی.

ہر انسان پیدا ہونے کے بعد اپنے گردو پیش کے حالات سے متاثر ہو کر، کسی نظریے کے زیر اثر، اجداد کی کوتاہیوں سے سبق سیکھ کر یا ان کی بالغ نظری سے متاثر ہو کر اپنے لئے مقصد زندگی طے کرتا ہے پھر اس مقصد کے لئے قربانیاں بھی دیتا ہے اور مشکلات کے پہاڑوں سے بھی گزرتا ہے مگر طلب صادق رکھنے والا اپنی منزل کو ضرور پا لیتا ہے. اب دیکھنا یہ ہے کہ اکثریت کا مقصد زندگی کیا ہے.بڑے ہی محتاط مشاہدے کے بعد کا تجزیہ یہی ہے کہ زیادہ تر مسلمان اپنے اصل مقصد سے انحراف تو نہیں کر رہے مگر بھولے ضرور بیٹھے ہیں.تکلیف دہ حقیقت ہے مگر سچ یہی ہے کہ بحیثیت والدین ہمارا مشن ہی یہ ہوتا ہے کہ بچے کا مستقبل محفوظ کرنے کے لئے اس پر سرمایہ کاری کرنی ہے اور وہ سرمایہ کاری کیا ہے. مہنگے سکول، برانڈڈ کپڑے، کوک،پیزا، برگر.نادانستہ یا دانستہ تقریبا ساری ملت اسی کو مقصد بنا کر بگٹٹ بھاگے چلے جا رہی ہے.

اقبال کیا خوبصورت الفاظ میں مقصد حیات کی طرف توجہ دلا گئے

میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی

میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی

اقبال بخوبی آگاہ تھے مغربی نظام تعلیم کی برائیوں سے

ہم سمجھتے تھے لائے گی فراغت تعلیم

کیا خبر تھی چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ

... وہ تو نشاندہی کر گئےمخمل میں چھپےخوبصورت خنجر کی... اب یہ پاکستانی قوم کا کام ہے کہ خنجر کی تیزی سے کس حد تک متاثر ہونا ہے.

بحثیت عوام اپنے آپ کو دیکھیں تو 76 سالوں سےاپنے تئیں بڑے سمجھداراور مذہبی لوگ اپنا پیشوا یا سیاسی لیڈرجسے مانتے رہے ہیں ان کے شخصی اوصاف بھی سراہنے کے لائق نہیں رہے اور ملی کردار بھی انتہائی غیر تسلی بخش رہا ہے.

جب قوم کی قیادت ہم طاغوت کے بندوں کو سونپ دیتے ہیں پھر ہماری پالیسیاں طاغوت کی من چاہی ہوتی ہیں،ہم نہیں سوچتے کہ ان کی موجودگی میں ہمارا تعلیمی نصاب کیونکر قابلِ فخر مسلمان پیدا کر سکتا ہے. زنگی وایوبی کیسے فرنگی مدرسوں اور جامعات سے نکل سکتے ہیں. حیرت ہے ہمیں میکالے کے نظام تعلیم پر اعتراض ہے نہ انگریزی زبان کو ذریعہ تعلیم بنانے پر... لیکن ہم عالم اسلام کے عملی مسائل دیکھنے کے بعد ڈپریس یو جاتے ہیں، ہمارے اندر کا مسلمان ہماری نیندیں حرام کر دیتا ہے. ہم جب نگاہ تغافل برتتے ہیں کفر والحاد اور اسلام کی نظریاتی کشمکش سے اور تمام شعبہ جات میں طاغوت کی پالیسیوں کو چلنے دیتے ہیں تو جہاں اقبال کے نظریہ

میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی

میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی

کو ضرب لگاتے ہیں وہیں نظریہ اسلام پر بھی چوٹ لگاتے ہیں کیونکہ نظریہ اقبال کو بھی بجا طور پر دراصل قرآن ہی کی تفسیر کہا گیا ہے.

اقبال نے مسلم قوم کی بے عملی کی کیا خوب تصویر پیش کی

وضع میں ہو تم نصاریٰ تو تمدن میں ہنود

یہ مسلمان ہیں کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

یعنی جب ہمارا اوڑھنا بچھونا، اٹھنا بیٹھنا، خریدو فروخت اور معاشی و تعلیمی پالیسیاں مستعار لی گئی ہیں اور نظریاتی کشمکش کی گویا نفی کر دی گئی ہے تو عملی مسائل پر یہ بے چینی چہ معنی دارد؟

لہٰذا جاگیے،قرآن سے اقوام عالم کی تاریخ کا مطالعہ کیجیےجو نظریاتی کشمکش کی نا قابل تردید گواہی ہے، ہم کفر کو نظریاتی میدان میں شکست دیں گے اور ذہنی غلامی سے نکلیں گے تو ہی عالم اسلام کے عملی مسائل میں کفر پر غالب آ سکیں گے. جب ہم نماز پڑھنے کی بجائے قائم کر کے کفر دعوت مبازرت دیں گے تو ہی عملی مسائل میں کفر غالب آنے کی بجائے اسلام غالب آئے گا. ان شاءاللہ

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے