"کمسن ذکیہ نےحج کرلیا"

حمادیہ صفدر

ہمیں اب اللہ کاگھردیکھ لیناچاہیےاس سےزیادہ بڑی عمرکرکےکیاجانا،جب سب عمرہ یاحج کےارکان ہی وہیل چیئرپرکیےجائیں ۔ پہلےہی ہم جوانی

کابہت ساحصہ گنوادیاہےاوراب ہمیں دیرنہیں کرنی چاہیے۔ سکینہ نےجذباتی اندازسےاپنےشوہرسعید صاحب سےکہا ۔ ہاں بیگم بس جلدہی ہمیں پاسپورٹ بنوانے ہیں۔

سکینہ کی آنکھوں میں خوشی کی لہردوڑی ۔بولی دیکھیں اب 50تک میں ہوچکی ہوں اور60تک آپ ہونےوالےہیں۔ سکینہ بولی۔۔۔۔۔  ہاں ہاں بس تم آج شناختی کارڈڈھونڈ رکھنا کل میں پاسپورٹ بنوانےچلا جاؤں گاان شآءاللہ۔ سعید صاحب  نےاسےمزیدحوصلہ دیتےہوئےکہا۔

سعیدصاحب کوڈیوٹی کےلیےروانہ کرنےکےبعدسکینہ نےپہلاکام جوشروع کیاوہ شناختی کارڈ کی تلاش تھا۔ سعیدصاحب کا شناختی کارڈ تلاش کرنا کچھ مشکل نہ تھاوہ دفتری فردتھےان کاشناختی کارڈان کی آفس فائل میں ہوتاتھا۔

جب سکینہ اورسعیدصاحب بیت اللہ دیکھنےکی بات کررہےتھے۔ تب ساتھ کمرےمیں سولہ سالہ ذکیہ بیٹھی تمام گفتگوسن رہی تھی ۔ جب بھی ماں باپ بیت اللہ جانےکی بات کرتےوہ ضد کرتی کہ مجھے بھی ساتھ لےچلو۔ میں خلیل اللہ کےہاتھوں تعمیرکردہ بیت اللہ دیکھنےکی بےحد مشتاق ہوں لیکن وسائل اتنےنہ تھےکہ ایک فرد کا مزید خرچ بڑھا لیاجاتا تو ذکیہ رونےلگتی اوردل دل میں اللہ سےدعاکرتی ۔آج بھی اس نےتمام گفتگومیں یہی اندازہ لگایاکہ عمرہ پرجانےکےلیےاس کا ذکرکیا جا رہاہے یانہیں؟ لیکن اس کا تذکرہ نہ ہواتواس نےکچھ غم نہ کیااوربس آسمان کی طرف دیکھنےلگی گویارب سےکوئی رازونیازکی گفتگو کررہی ہومگراسےکیااندازہ تھاکہ اللہ اس کےلیےکس قسم کےاسباب پیداکررہاہے۔

ادھرسکینہ سعیدصاحب کاشناختی کارڈ ہاتھ میں لیےاپنےشناختی کارڈکی تلاش میں پسینےسےبھیگی پڑی تھی ۔ گھرکی تمام جگہوں پراس نےدیکھ لیامگرشناختی کارڈنہ ملا۔

ساراگھرچھان مارا شنا ختی کارڈنہ ملااورتلاش کرنےکی آخری جگہ صرف ذکیہ کا کتابوں والاکیبن یا اس کی ڈاکومینٹس فائل تھی پس رفتہ رفتہ سکینہ ذکیہ کےکیبن تلک پہنچ گئی۔  اس کےکتابوں کودیکھتےٹٹولتےآگےکرکےوہ ایک چھوٹاساگتےکاڈبہ دیکھتی ہےتواسے باہرنکال لیتی ہے۔اس ڈبےکی بالائی سطح پرایک چھوٹا سا سوراخ کیاتھا۔ ایک طرف لکھاہواتھا"فنڈبکس برائےویزۂ حج" جب اندرکاجائزہ لیا تواس میں ایک دوہزارروپےاورکچھ سکےتھے۔

یہ ذکیہ کافنڈبکس تھاجسےاس نےاپنی حج کی رقم جمع کرنےکی غرض سےلگایا ہواتھا پس ماں کی آنکھیں بیٹی کےجذبۂ وشوق کودیکھ کربھرآئیں مگر وہ کرکچھ نہیں تھی سکتی۔  سوائےدعاؤں کےتوماں نےایک دم دعاؤں اورسداؤں کی آوازیں بلندکیں۔ اللہ میری ذکیہ کواپنےاسباب خاص سےاپناگھر دکھا دے۔ ننھی ذکیہ کے دل کےجذبات اللہ کوبھی پسندتھےادھرماں کی دعائیں رنگ لائیں اورجواسباب اللہ پیدا فرماتاہےوہ کسی کےگمان میں بھی نہیں ہوتے۔ ماں باپ توعمرےکےارادوں میں بیٹی کےلیےاللہ نےاپنی رحمت سےکیسےاسباب پیدافرمائے۔ شوال کےاواخرمیں ذکیہ کے دیےگئےمیٹرک کےامتحانات کارزلٹ آیا۔ ذکیہ نےنمایاں اچھےگریڈزمیں پوزیشن حاصل کی۔ اسی کےانعام میں اس کوحج وعمرہ کےٹکٹس انعام میں دیےگئے۔

کمسن ذکیہ کےگہرےجذبات اوربیت اللہ سےزیارت کےگہرےشغف اورمحبت کےباعث اللہ کی طرف اسے ایک عظیم عبادت کی ادائیگی کاحسین موقع  پیش کیاگیا۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔ ننھی ذکیہ نےکمسنی میں ہی کعبہ کےپھیروں میں لبیک پکارا۔۔اللہ اکبروللہ الحمد لبیک اللھم لبیک لبیک لآشریک لک لبیک لآشریک لک لبیک ان الحمدوالنعمۃ لک والملک لاشریک لک

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے