مستحکم معاشرے میں عورت کا کردار

 

عالیہ روف

بقول اقبال

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

 

ہر قوم کی تعمیر وترقی کا ا نحصار اسکے معیار تعلیم پر  ہوتا ہے!تعلیم ہی ایسی روشنی ہے جو انسان کی زندگی کو راہ حق پر چلنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے نئی نسل کو علم کی افادیت سمجھانے اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے قرآن اور حدیث کے علم سے بھی مدد لینی ہوگی تاکہ وہ دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں 'یہ بات قرآن وحدیث سے بھ خاندان ثابت ہے کہ  مومن کی نشانی ہے کہ ہر وقت اپنے علم میں اضافہ کرنے کی ہرممکن کوشس کرے اور بیشک یہی سچ ہے کہ یہی چیز ہے کہ جس میں انسان کی کامیا بی کا راز پوشیدہ ہے اور علم حاصل کرنا اور پھر عمل کرنا اسی میں ہمیں دنیا وآخرت کا اجر وثواب ملے گا ،معاشرے کی ابتدا !!!!ہم سب اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ انسانی معاشرے کی ابتدا ایک خاندان کی تشکیل سے ممکن ہے اور خاندان مرد اور عورت کے باہمی تعلق سے وجود میں آتا ہے اور اسی بندھن کے ذریعے یہ کارواں رواں دواں ہے پہلے کنبے پھر قبیلے اور پھر یہ ایک معاشرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور اس بات سےانکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایک صحتمند خاندان ہی ایک مضبوط معاشرے کی تشکیل میں معاون کردار ادا کر سکتا ہے ملکی قوانین اور اپنی شرعی حدود کے اندر رہ کر ایک مہذب اور تعلیم یافتہ سماج کا وجود ممکن ہے اور ایک مثالی خاندان ہی معاشرے کی تعلیم وترقی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور اس میں مرد اور عورت دونوں کا کردار بہت اہم ہے ،مرد کی نسبت عورت کا کردار ایک کلیدی حیثیت کا حامل ہے ہمارے معاشرے میں عورت کی تعلیم پر توجہ نہیں دی جاتی جبکہ حدیث مبارکہ ہے ،،ترجمہ ،،علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے معلوم یہ ہوا کہ علم کا حصول مرد اور عورت دونوں کا حق ہے اور فرض بھی اور خواتین  تعلیم کسی بھی سطح پر اپنی حدود میں رہ کر سکتی ہں اسلام نے تعلیم سے منع نہیں کیا مگر حدود توڑنا بغاوت کے زمرے میں آیئں گی معاشرے کو سنوارنے اور بگاڑنے میں عورت کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے اور ہ واقعی ایک مسلمہ حقیقت ہے اور معاشرے کی تشکیل میں مرد ہی نہیں عورت کو بھی کلیدی حیثیت حاصل ہے آبادی کا تقریباً نصف حصہ عورتوں پر مشتمل ہے اور انکے متوازن تعاون کے بغیر ترقی ممکن نہیں جو تعلم نسواں سے ہی ممکن ہے ،ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور یہ اس باعث ہے کہ قدرت الہی نے ماں کو یہ رتبہ عطا کیا کہ جاننے والا ہے کہ اولاد کی تعلیم وٹربیت میں ماں کا کردار سب سے اہم ہے اور تعلیم یافتہ عورت اس فرض کو بہتر اور احسن طریقے سے سر انجام دے سکتی ہے عورت گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ اپنے ذوق و رحجان کے لحاظ سے علمی وادبی اصلاحی کاموں میں حصہ لے سکتی ہے مسلمان عورت ڈاکٹر پروفیسر عالمہ ادیبہ محقق شاعرہ وغیرہ بھی بن سکتی ہیں کونکہ ایک خود مختار فرد کی حیثیت سے اسکا کا ہ پیدائشی حق ہے اقوام متحدہ کی تعلیمی پالیسیوں مں عورت اور مردکی تعلیمی حقوق کی پالسی یکداں ہے اور مغربی ترقی کی اصل وجہ ہی تعلیم نسواں ہے ،ایک مقولہ ہے کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ،،،

اور ہم مغربی تہذیب ان کے رہن سہن کو تو اپنا رہے ہیں جو ہم مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا مگر وہ چیز جو ہمارے فائدے کی ہے اس کی طرف غورو فکر تو کیا ایک سرسری نظر بھی نہیں ڈالتے اور روشن پہلو ک بجائے تاریک پہلو سے متاثر ہو کراپنے دین اور دنیا دونوں کو خسارے میں ڈال رہے ہیں ،،ایک  ،،

ورلڈ ویلیو سروے کے مطابق جب 152 زبانوں میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد کو سوال کیا  گیا  کہ آپ سب سے زیادہ کس بارے میں سوچتے اور فکر مند رہتے ہیں سب سے پہلے خاندان کا ہی جواب ملا تو ثابت ہ ہو ا کہ ہر خطے میں ہی خاندان کے ادراے کے لیے حساسیت یکساں پائی جاتی ہے

پچھلی کئی دہائیوں سے عورت کے مقام کے لیے تحریکں چلائی جاتی ہیں مگر سچ تو یہ ہی اس دور جدید میں عورت کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے ،،،

جبکہ دین اسلام ہی ایک واحد مذہب ہے جس نے عورت کومعاشرے میں عزت اور اعلی مقام سے نوازا ہے۔بیٹی کو رحمت اور ماں کے رتبہ عطا کیا  اگر ہم اسلام کے تاریخی پس منظر ،،،بڑا ہی روشن ہے ایسے معاشرے مں جہاں مردوں کو پذیرائی حاصل تھی وہاں حضرت خدیجہ طاہرہ کے لقب سے یاد کی گئیں اسی زمانے میں ان کے قافلے اخک طرف شام اور دوسری طرف یمن جاتے تھے اور یہی وہ نیک سیرت خاتون جنھوں نے خود نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی ذات کے لیے چنا اور ایک عورت کے لیے رائے کی آزادی اور سلیقہ وفاشعاری کی ایک ایسی مثال پیش کی جو آج کی بیٹیوں کے لیے مشعل راہ ہے نبوت کی تصدیق اور پریشانی کے دنوں میں تسلی کا خزانہ مہیا کیا جسکی مثال نہں ملتی اور جس پر ہر عورت کو فخر محسوس کرنا چاہیے اور پھر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ایک روشن مثال کی صورت کہ علم ودانش کا ایک چاغ تھیں کہ امت اک تہائی دین کے علم کے حصول کے لیے آج بھی ان کی محتاج ہے  بڑے بڑے صحابہ ان کے در پر حاضر ہوتے اور علم وفضل میں کمال حاصل کرتے۔ وہ نبی پاک  ک محبوب زوجہ تھیں کہ جن کے حجرے اور گود میں نبی پا ک  صل اللہ علیہ والہ وسلم  کا وصال ہوا اور ربالعزت نے ان کے کردار کی گواہی قرآن میں دی ہےپھر حضرت فاطمہ کو خاندان کے ادارے کے لیے مینار نور کی حیثیت سمجھا مردوں کے لیں نونہ پیش کیا کہ بیٹی کے روپ میں کیسے پیار محبت سیکھنا اور اپنے جلیل القدر والد کا چھوٹی عمر میں کیسے ساتھ دینا ہے ۔ صبر شکر کی اعلیٰ مثال پیش کی اور کیسے رشتوں کو نبھانا اور بچوں کی تربیت کا پورا نمونہ پیش کیا جو ہمارے لیے مددگار ہے۔

بقول اقبال 

یعنی بی بی فاطمہ کی طرح بن جانا اور اس زمانے کی نگاہوں سے چھپ جانا کہ تمھاری آغوش میں ایک حسن میسر آجائے۔

اقبال نے رموز بےخودی میں سیرت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ پر لکھا ہے کہ وہ ہرروپ میں ہمارے لیےقابل تقلید ہیں ،،ڈاکٹرعلی شریعتی کےمطابق ""شہادت دو طرح کی ہوتی ہے ایک حسین کی طرح میدان میں حق کی گواہی اور دوسری زینب کے درباروں میں قول شہادت کے ولولہ انگیز خطبات کہ امام کی قربانی کو امر کر دیا ،،حضرت مریم بہادری اور مزاحمت کا استعارہ ہیں اور دنیا میں تمام مظلوم عورتیں ان سے جرات بہادری کا سبق سیکھتی ہیں فلسطین جیسے ملک میں بھی عورتوں نے حضرت مریم کو رول ماڈل بنا رکھا ہے اور خود کومریمات کہتی ہیں اور انہوں نے حضرت مریم کی تقلید نہیں چھوڑی ہے اور وہ اس بات پر قائم ہیں ہم القدس کو نہں چھوڑیں گی ،،یہاں کشمیر کی بہو بیٹیاں کہ جو ظلم اور تشدد کی زندہ داستان ہیں کہ جن کا کوئی پرسان حال نہیں کہ ان کے بیٹے اور شوہر جنا کچھ پتہ نہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں مرگئے،،افسوس کہ ہم آزاد ہو کر بھی کتنے بے بس اور مجبور ہیں ۔

مضبوط خاندان اور عورت کا مستحکم معاشرے میں ایک ایسا اہم کلیدی کردار ہے کہ جسےہم چاہ کر بھی نظرانداز نہیں کر پاییں گے ۔ترکی کے صدر اردوان نے اپنے لوگوں کے لیے ایک نعرہ منتخب کیا

"مضبوط خاندان مضبوط معاشرہ بناتے ہیں "

اور پھر یہی نعرہ  پوری دنیا میں عام ہو گیا ،،، 2000 سے قبل یورپی ممالک میں طلاق کی شرح بلکل نہ ہونے کے برابر تھی جبکہ بدقسمت سے ہمارے مسلم ممالک میں یہ رحجان تیزی اختار کرتا جا رہا ہے 2015 کے فیملی ایکٹ کے منظور ہونے کھ بعد قانون طور پر خلع اور طلاق کی تعداد مں اضافہ ہوا ہے 2020 میں تعلیم یافتہ خواتین میں یہ رحجان زیادتی اختیار کر گیا جس سے یہ ثابت ہو گیا کہ ہم مغربی روایات کی تقلید میں اپنی مذہبی اقدار سے دور وکر نقصان اٹھا رہے ہیں اور غیر مزہب ہماری اچھی چیزوں کو اپنا کر مستفید ہو رہے ہیں وہ نقل کر رہے ہیں اور عقل بھی استعمال کرتے ہیں جبکہ ہماری عقل پر پردہ پڑ گیا ہے جو جانتے بوجھتے کنویں مں کود رہے ہیں ۔

یہ ایک ایسا لمحہ فکریہ ہے کہ جسے ہم ہرگز نظر انداز نہیں کر سکتے کیونکہ ہم اپنی مذہبی اور اخلاقی قدروں کو فراموش کر کے راہ حق سے بھٹک رہے ہیں ہمارا دین اسلام ہمیں محبت کا درس دیتا ہے اور ہم ہیں کہ نفرتوں کو دلوں میں پال رہے ہیں ملنے جلنے کا رواج تو جیسے ختم ہوتا جارہا ہے رابطے کم ہونے ک وجہ سے رشتوں میں بگاڑ پیدا ہورہا ہے اور جس کی وجہ سے محبت جسا جذبہ کہیں کھو سا گیا ہے۔ بڑوں کی عزت چھوٹو ں سے پیار سب جیسے خواب ہو گیا ہے سوشل میڈیا اور موبائل جیسی مصنوعات نے انسان کو ربوٹ جیسی محدود اور بے حسی جذبوں سے عاری زندگی کا عادی بنا لیا ہے ۔ کسی کے پاس کسی کا دکھ درد بانٹننے مشورہ لینے تک کا وقت نہیں ہر کوئی بس آگے بڑھنے کی دوڑ میں مصروف ہے اور غلط اور صحیح کی پہچان ختم ہوتی جا رہی ہے ہمارے ٹی وی ڈراموں میں ناپسندیدہ عمل کو خوشنما کر کے دکھایا جاتا ہے اور اسلام کا جائز ہونے کے باوجود اللہ کے نزدیک سب سے برا عمل طلاق جیسے معاملے کو بڑے خوبصورت انداز میں پیش کیا جانے لگا ہے جس کی وجہ سے لوگ اچھائی کی جگہ برائی کو اپنانے لگے ہیں جو ادارے معاشرے کے سنوارنے میں مددگار تھے، وہ اب معاشرے کو بگاڑنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہے  علم ہے مگرعمل نہیں ،مسجدیں ہیں مگر نمازی کم ہوتے جا رہے ہیں بہت سی آزمائشوں کو سہنے کے باوجود ہم مغربی تقلید سے باز نہیں آرہے معاشرے کو گمراہی میں ڈالنے والے تمام عوامل کی روک تھام کے لیے کوئی فوری اقدام کو لاگو کرنا ہوگا ،سوال تو یہ اٹھتا ہے کہ اس خوفنا ک حالات میں ہمارا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے۔

اس سوال کا جواب ہمیں خود اپنی ذات سے کرنا ہوگا اور ہر معاشرے کا فرد ایسا کرے تاکہ اس کا حل تلاش کر سکیں اور اپنے فرائض سے آگاہی پر ہی اور غفلت کے اندھیروں سے نکل کر ہی ہم اپنے اسلامی معاشرے کو تباہی سے بچا سکتے ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک ایسے اسلام مملکت قائمکر سکتے ہیں جسکی روشنی تمام دنیاے اسلام کو منور کر دے رب کریم کی ذات پاک سے عاجزانہ دعا ہے کہ وہ ہماری اس نیک نیتی کو قبول کر کے ہم سب کو اپنے فرائض سے آگاہی عطا کرے اور ہم پر بلکہ دنیاے اسلام کے تمام مسلمانوں پر اپنی رحمتں اور برکتیں عطا کرے اور ہمیں غلط اور صحیح کا فرق سمجھنے میں ہماری مدد فرما کر ہمیں سیدھے رستوں پر چلنے والوں میں شامل فر مادے ۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے