اردو صحافت

 عالیہ رؤف

اردو صحافت کےآغاز کےحوالے سے کئی متضاد دعوے کیے جاتے ہیں۔ کسی نے  مولوی محمد باقر دہلوی کےسر پراس کاسہرا باندھا کیونکہ تحریک آزادی

کی خاطر شہید ہونےوالے پہلے صافی یہی تھے،جنہیں انگریزوں نے توپ کے ساتھ باندھ کراڑا دیا تھا۔

ان کا اخبار 1836سے لےکر 1857 تک جاری رہا ۔ بعض کے مطابق پہلا اخبار آگرہ اخبارجو اکبر آباد سے 1831کو جاری ہوا۔ کچھ لوگ  کہتے ہیں کہ اردو کاسب سےپہلا اخبار ،جام جہاں نماجو 27مارچ 1823 کو جاری ہوا اور1824 تک نکلتا رہا۔ جنسب یوسف کاظم کا دعویٰ  ہے کہ مرات الخبار"اردوکا پہلا اخبارہے جو 1821'کو کلکتہ میں جاری ہوا اورایک درویش یہ بھی ہے کہ 1810میں کاظم علی نے اردواخبارکے نام سے اردو صحافت کا آغاز کیا مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہندوستان کے پہلے مجاہد اورشہید ٹیپو سلطان نے اردواخبار کاآغاز کیا تھا۔  1794 میں انہوں نے ایک حکم صادر کیا تھا کہ ایک سرکاری پریس قائم کیا جائے۔ وہ دور فارسی کادور تھا مگر ٹیپو کو اندازہ تھا کہ آنے والا دوراردو کاہو گا اس لیےٹیپو نےایک اخبار شائع کروانا شروع کیا جس میں سلطان کی ہدایات اورفوج کی سر گرمیوں کی اطلاعات درج ہوتی رہیں ۔بقول اکبر الہ ابادی

کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو

جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو

صحافت کا باقاعدہ آغازانیسویں صدی سے ہواپہلے صحافت کو تجارت کی بجائےعبادت کا مقام حاصل تھا کیونکہ اس سےمذہبی ،سماجی اصلاح اور ترقی کے علاوہ ملک کی آزادی اور برطانوی سامراج کی غلامی سے نجات کا کام لیا جاتا تھا۔ صحافت کا ارتقائی جائزہ لیتے ہوئے جو نام ہمیں قبل ذکرنظر آتے ہیں ان میں سےچند کو ہم آپ کی نظرکرتے ہیں ۔ مولوی باقر علی کے بعد جو معتبر صحافی گزرے وہ یہ ہیں۔۔۔۔ ان میں منشی نول کشور،محبوب علم ،سرسید احمد خاں،عبدالحلیم شرر،تاجر نجیبابادی،منشی سجاد حسین ،مولانا ظفر علی خاں،مولانا محمد علی جوہر،مولاناحسرت موہانی،راشدالخیری،مولانا ابوالکلام آزاد،مولانا عبدالرزاق۔ ملیح آبادی،نیازپوری فتح،عبدالماجد دریا آبادی،اعجاز صدیقی،شاہد احمد دہلوی،محمد طفیل،حیات اللہ انصاری وغیرہ اردو کے ایسے نامور صحافی گزرےہیں جو صحافت کے ساتھ زبان وادب  کےشعبے میں بھی یکتاء روزگار تھے ۔

اگر تاریخ انسانی کا مطالعہ کیا جائےتوہمیں اس حقیقت کا پہلو شمس و قمرکی طرح روشن ہوکرنمایاں نظرآئےگا کہ ابلاغ وصحافت کے موجد وبانی بہ امر اللہ تعالٰی انبیاء رسل علیہم اسلام تھے۔ وہ صحافت ربانی کےذریعے سب سے سچی ، نصدق و موفق خبروں کے حامل ومبلغ ٹھہرے ۔ انہوں نے نسل انسانی کو مکارم اخلاق کی تعلیم دی۔ انہیں ذہنی ومعاشرتی لحاظ سے مہذب و متمدن بنایا اور زیست کےصحیح ترین منہج پرگامزن کیا۔

ابلاغ وہ قوت ہے جو متحرکہ ہے،جس سے دنیا کے مختلف معاشروں میں مختلف ادوار میں سیاسی ،مذہبی اور ثقافتی ،علمی تہذیبی و تمدنی انقلاب رونما ہوئے ہیں اس لیےابلاغ و صحافت کی اہمیت وضرورت ہردور میں مسلمہ رہی ہےاوریہ بات بھی درست ہے کہ زمانہ کے ساتھ ابلاغ و صحافت کے طریقے اورمنا ہج بھی ترقی پذیر رہےہیں۔

قرآن کریم نےصاحب قرآن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توسل جلیلہ سےآنے والی نسلوں کو جن میں سےکچھ افراد نے پیشہ ابلاغ وصحافت اختیار کرنا تھا،

ہمیں یہ پیغام دیا گیا ہےکہ جب تمہارے پاس کوئی فاسق خبرلے کرآئے تو اچھی طرح چھان بین کرلو کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں تمہیں ندامت اٹھانی پڑے۔

اس بات سےہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ شیر نظراسلام کا قانون صحافت ایک ایسی تصنیف ہے جس میں اسلامی جس میں اسلامی صحافت کی تعریف تصور ذرائع ابلاغ خلافت راشدہ میں آزادیء رائے،خدوحال،ضابطہ اخلاق ،عہد نبوی کی صحافت اور دور حاضر کی تمام مر ئی ذرائع ابلاغ کا نہایت عالمانہ طریقے سے ذکر ہے ۔

صحافت کے فوائد

صحافت سے تاریخی واقعات اورحادثات مخفوظ ہوجاتے ہیں۔ اسی صحافت سے تاریخ مرتب ہوتی ہے۔ اب تو اس میدان میں الیکڑانک میڈیا نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔ قرآن حکیم دنیا کےعلوم کیلئے سرچشمہ ہدائت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ایک بحرذخار ہےجس نے اپنےجلو میں بےکراں علوم سموے ہوئے ہیں۔ان میں صحافت کا علم بھی اپنی وسعت اور گہرائی کے ساتھ موجود ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تربیت یافتہ خلفائے راشدین اور صحابہ کرام نے اسلام کے پرچم کو صحرائے عرب سے نکل کراس عہد کے متمدن ترین خطوں پر لہرایا اور اسلامی تعلیمات نے دنیا کے مزاج کو بدل دیا ہے ۔ ابلا غ کے ذریعے سوچنے سمجھنے کے اندازبدلےاور انسانی ذہن کو نئے افکار ملے۔

رسائل اوراخبارات چلتے پھرتے مدارس ہوتےہیں ۔یہ عمارتوں کی اور حدود اربعہ سےآزاد ہوتےہیں اورکسی بھی علاقےکی قید سے آزاد ہوتے ہیں،جہاں ان کے ذریعے عوام تہذیب سے واقف ہوتے ہیں بلکہ تعلیم تربیت اصلاح صحیح غلط کی پہچان اورسچائی سےآگاہ ہوتے ہیں۔یہی توصحافت کی خوبی ہے کہ اس سے بگڑی زبانیں سدھرتی ہیں اورخواص کی فکریں منظم ہوتی ہیں ۔اسی سے فاصلےسکڑتے ہیں اوردوردرازکی اقوام ایک دوسرے کےقریب آتی ہیں۔اس سے تاریخ منظم اورپست قوموں میں حوصلہ افزاء پیداہوتا ہے۔

ڈاکٹرمسکین علی حجازی کےمطابق "ذرائع ابلاغ " کی تباہ کن روش معاشرے کے لیے گونا گوں اخلاقی معاشرتی اورنفسیاتی اورعائلی مسائل پیداکررہی ہے۔ اعلیٰ اقدارملیا میٹ ہورہی ہے،نفسانفسی بڑھ رہی ہےجس کی وجہ سے بھیانک نتائج کاسامنا ہے۔  

پروفیسرعبدالجبارشاکراپنےتاثرات بیان کرتے ہوئے بتائے ہیں کہ آج کی صحافت جس شدت سےہمارے ذہنوں اوررویوں پراثر انداز ہو رہی ہے، اس سے معاشرے کو ایک ثقافتی یلغارکاسا منا ہےاوراس کے اثرات ہمارے آنے والی نسلوں پر ہوں گےاور ہم ہماری آنے والی نسلیں خصوصی طور پر دینی ورثے اور ثقافت سرمائے سےمحروم ہو رہی ہے۔

یہاں سوال جوسب سے پہلےذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ دین اسلام میں صحافت کا قانون کیا ہے۔عالمی سطح پر بھی ہمیں اسی مسئلے پرمشکل درپیش ہےاور اس بات کا جواب کسی کےپاس نہیں کہ کون ساملک صحیح اسلامی معاشرے کا نمونہ ہےلیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ کوئی نمونہ موجود نہ ہو تو اپنے مقصد اور نصب العین کا ذکر اذکار بھی ترک کر دیا جائے۔

پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن حکیم کی تعلیمات اوراللہ کے احکام ہمارے لیےبےشک بہترین نمونہ ہیں اورنبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے کہ جس پرچل کر ہم ناصرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہوجایئں گے۔انشاللہ

ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےاسوہ حسنہ سےہمیں حق بات امن وسلامتی انصاف عفودرگزرصبراستقامت برد باری عاجزی کا درس ملتا ہے۔

اللہ سےعاجزانہ دعا ہے کہ ہمیں اپنے فرائض کواحسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور سیدھے سچے الفاظ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

حبیب جالب نے بھی کیا خوب کہا ہے

دینا پڑے کچھ بھی ہرجا نہ سچ ہی لکھتے جانا

مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ یہ لکھتے جانا

باطل کی منہ زور ہوا سے نہ بجھ پائیں کبھی جو

وہ شمعیں روشن کر جانا سچ  ہی لکھتے جانا

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے