"خواب سے تعبیر تک"

نمرہ امین/لاہور

 "پاکستان اسی روز قائم ہوگیا تھا جس دن پہلے مسلمان نے برصغیر میں قدم رکھا اور یہ اس وقت تک قائم رہے گا جب تک ایک بھی مسلمان یہاں موجود

ہے"۔

انسان جب کھلی آنکھوں سےخواب دیکھتا ہےتواس کی تعبیر پانے کے لیے کوشش اور محنت بھی کرتا ہے۔ اس کے دل کی تمنا ہوتی ہے کہ وہ اپنے خوابوں کی تعبیر کوحقیقت میں بدل سکے۔ اصل میں ہمارے ذہن میں بسنے والے خیالات ہی ہمارے خواب آنے کی وجہ ہوتے ہیں۔ خواب ہم بند آنکھوں سے بھی دیکھتے ہیں اور کچھ خواب ہم کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں۔ کچھ خواب پورے کرنے کے لیے ہم بہت کوشش اورمحنت کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں جی ان خوابوں کی تعبیر مل جائے، ہمارے خوبصورت خواب حقیقت ہوجائیں اور اگر جب ایسےخواب ہم اپنے ملک کے لیے دیکھتے ہیں تواس کے خوابوں کی تعبیر کو جیسےمرضی کرکے ہم پوراکرنا چاہتے ہیں۔ درحقیقت آج ان خوابوں کی بدولت ہی دنیا نےترقی کی منازل طے کی ہیں اور یہاں تک پہنچی ہیں۔

ڈاکٹرعلامہ اقبال نے مسلمانوں کی ایک الگ ریاست کا جو خواب کھلی آنکھوں سےدیکھا تھا اوراس کو پورا ہوتے دیکھنا ان کی خواہش تھی اورجب اس کا پوری قوم کو 23 مارچ 1940 کو بتایا تو اس خواب کی اہمیت نے اس دن کو تاریخ ساز بنا دیا جس کو آج تک ہم پاکستانی اس دن کو رہتی دنیا تک مناتے رہیں گے۔ یہ وہ دن ہے جب ہر پاکستانی کے دل میں ایک الگ ملک کی امنگ پیدا ہوئی تھی۔ ایک نیا جذبہ، نئی امیدیں اجاگر ہوئی تھیں۔

جب سرسید احمد خان نے"دو قومی نظریہ" کی بنیاد رکھی اور ان پر یہ بات واضح ہوچکی تھی کہ ان سب کوہندستان میں ہندوؤں کےساتھ اب رہنےنہیں دیا جائے گا۔ سرسید احمد خان کے"دو قومی نظریہ" کو قائداعظم نے پیش کیا اور اس کی بنیاد پر علامہ اقبال نے خواب دیکھا۔اس خواب کی خاطر لاکھوں مسلمانوں نے اپنے جان و مال کی قربانی دی اور پاکستان کے وجود کو جنم دیا۔

قائداعظم کے الفاظ تھے۔

"مسلمانوں ! میں نے دنیا کو قریب سے دیکھاہے۔ دولت ، شہرت،عیش و عشرت کےبہت لطف اٹھائے۔ اب میری زنگی کی واحد تمنا یہ ہے کہ مسلمانوں کو آزاد اور سر بلند دیکھوں۔ میں چاہتا ہوں کہ جب مروں تو یہ یقین اوراطمینان لے کر مروں کہ میرا ضمیر اور خدا گواہی دے رہا ہو کہ جناح نے اسلام سے خیانت اور غدارری نہیں کی۔ میں آپ کی داد اور شہادت کا طلب گار نہیں ہوں کہ مرتے دم میرا اپنا دل، ایمان اور میرا ضمیر گواہی دے کہ جناح تم نے مدافعت اسلام کا حق ادا کر دیا۔ جناح تم مسلمانوں کی حمایت کا فرض بجا لائے۔ میراخدا یہ کہے کہ بے شک تم مسلمان پیدا ہوئے اورکفر کی طاقتوں کےغلبے میں علم اسلام کو سر بلند رکھتے ہوئےمرے۔"

 

لیکن اکثریت میں آج کل ہم پاکستانیوں کی زندگیوں سےسکون ہی ختم ہوگیاہے۔ہم کیا خواب دیکھ سکتے ہیں اور اس کو پوراکرنےکی سوچ سکتے ہیں؟ ہم نے تو اقبال کے ہی خواب کو بھلا دیا ہے جس نے پاکستان کو اپنا الگ ملک بنانے کے لیے خواب دیکھا تھا۔ ہم نے تو ان سب باتوں کو ہی نظر انداز کیا ہوا ہے اور کبھی اپنی نوجوان نسل تک کو یہ بتانا گوارا نہیں کیا کہ ہم "یوم پاکستان کیوں مناتے ہیں؟ پاکستان میں اس دن کی کیا اہمیت ہے؟

اب یہ کسر ہمارے تعلیمی اداروں نے بھی پوری کردی ہے جو نصاب سے یہ باب ہی ختم کر دیا ہوا ہے ،جس کی بدولت یہ پیغام، یہ معلومات ہماری نوجوان نسل تک پہنچائی جا رہی تھی۔ ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو ان باتوں کی آگاہی دینی چاہیے۔ ان کو قائداعظم اور علامہ اقبال کی اس محنت، کاوش اور لگن کے بارے میں معلومات فراہم کرنی چاہیے تاکہ ہماری ہر آنے والی نسل میں یہ جذبہ، شوق اور اپنے ہر خواب کو پورا کرنے کی چاہ ہو۔

جیسے ہم اپنا ہرخواب پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔  اسی طرح ہمیں اپنے ملک پاکستان کی حفاظت، ترقی کے لیے بھی خواب کو پورا کرنے کی جدوجہد ہونی چاہیے۔

 

ہمیں اپنی آنے والی نسلوں میں یہ شعوراجاگرکرنا ہے کہ اپنے ملک کی خوشحالی اورترقی کےلیےمحنت، کوشش اورلگن سے ہمیشہ اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کرنی ہے۔ ہمیں اپنے ملک کے لیے جو بھی خواب دیکھنے ہیں تو ان کی تعبیر کے لیے ہمیں کسی بھی حد سے گزرنا پڑے تو گزر جائیں گے۔ اپنا تن، من، دھن لگا کر کام کریں گے اور دنیا کو اپنے زندہ قوم ہونے کا پیغام دیں گے اور اس وطن عزیز پر کوئی مشکل، پریشانی نہیں آنے دیں گے۔

" پاکستان زندہ باد".

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے