بقائے اُردو ہی بقائے پاکستان

مسرت جیبں /لاہور

  چشم فلک نےدنیا کےنقشےپر پاکستان کی اسلامی ریاست کاوجود دیکھا۔آزادی کی نعمت عظمیٰ عطا ہوئی۔ایک بار پھر ریاست طیبہ نےکفر کے

ایوان میں زلزلہ برپا کردیا۔ اہل کفرمدینہ منورہ کی عظیم ریاست کےعظیم اثرات اوردنیا کوایک روشن انقلابی لافانی تہذیب سےبری طرح خوف زدہ تھے۔ ایک اورمدینہ الثانی معرضِ وجود میں آیا۔ ان دوریاستوں کےمقاصد ایک تھے اور رہیں گے۔ ایک نظریہ ایک منزل یہ عظیم دو قومی نظریہ ہی اسلامی ریاست کودوسری اقوام سےممتازکرتا ہے۔اسی نظریےسے دنیاخائف ہو کراس کی بنیادیں کھوکھلی کرنے پرتلی ہوئی ہے اور ہر ہر حربہ ،ہرچال چلی کہ آزادی کی فاختہ اڑنے بھی نہ پائی کہ اس کے پر کاٹنےکی تیاری شروع کردی گئی ۔تھی اور آج تک کسی نہ کسی صورت میں دشمن اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کے لیے سرگرم ہے۔

کبھی نظرے پرشب خون توکبھی اسلامی تہذیب وکلچرکبھی راویات واقدارکوپامال کرنے کی کوشش۔انہی چالوں میں ایک بڑی چال لسانیات کےتصادم ہیں ۔ ہرقوم اپنی تہذیب و ثقافت میں اپنی مذہبی راویات میں اپنے کلچر میں اوراپنی زبان میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہےاوریہی چیزاس کی شان و شوکت اوروقارکو برقرار رکھنےمیں معاون ثابت ہوتی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ریاست لا آلہ الا اللہ کے نام سے وجود میں آئی ہے۔ پاکستان کےتشخص پر کاری ضرب لگائی گئی ۔جب انگریزی زبان بمقابلہ اردو زبان تعلیمی اداروں میں لازمی کر دی گئی ۔

انورمسعود مزاحیہ شاعری کےاکبرالہ آبادی نےاپنے ایک مشاعرے میں اپنی خواہش کا اظہار یوں کیا کہ میری بڑی خواہش ہےکہ کوئی گورا ہواوراس کے ہاتھ میں فارم اردو زبان میں لکھا ہوا اور وہ  میرے پاس آئے اور کہے کہ آپ میرا یہ فارم پرکر دیں ۔

غیر زبان کے تسلط نے کس کس کواورکہاں کہاں اذیت سے دوچار کیا ہے ۔

اس وطن عزیزمیں اکثریت وہ لوگ ہیں جواردو بھی بہت کم پڑھ لکھ سکتے ہیں اور جب ان کو کسی بینک یا ادارےسےکوئی معاملہ پیش ہو اوران کو مکمل انگریزی زبان میں لکھے گئے دستاویزات تھما دیے جائیں کہ پڑھ کران پر اپنے دستخط اور انگوٹھا لگا دو ۔

وہ اپنی کم علمی کی شرمندگی چھپائےہوئےچپ چاپ بناجانے کہ اس معاہدےکی شرائط وضوابط کیا ہیں ۔اپنے دستخط کردے۔ مابعد کا ضیاع کس کے کھاتے میں ڈالا جائے گا ۔غیر زبان کے تسلط نےنسلوں میں بہت فاصلےبڑھا دیے ہیں۔خاندانی نظام میں بزرگوں کی تعلیم و تربیت جس کی تاثیرنسل در نسل منتقل ہوتی تھی ۔آج متاثرہو رہی ہے ۔پورا نظام زندگی اس فیصلے کی زد میں ہے ۔

اردو زبان عربی زبان کے قریب ترزبان ہے۔قرآن کریم میں اٹھاسی فیصد الفاظ اردو کے ہیں ۔

ہمارے سرمایہ تفاسیر قرآن احادیث مبارکہ کےتراجم،اسلامی کتب ،عظیم شعراءادیبوں مفکرین کی کاوشوں کونسل نو کیسےجان پائی گی ۔اگر نہیں توان کی سیرت سازی کیسے ممکن ہو گی۔ ہماری معاشی ،معاشرتی ،تہذیبی ، اخلاقی ،مذہبی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔

۔ ایک مسلمان اورایک پاکستانی کےلیےکلام اللہ سےبڑھ  کرکوئی بھی بات معتبرنہیں ہو سکتی۔یقیناً میرے رب کی بات ہی سچی اورمعتبر ہے۔ اللہ رب العزت قرآن عزیزمیں بار ہامرتبہ فرماتے ہیں کہ ہم نے قرآن مجید کو عربی زبان میں نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو     تاکہ تم عقل حاصل کرو۔ یہ وہ اصل حکمت  ہے زبانوں کی۔ قرآن مجید جس قوم کی طرف اتارا گیا ۔ اس قوم کی زبان عربی تھی۔ اگر اس وقت قرآن کسی اور زبان میں نازل ہوتا تو کیا وہ قوم فرمان باری تعالیٰ کو سمجھ پاتی ۔ ان کی اپنی زبان میں دی گئی تعلیم ہی کا فیضان تھا کہ وہ جاہل قوم نہ صرف خود مہذب ہوئی بلکہ دنیا کو ایک شاندار تہذیب و تمدن سے روشناس کرایا۔ میرے رب کی حکمت سے بڑھ کرکسی کی حکمت ہو نہیں سکتی، مزید یہ کہ زبان صرف الفاظ وصوت ہی کی علامت نہیں ہوتی زبان اپنے ساتھ اپنی تہذیب و تمدن معاشرت کلچرکا سامان بھی لاتی ہےاور کسی قوم کی زبان بدلتا دراصل اس کی تہذیب وکلچرکو بدلنا ہے۔

کیا یہ بات مشاہدے میں نہیں آئی کہ جب وطن عزیز میں اُردو بمقابلہ انگریزی رائج کی گئی تومعاشرے میں یورپین کلچرکیسےرنگ پکڑنے لگا ۔ کیسے ایک مسلمان ایک پاکستانی کےانداز واطوار میں غیراسلامی بوجھ لکنے لگی۔  میرے مفکراسلام تو مجھے آپ کو پیام دے گئے کہ خاص ہےترکیب میں قوم رسول ہاشمی۔

مادری زبان سے مراد ہےماں سے جڑی ہوئی اوراس زبان کوسمجھنے کےلیےکچھ دقت یا وقت درکارنہیں ہوتا۔یہ خود بخوددل ودماغ میں سماجاتی ہے۔ اس کا فہم خود دلوں کو چھو لیتاہےجبھی قوم سہولت سےاحسن طریقے سےپوری فہم و فراست سےپوری آگاہی سےارتقائی منازل طےکر پاتی ہے۔

اے اہل وطن یاد رکھیں دشمن کی یہ چال کوئی عام چال نہیں غیر کی تقلید میں اندھوں کی طرح اندھے کنوؤں میں نہ کود جائیں ۔ یادرکھیں کسی قوم کی زبان نہیں بدلی جاتی قوم کی پہچان بدلی جاتی ہے، کسی قوم کی زبان دفن نہیں کی جاتی۔ قوم دفن کی جاتی ہے۔ اپنی بقاء کو فنا سے بچانا ہےتو اس کے لے آٹھ کھڑے ہوں کیونکہ بقائے اُردو ہی بقائے پاکستان ہے ۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے