
رمشا ارشد
جب کوئی چھوڑکر چلاجائے تو یہ مت سمجھوکہ اللّٰہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں ۔۔۔جانتے ہو؟ جس انسان کی ہردعا بس ایک کہنے پر اللّٰہ پوری کردیتا ہے
تو اللّٰہ پاک اُس انسان کا دعا مانگنا پسند ہی نہیں کرتا اور جن لوگوں کو بار بار مانگنے سے بھی کچھ مل نہیں رہا تو سمجھ جائیں کہ اللّٰہ کو اُن کامانگنا پسند بہت آتا ہے۔
میرااللّٰہ جس انسان کوآزمائش میں ڈالتا ہےتووہ انسان بہت خاص ہے۔وہ انسان کبھی خود کو کمزور نہ سمجھےاگرآپ سے کچھ چھن بھی گیاہےتو صبر کریں۔ اُس معجزے کے ہونےکا جو آپ کی دنیا بدل کر رکھ دے گا۔
اللّٰہ یقین رکھنے والوں کو کبھی مایوس ہونے نہیں دیتا ۔۔۔۔ آپ کبھی مایوس ہونے لگو تو ایک بار سوچ لینا کہ جس اللّٰہ نے ہمیں پیدا کیا ہے کیا وہ انسانوں کی طرح ہمیں بیچ راستے میں چھوڑ سکتا ہے ؟؟۔۔۔




































