تیرے دین کی سربلندی

صبا احمد

یہ غازی یہ تیرے پراسرا ر بندے

جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی

فلسطین کی موجودہ صورت حال تشویشناک ہے. سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص  مٹھائی بانٹ رہا تھااور نعرہ تکبر  بلند آوازمیں

کہہ رہا  تھا.اس کے بچے بمباری میں شہید ہوگئے تھے، فلسطین کی آزادی کے لیےاور حماس مجاہدین کی تنظیم کے  کے ترجمان اسامہ حمدان  کے بیٹا اور بیٹی شہید ہوگئے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کا چہرہ دیکھا، آنسو آنکھوں میں تھےمگر  دوسرے دن وہ   زخمیوں کو ایمبولینس میں لانے والوں کےساتھ  زخمیوں لے کر جارہے تھے۔ شہادت پر اللہ کےشکر گزارمگرمسجد اقصی اور  فلسطین کی آزادی کے لیے کوشاں۔۔۔دوسرےفلسطینیوں سے زیادہ بلندحوصلے وہمت سے کام کر رہے تھے۔ وہ ہرقربانی سے گریز کرنے والے نہیں ۔  اپنے دوسرے بھائیوں کی طرح. یہ ایمان کی کیفیت انہوں نے غلامی میں پائی اور اب غزہ مشک کی خوشبو سے معطر ہےجو شہید کے جسد خاکی سے ہی آتی ہے۔

 

بچوں کی نسل کشی نے فرعون کے دور کی یاد تازہ کی ہے۔ جیسے وہ بنی اسرائیل کے لڑکوں کو مار دیتے تھے لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے مگر یہودیوں نے تو سب بچوں،  نومولود بچوں کو اسپتال میں انکیوبیٹر میں گیس و بجلی کو معطل کر کے  درندگی  وبربریت میں ہلاکو خان اور چنگیز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مگر فلسطینی نہتے جو پتھروں سے صیہونی دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہیں مگر ان کا جذبہ جہاد اوراقصی کی بازیابی جہاں سے نبی کریم صہ معراج پرگئے اور انبیاء کی امامت فرمائی۔پوری دنیاکی نظریں اس وقت فلسطین میں جاری بمباری سےنسل کشی پرہیں، سلسلہ چالیس دنوں سےجاری ہے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔اسرائیل نےزمینی فضائی بحری حملوں کی صورت میں سلسلہ رکھا ہے۔ اس کےعزائم غزہ سے فلسطینیوں کا مکمل انخلاء ہے۔

ممنوع سلفر بم کی بمباری جاری ہے۔چار ایٹم بموں کے برابرمواداس نے فلسطین میں بےدریغ برسایا ہےجس سے 14سے 15 سال تک بچے متاثر ہوئے بلکہ شہید ہو رہے ہیں۔ یہ پریشان کن بات ہے اب تک 5ہزار سے زائد بچوں کو شہید کیا جا چکا  ہے.

یہ اسرائیل کی سازش ہے، 75 سال سے وہ زبردستی قبضہ کرکےصہیونی ریاست بنائے بیٹھا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہےامریکہ برطانیہ اور فرانس  کے اتحادی ہیں۔ اسے ہر طرح کی ہمدردی اوراسلحہ فراہم کر رہے ہیں اور ہمدردی صرف مسلمان حکمران کی نہیں ۔

اسرائیل فلسطین پر اندھادھند بمباری دن رات کررہاہے۔غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ کوئی اسکول،اسپتال محفوظ نہیں ۔ اسرائیل تمام تنصیبات پر حملے کررہا ہے۔ اشیائے خورونوش ، ادویات ، پانی اور ایندھن  ناپید ہو گیا۔  ٹارچ کی روشنی میں آپریشن ہورہے ہیں۔ فلسطینی مدد کی اپیل کر رہے ہیں ۔عرب وعجم سےکے ہمارے بچے نوجوان مرد اورعورت شہیدہورہے ہیں ۔ اسلامی دنیا مردہ ہے،غائبانہ  نمازجنازہ نہ پڑھیں۔  ہمارے  شہداء زندہ ہیں.

آپ عربوں عجم کے ایمان زندہ نہیں رہے کیونکہ ہم قبلہ اول کی حفاظت کے لیے زندہ ہیں۔ مسجد اقصی اورفلسطین ہمارا ہے اورحماس اورحزب اللہ کے مجاہدین کہ رہے ہیں، ہمیں خوراک یامالی امداد نہیں دشمن کے ساتھ لڑنے کے لیے اسلحے کی ضرورت ہے.مجاہدین بلند حوصلہ ہیں اور اسرائیل کم اسلحے اور بغیرتربیت کےباوجوداسرائیل کےتربیت یافتہ فوجیوں کومشکل میں ڈالا ہے . وہ جو دہشت گرد ہیں انہیں ناکوں چنےچپوادیے ہیں مگر اسلامی دنیا خاموش تماشائی ہیں ۔ سپر پاور کےسامنے  چپ سادھے بیٹھے ہیں مگر عوام اور پاکستان کی جماعت اسلامی مالی اور انسانی ہمدردی اور حوصلےسے ان کے مقصد کی کامیابی کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔  ساری دنیا کے لوگ فلسطین میں اسرائیل کی جنگ بندی کا کہہ رہے ہیں اورنسل کشی کےمذمت کر رہے ہیں کہ اسرائیل نےغاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے اور فلسطین کو آزادی ملنی چاہیے۔ فلسطین  فلسطینیوں کاہے، بہت فلطینیون کا خون بہہ چکا۔

اسرائیل کے حملوں میں بچے یتیم والدین بےاولاد ہوگئے ہیں۔ان کے بچے کہتے ہیں کے ہم بڑے نہیں ہوتے کسی وقت بھی ہم شہید ہوجاتے ہیں۔ ہم اپنے ایمان کی طاقت سے اسرائیلی فوجیوں سےلڑتے ہیں۔شدید زخمی حالت میں آپریشن کے دوران لوگ اوربچے تلاوت کرتے ہیں بیہوشی کی دوائی کے بغیر وہ تلاوت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں یہ ہماری تھیرپی ہے،ان کاایمان اورقرآن سے تعلق مضبوط ہے۔  

سترہ سال پہلےغزہ کی ناکہ بندی کےدوران میں لوگ بھوکے پیاسے قرآن پاک حفظ کرتے رہےاوریہ سلسلہ جاری ہے، وہ مرنے کےقریب کلمہ اور تلاوت کرتے ہیں ۔نوجوان اور والدین شہادت کی تمنا کرتے ہیں۔ ہر حال میں صبر کا دامن نہیں چھوڑتے اور القدس اورمسجد اقصی کی بازیابی ان کی زندگی کا مقصد ہے۔وہ اسی لیےجیتے ہیں اوراسی لیے مرتے ہیں ۔ فلسطینی علامہ اقبال کے شعر کی عکاسی کرتے ہیں

مری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سربلندی

میں اسی لیے مسلمان اسی لیے نمازی

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے