گھرتو آخراپنا ہے

شہلا ارسلان

دیارغیر میں عکرمہ کو آئےہوئے اٹھ سال ہوگئےتھے ،ابھی کل کی ہی جیسی بات لگ رہی تھی ۔ وہ سوچتے سوچتے اپنے دیس پاکستان جا پہنچا ۔  امی کتنی

خوش تھیں میرے انٹر کے رزلٹ آنےپراورکیوں نہ ہوتیں مابدولت نےسکینڈ پوزیشن جولی تھی اورانٹری ٹیسٹ بھی میڈیکل کا کلیئر کرلیا اور پھر ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ریزیڈینسی کے لیے اپلائی کر دیا اوریوں ٹیسٹ کلیئر کرنے بعد امریکہ چلے آئے امی سے اس وعدے کے ساتھ کہ پڑھائی مکمل کر کے وطن واپس آئیں گےمگر یہاں کی تیزاور چکا چوند زندگی میں وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا-

 عمر میرا کلاس فیلو تھا اور میرے ساتھ اس کا بہت ہی اچھا دوستانہ تھاوہ انڈین تھا۔ اس کو اپنےملک سے بڑی محبت تھی۔  وہ کہتا پڑھائی  ختم کرنے کے بعد میں واپس چلا جاؤں گا ، وہاں میرے ماں باپ اور رشتےدار ہیں جن کو میری ضرورت ہے ۔ میں اپنی ماں کا خواب ہوں ۔ اماں کہتی یہاں (انڈیا )بہت غربت ہے۔ لوگ اپنے کھانے کاہی کریں تو بڑی بات ہے ۔ بیماریوں کا علاج کیسے کریں گے۔

میں نے عمر سے کہا تمہارے ملک کےحالات اتنے خراب ہیں آئے دن مسلمانوں کو شر پسند عناصرجان سےمار رہے ہیں ،روزگار تم لوگوں پر تنگ کیا جارہا اور عزت و جان ومال کی کوئی  حفاظت نہیں پھر بھی تم یہاں سے جانا چاہ رہے ہو ۔ وہ بولا مجھے اپنے ملک سے بہت محبت ہےچاہے جتنی بھی تکالیف ہوں پھر بھی مجھے اس کی مٹی سے پیار ہے۔  وہاں کے کھیتوں کھلیانوں میں پل بڑھ کر جوان ہوا میں اسں کی خوشبو کو اپنے سے الگ نہیں کر سکتا-

رات گھر آکر کھانے سے فارغ ہوکر بستر پر آیا تو اچانک عمر کی باتوں پر غورکیا اورسوچا وہ ایسےملک واپس جانا چاہتا جہاں اس کی جان کو دن رات خطرہ ہے لیکن اس کو ملک سے محبت اور لوگوں کی خدمت زیادہ عزیز ہے اور ایک میں ہوں جو صرف اس لیے نہیں جانا چاہتا کہ پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ۔ یہاں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ،ابلتے گٹر آپ کی مہمان نوازی کرتے ،جھوٹ ،کریپشن، مہنگائی سب مل کرآپ کو ختم کررہےہوتے ہیں لیکن کیا ان باتوں  کو بنیاد بنا کرہمیں اپنے ملک کو چھوڑکرچلے جانا صحیح ہے؟پر اس میں ہمارے پیارے پاکستان کا کیا "قصور" ہے ہم ایک آزاد ملک کے شہری تو ہیں نہ کس کس طرح کی قربانیاں دے کر ہمارا ملک بنا ، اگر میں اور دوسرے تمام نوجوان جو پاکستان اس لیے چھوڑ رہےکہ یہاں کچھ نہیں تو یہ ہماری غلط سوچ ہے۔ ہم سب کو مل کر اپنےملک کی تعمیر وترقی کیلئے کام کرنا چاہیے ۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں پاکستان  سے ہماری پہچان ہے-میں نے امی کواسی وقت  کال ملائی  کہ میں اپنے پیارے وطن پاکستان آرہا ہوں کیونکہ

 "موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے

 گھر کی خاطر سو دکھ جھلے گھر تو آخر اپنا ہے"

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے