بے قدری

عالیہ رؤف

ہم زندگی میں کئی راستوں سےگزرتے ہیں ۔کئی لوگوں سےملتے ہیں۔کئی موسموں کامزہ لیتے اور کبھی خوشیوں میں کھوجاتےہیں۔ کبھی غم

کی گہری کھائی میں دھنس جاتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے،جیسےاپنوں کی خوشی بے پناہ خوشی دیتی ہے،ویسےہی اپنوں کے غم بھی تو انسان کی روح کو گھائل کر جاتے ہیں۔

 یہ بھی انسان کے بس میں نہیں ہوتا کیونکہ یہ تودل پہ منحصرہوتا ہےکہ کس کو کتنی اہمیت دی جائے۔رات اوردن کے اس سلسلے کو رواں دواں دیکھ کر انسان بہت ہی مصروف رہنےلگا ہے۔ اتنی تیز دوڑ کہ سانس لینے کی فرصت بھی نہیں اورجب سانس رکنے پہ آتی ہےنا تو پھر جو بھی ادھورے کام ہیں ، ان سب کی تفکرا ت سےایسےلاپرواہ ہوکراللہ کے پاس چل دیتا ہے۔ اس وقت کوئی بھی مصروفیت، کام کی جلدی، سب کچھ ہی توفراموش کر دیتا ہے انسان ۔ بس دنیاوی کام اس کی خوشی ، اس کا غم ،اس کا گلہ اس کے شکوے، کسی کی لڑائی کسی کی صلح ۔۔۔ آخر یہ سب کب تک اورکوئی بھی انسان سےخوش نہیں ہوتا۔

ساری عمرانسان اپنی جان مال عزت اورتوجہ وقت کی دولت لٹاتاجاتا ہےمگرصرف چند لمحوں میں لوگ اس کی ساری محبتیں، چاہتیں اور قربانی تک کو بھلا دیتے ہیں ۔ کبھی کبھی کچھ لوگ اپنےاس رویےسے کچھ لوگوں کوجیتے جی ماردیتے ہیں مگر ان کو تکلیف نہیں ہوتی کیونکہ بے حسی کے پردے نے ان کےدلوں  کو زنگ آلود کر چکے ہوتےہیں،وہ جانتےبوجھتے ہوئے کسی کی دل آزاری کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ہم نے کچھ غلط نہیں کیا۔  ان کو رشتوں کا مان بھرم سب کچھ ایک مذاق لگتا ہے۔ان کو یہ بھول جاتا ہےکہ دلوں میں رب بستا ہے اور ٹوٹے دل کی آہ عرش کو ہلا دیتی ہے۔ اللہ ایسے لوگوں کو محروم کر دیتا ہے۔ سچے محبت بھرے رشتوں سےاورپھر سوچا سمجھا جائے تو اس سے بڑھ کر بڑی سزا کیا ہوگی مگر جب دلوں پہ گرہ لگ جاتی ہے تو اللہ کے سوا کوئی اسے کھول نہیں سکتا اور اللہ کے بندوں کو دکھی کرنے والے اک دن پچھتاتے ہیں مگراس وقت وہ سب محبتیں اورسچی چاہتیں کھو جاتی ہیں۔

محبت کھو جائےتو بھلا کون اسےتلاش کر سکتا ہے اور اللہ کی ذات تو چھین لیتی ہے،وہ سب جس کی کوئی قدرنہ کرے۔ہدایت اللہ کی ہی کرم نوازی سے ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہیمیں ہدایت مندوں کے گروہ میں شامل کر لے اور ہم سے راضی ہو جائے۔

زندگی مسلسل تجربات اورتفکرات اورخوشی اورغم کی ملی جلی کیفیت کا نام ہے۔زندگی میں خوشی کو بانٹنےسے بڑھتی ہے اورغم بانٹنے سے کم ہوتا ہے۔ اس لیےاگر آپ کو کوئی خوشی ملے تو ضروربانٹا کریں اورغم ہو تو وہ بھی۔  ہو سکتا ہے کہ کوئی کسی کی تسلی اور ساتھ دینے سے غم میں مبتلا ہونے سے بچ جائے اورہمیں چھوٹی سی نیکی کوبھی نظرانداز نہیں کرنا ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے