صراط مبین

 سورۃ الکہف ( آیت 110 سورۃ نمبر18)۔

قُلۡ اِنَّمَاۤ  اَنَا بَشَرٌ  مِّثۡلُکُمۡ  یُوۡحٰۤی  اِلَیَّ اَنَّمَاۤ  اِلٰـہُکُمۡ  اِلٰہٌ  وَّاحِدٌ ۚ فَمَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ رَبِّہٖ فَلۡیَعۡمَلۡ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشۡرِکۡ بِعِبَادَۃِ  رَبِّہٖۤ  اَحَدًا ﴿۱۱۰  )۔

آپ کہہ دیجئے کہ میں توتم جیسا ہی ایک انسان ہوں  ( ہاں ) میری جانب وحی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک ہی معبودہے تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہواسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اوراپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے ۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔

سورۃ کہف کی اس آیت میں اللّٰہ رب العالمین اپنے نبی کی زبان سےاس حقیقت کا اعتراف کروا رہا ہےجس پہ ہمیشہ سےہر امت نے اپنے انبیاء کی نبوت پہ اعتراض اٹھایا ہے ۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اے میرے حبیب فرما دیجئے کہ میں بشر ہوں تمہاری ہی طرح میری طرف وحی کی جاتی ہے ۔ہر امت کے منکرین نےاس کو بنیاد بنا کر نبی کی نبوت سےانکار کیا کہ وہ نبی کیسے ہو سکتا ہے جو کھاتا پیتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ۔کسی نے کہا کہ ہمارے درمیان صرف تم ہی رہ گئے تھے جس کو نبوت پہ سرفراز کیا گیا ۔اسی نے اپنے معاشرے میں نبی کو کمزور خیال کیا ۔

کسی کی لیے دلیل تھی کہ ایک بشر نبی کیسے ہوسکتا ہے۔ کسی نے کہا کہ اگر یہ نبی ہے تو پھر اس کے ساتھ فرشتے کیوں نہیں نظرآتے ۔ کسی کو نبی کی معاشی حالت پہ اعتراض رہا ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے انوکھے معجزات مانگے گئے ۔اصل بات یہ کہ جب ایمان ہی نہیں لانا تو پھر بہت حجتیں ؟

اللّٰہ نے پوری کائنات میں سےصرف انسان کو اشرف المخلوقات کا تاج پہنایا ۔ جب تمام مخلوق میں سے افضل و اشرف انسان ہے تو پھر کیسے ممکن تھا کہ انبیاء کرام علیہم السلام کسی دوسری مخلوقات میں سے منتخب کیے جاتے ؟

یہ انبیاء کرام کی شان کے خلاف تھا ۔پھر عقل بھی اسی بات پہ گواہ ہے کہ انسانوں کی ہدایت کے لئے ان میں سے انہی ہی طرح انسان کو پیغمبر رسول بنا کر بھیجا جاتا ۔ اگر کوئی اور مخلوق ہوتی تو پھر اتباع کی دلیل عبث تھی ۔ پھر اعتراض بنتا تھا کہ ہم انسان کس طرح ان کی پیروی کرسکتے ہیں ۔

ان کے اسوہ کو اپنا سکتے ہیں ۔یہ عین انصاف اورعقل وشعور کے معیار کے مطابق ہے کہ انسانوں کی ہدایت کے لئے انسان ہی پیغمبر رسول ہوتے ۔

بحثیت مسلمان جب تک ہم اللّٰہ پر ایمان لانے کے ساتھ اس کلام برحق ،، قرآن مجید ،، کے ایک ایک فرمان کو حق نہیں مانتے اس وقت تک ایمان ہی مکمل نہیں ہو سکتا ۔

تو برحق اللّٰہ برحق نبی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو فرما رہا ہے کہ اپنی بشریت کہ گواہی دیں ۔اس لیے آپ کے بشر ہونے میں تذبذب کا شکار ہونا ، شک و شبہ میں مبتلا ہو کر تاویلیں تلاش کرنا کسی مومن کو ذیب نہیں ۔ ایمان کی نزاکت کا معاملہ ہے ۔ہاں البتہ آپ کی بشریت عام بشریت نہیں ۔

آپ کی ذاتِ اقدس بشریت کے اعلیٰ وارفع مقام پہ فائزہے ۔آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم عام انسانوں سے ممتاز ہیں ۔آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ انسانوں میں سب سے بلند تر ہے ۔

اللّٰہ رب العالمین کے بعد آپ کا مقام ہے ۔آپ اپنی پیدائش سےپہلے ہی نبی تھے ۔

کہ پہلی الہامی کتب میں آپ کی آمد کی بشارت دی گئی ۔ آپ کی نبوت کا تعارف دیا گیا۔آپ وہ واحد ہستی ہیں جن پہ اللّٰہ خود درود بھیجتا ہے ۔یہ آپ کا اعزاز ہے ۔

آپ واحد انسان ہیں کہ آپ کا نام اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے نام کےساتھ ساتھ پوری کائنات میں سربلند کیا ہےاورقیامت تک رہے گا ۔آپ واحد ہستی ہیں جن کو خود اللّٰہ نے جسم وروح کے ساتھ عرش پہ اپنا مہمان بنایا اور خود ہم کلام ہوا ۔

آپ نے زندگی میں ہی اپنے باپ حضرت آدم سے اور دوسرے انبیاء کرام سے آسمان پہ ملاقات کی ۔آپ کوایسا عظیم شرف نصیب ہوا کہ آپ نے مسجد اقصی میں انبیاء کرام کی امامت کرائی ۔

آپ نے جاگتی آنکھوں سے زندگی میں اپنےحوض کوثرکا مشاہدہ کیا ۔آپ نےحضرت جبرائیل علیہ السلام کو دو بار کھلی آنکھوں سے دیکھا ۔آپ کا نکاح خود رب نے عرش پہ کیا ۔ حضرت زینب علیہا السلام سے ۔

آپ کے معجزات میں سے ہے کہ آپ نماز کےدوران نمازیوں کو پیچھے سے بھی دیکھ لیتے تھے ۔نماز کی حالت میں آپ کو جنت و جہنم کا نظارہ کروایا گیا ۔آپ کی روحانی وجسمانی طاقت کی مثل کسی کی طاقت نہیں ۔آپ کی ازواج مطہرات کو ہمیشہ کے لیے دوسرے مومنین کے لیے محرم بنایا ہے ۔

امت کی ماں کا درجہ دیا ۔آپ قبر کے اندرونی حالات  اللّٰہ کے حکم سے جانتے تھے ۔آپ کا علم تمام انسانوں سے زیادہ تھا ۔آپ کو اختیار دیا گیا کہ آپ دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں کہ رفیق اعلیٰ سے ملاقات ۔آپ نے رفیق اعلیٰ سے ملاقات کو پسند فرمایا ۔اللّٰہ نے آپ کے ذکر کو بلند فرمایا ۔

آپ دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی اپنی لحدمبارک میں اپنےامتی کا درود پاک سنتے ہیں ۔ جمعہ المبارک کو اور روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حاضری کے وقت ۔آپ کو روز محشر شفاعت کا حق دیا گیا ۔آپ کو کوثر عطاء فرمائی گئی ۔

آپ کی فضیلت و عظمت کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے ۔آیت میں فرمایا گیا کہ وحی کی جاتی ہے میری طرف کہ تمہارا معبود ایک ہی ہے ۔ واحد لاشریک ۔اس کی مان کر اسی کی مانی جائے ۔

میرے آپ سب کے رب حکیم نے بارہا قرآن مجید میں فرمایا کہ نبی مہربان محمد عربی بھی اور جتنے پیغمبر رسول انبیاء کرام دنیا میں تشریف لائے وہ سب بشر تھے ۔اس کے بعد کوئی اور دلیل بے معنی ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے