ٹیپو سلطان

عالیہ رؤف

ٹیپو سلطان کو شیر میسورکے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ انگریزوں کےخلاف جدو جہدکرنےوالے آخری حکمران تھے۔آپ کا پورانام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ

نے اپنے والد سلطان حیدر علی کے ساتھ پچاس سال تک انگریزوں کو روکے رکھا اور کئی بار انگریزوں کوشکست دی ۔ آپ کا قول تاریخ کا اہم مقام رکھتا ہےکہ "گیدڑ کی سو سالہ زندگی سےشیر کی ایک سال کی زندگی بہتر ہے" آپ نے برطانوی سامراج کے خلاف مزاحمت فراہم کی اوربرصغیر کے لوگوں کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کرنے کے لیے سنجیدہ عملی اقدامات کیے۔ بڑااچھے دسترس اثرات کی حامل فوجی اصلاحات نافذ کیں صنعت وتجارت کو فروغ دیا اورانتظامیہ کو منظم کیاسلطان کو اس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ برصغیر کے لوگوں کاپہلا مسئلہ برطانوی اخراج ہے۔

ٹیپو سلطان کی شخصیت پرایک نظر

مشہور تاریخ دان کےمطابق ٹیپو سلطان قد میں اپنے والد سے چھوٹے تھےانکا رنگ کالا تھا۔  آنکھیں بڑی بڑی اورعام سی شخصیت کے مالک تھے ۔ وزن میں ہلکے کپڑے پہنتے اور اپنے ساتھیوں کوبھی ایسا کرنے کا کہتے۔  گھڑسواری کو بہت بڑا فن مانتے تھے اور انہیں اس میں مہارت بھی حاصل تھی۔  ڈولی میں بیٹھنا ان کو پسند نہیں تھا ۔ ان کی شخصیت کی ایک جھلک برٹش لائبریری کی ایک کتاب میں بھی موجود ہے،جیسا کہ نام ،،،این اکاؤنٹ آف ٹیپو سلطان کورٹ،،،اس میں جو تفصیل لکھی گئی وہ ٹیپو کی وفات کے بعد ان کے ایک منشی نے ایک انگریز تاریخ دان کو دی تھی جس میں لکھا ہے کہ ٹیپو چھوٹے قد کےماتھا چوڑا ،سلیٹی رنگ کی آنکھیں،اونچی ناک، پتلی کمر کےمالک ،مونچھیں چھوٹی اورداڑھی مکمل طور پرصاف تھی لندن میں وکٹوریا اورایلبرٹ میوزیم میں ان کی ایک پینٹنگ لگی ہوئی ہےجس میں انہوں نےسبزرنگ کی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔

جنگ کاپس منظر

تین مئی کی رات تقریباً پانچ ہزارفوجی جن میں تقریباً تین ہزارانگریز تھے خندقوں میں چھپ گئےتاکہ سلطان کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ چلے، جیسے ہی وقت نزدیک آیا میر صادق جیسے غدار نےفوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے بلایا۔ایک تاریخ دان میر حسین علی خان کرمانی اپنی کتاب " ہسٹری آف ٹیپوسلطان" کرنل مارک ولکس کے حوالے سے کہ ٹیپو کے ایک کمانڈر ندیم نےتنخواہ کا مسئلہ کھڑا کردیا جس کی وجہ سے دیوار کے ساتھ تعینات فوجی اس کے پیچھے چل پڑے اور اس کے پیچھے سے انگریزوں نے ہلہ بول دیا۔ بیٹسن بتاتے ہیں کہ اس جنگ میں زیادہ لڑائی پیدل عام فوجیوں کی طرح لڑی ،ایک جگہ مارک ولکس لکھتے ہیں کہ ٹیپو جنگ کے میدان سے بھاگ سکتے تھےمگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ سرنگا پیٹم کی اس جنگ میں لڑائی کے دوران جب ٹیپو کا وفادار کمانڈرغفارانگریزوں کے گولے سے ہلاک ہوا تو کرمان لکھتے ہیں کہ جیسے ہی غفار کی موت ہوئی انگریزوں کا راستہ صاف ہو گیا ۔ منصوبے کے مطابق انگریزوں نے سفید جھنڈی دکھاتے ہوئے قلعے پرانگریزوں کا پرچم لہرا دیا ایک انگریزصحافی اپنی کتاب رایزاینڈ پروفیسرآف برٹش پاور ان انڈیا میں لکھتے ہیں کہ ٹیپو کی شکست کے بعد مشرق کی پوری سلطنت ہمارے قدموں میں آگری ۔

میسور کی چوتھی جنگ جو سرنگا پیٹم میں لڑی گئی۔  اس میں سلطان نے قلعم بند ہو کر مقابلہ کیا مگر کچھ غداروں کی وجہ سےناکامی کا سامنا رہا۔ میر صادق نے قلعے کا نقشہ انگریزوں کےحوالے کر دیا اگر چہ سلطان ٹیپو زخمی تھے مگر جام شہادت نوش کرنے ہوئےانہوں نے کتنے انگریزوں کو جہنم واصل کیا۔ سرنگا پیٹم کے قلعے کے دروازے پر جام شہادت نوش فرمایا۔ اس وقت آپ قرآنی آیات کی تلاوت کررہے تھے

اگلے دن شام کو ٹیپو کا جنازہ محل سے اٹھایا گیا ان کے ذاتی ملازمین نےجنازہ اٹھایا اورانگریزوں کی چارکمپنیاں بھی ساتھ تھیں۔ ٹھیک ان کے پیچھے شہزادہ عبدالخلیق چل رہے تھے۔ پیچھے دربار کے اہم اہل کار تھے ۔ سڑکوں کے دونوں طرف لوگ زور زورسے رو رہے تھے۔ انہیں لال باغ میں ان کے والد حیدرعلی کی قبر کے بغل میں دفنایا گیا۔

ٹیپو کا آخری دن

صبح اٹھتے ہی ٹیپو سلطان نے اپنے گھوڑے پر سوارہو کرقلعے کی دیوار کےسوارخ کامعائنہ کیا اوراس کی مرمت کا حکم دیا اس کےبعد غسل کیا ۔ کرمانی لکھتے ہیں کہ صبح سلطان کو نجومی نے آگاہ کیا تھا کہ وہ ان کے لیے اچھا دن نہیں ہے ۔ اس لیے ان کو چاہیے کہ شام تک وہ اپنی فوج کے ساتھ رہیں۔ سلطان نے ایک پجاری کوایک ہاتھی ”تل "کی ایک بوری،دوسو روپے دیے۔ دیکھتےبرہمنوں کوانہوں نے ایک کالی بکری اور کالے کپڑوں کی پوشاک اورنوے روپےدیے۔  اس کے علاوہ تیل سےبھرا ایک برتن دیا اس سےقبل سلطان نے ایک لوہے کے برتن میں اپنا سایہ دیکھا ۔ان کے نجومی نے بتایا تھا کہ ایسا کرنےسے شاید ان کی مصیبت ٹل جائے گی۔

ٹیپو سلطان اپنی ایک شاندار تاریخ رقم کر گئے اورجب تک دنیا رہے گی ،میرصادق جیسےغدار کو دنیا  غدار کے نا سے یاد  رکھے گی ۔ سلطان ٹیپوجرات و شجاعت کے ساتھ شہداء کی صف میں دنیا میں بھی راج کرگئے اور آخرت میں بھی فلاح پاگئے اورغدارتواپنی وقتی غرض کے ہاتھوں دنیا وآخرت گنواگئے۔  جب تک دنیا باقی ہے ایسے لوگوں کو تاریخ میں ہمیشہ اچھے لفظوں میں یا د کیا جاتا رہےگا بلکہ یہی تو لوگ ہیں کہ جن کا نام سنہرے حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے