
عالیہ رؤف
حسرت کرنااچھی بات نہیں
حسد کرنا اچھی بات نہیں
دکھاوا کرنا اچھی بات نہیں
کس کے دکھ کی وجہ بننا اچھی بات نہیں
کسی کی ذات کو کم ترسمجھنا اچھی بات نہیں
کسی کا دل دکھانا اچھی بات نہیں
کسی کے زخم کریدنا اچھی بات نہیں
کسی کو مشکل میں ڈا لنااچھی بات نہیں
کسی پرالزام لگانا اچھی بات نہیں
کسی پر بہتان لگانا اچھی بات نہیں
کسی کو آس لگا کر ٹھکرانا اچھی بات نہیں
کسی کو دھوکہ دینااچھی بات نہیں
احسان کر کے جتانا اچھی بات نہیں
کسی کے راستے میں کانٹے بچھانا اچھی بات نہیں
کسی کو مشکل میں چھوڑ جانا اچھی بات نہیں
کسی کے راز کو افشاں کرنا اچھی بات نہیں
تعلق توڑنا اچھی بات نہیں
غیبت کرنا اچھی بات نہیں
دوسروں میں عیب تلاش کرنا اچھی بات نہیں
اچھی بات تو یہ ہے کہ خود اچھے بن جاؤ اوردوسرں پر تنقید سے بہتر ہے کہ خود اپنی اصلاح کروتاکہ آپکو دیکھ کر لوگ متاثر ہو جایں اورایک ایک فرد کی اصلاح سے ایک ایسا بہترین معاشرہ وجود میں آے کہ جسے دیکھ کر دنیائے اسلام میں ہمارے ملک کا روشن ہو جائے ،،
امید پ دنیا قا ئم ہے اور نیت اچھی ہو تو مراد کامیابی یقینی ہےتو آئیں پھر ایک عہد کریں خودپرغورکریں اورغلطی کو دور کریں اور اچھائی کو اور نکھاریں ۔



































