مقصد

شئیما بلال

سرمئی سڑک۔۔۔۔اطراف میں لہلہاتے درخت۔۔۔۔ ہلکے ہلکے اسکرین پر پڑتے پانی کے ننھے قطرے۔

 حیا اپنے والد کے ساتھ سکول سے گھر جا رہی تھی۔

بابا میں بھائی کوبہت مس کروں گی۔ بھائی اتنی محنت پاکستان میں کرکے باہر کیوں جاناچاہتےہیں۔۔؟؟وہ یہاں رہ کر بھی تو پاکستان کوسروکر سکتے ہیں نا۔۔۔ قدرے خفگی سے حیا کہتی جارہی تھی۔

جی بیٹا آپ کی بات تو ٹھیک ہےلیکن ہمارے ملک کےبڑھتے مسائل اور بے روز گاری کا یہی منا سب حل نظر آرہاہے۔ والد صاحب نے نرمی سے حیا کو سمجھانا چاہا۔

ایسےتوہمارا ملک کامیاب نہیں ہوسکےگااورہمیں دوسروں کا بھی سوچنا چاہیے۔جب سب قابل اورتعلیم یافتہ لوگ دوسری قوموں کی خدمت میں لگ جائیں گے تو پاکستان ترقی کیسے کرے گااور آپ کو پتا ہےآج ہم نےنظریہ پاکستان کے بارے میں پڑھا۔

حیاجیسے آج اپنی بات منوا کرہی اٹھے گی۔

بادل زور سے گرجنے لگے۔۔۔اور بارش نے بھی زور پکڑ لیا۔۔۔۔

بیٹاآپ کی بات ٹھیک ہےلیکن تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی توعوام کو ہی بھگتنا پڑتی ہے۔آج بھی پاکستان کابچہ بچہ سودی قرض میں جکڑاہے۔ اگر کسی پارٹی کی کرپشن ثابت ہو بھی جائے تو ان کو سزا نہیں ملتی جبکہ اگر کوئی غریب جھوٹے مقدمے میں بھی پھنسے تو اس کی نسلوں کو بھی بھگتنا پڑتا ہے ۔ والد صاحب اسکرین پر نظریں ٹکائےبات کا جواب دے رہے تھے۔

آج سڑک پر معمول سےزیادہ ٹریفک تھی اور تمام گاڑیاں سست روی سے چل رہی تھیں۔۔۔

ٹریفک کی لال بتی چمکنےلگی۔۔۔۔ حیا افسردگی سےکہنے لگی اس کامطلب ہے کہ ہمارے ملک میں کبھی انصاف نہیں ہوگا۔۔؟؟؟

نہیں حیا ہمیں کوئی ایسا حکمران چاہیےجو قرآن وسنت کے تقاضوں پرپورا اترے۔جسے ہرمعاملے میں ﷲ کے آگے جوابدہی کا ڈرہو۔

تو بابا مجھے تو ایسی کوئی پارٹی نہیں لگتی جسے ووٹ دینا چاہیے۔ حیاکچھ الجھ کر سوال کرنے لگی۔

 اس وقت ہمارے ملک میں جماعت اسلامی ہی ایسی پارٹی ہےجو ان تمام تقاضوں پر پورا اترتی ہےجو کلمہ طیبہ کی سربلندی کے لیے کوشاں ہیں۔۔ جیسے ہم ان کی گزشتہ کارکردگی دیکھیں تو خلوص نیت سے عوام کی خدمت کی۔کچھ ہی عرصے میں خیبر پختونخوا کاقرضہ اتاردیا سکول ، کالجز تعمیر کروائےفلسطینی بھائیوں کی مدد میں بھی پیش پیش رہے۔والد صاحب کی گفتگو دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔

حیا نےقدر تذبذب سےپوچھا۔ بابا یہ پارٹی عوام میں اتنی مقبول کیوں نہیں ہے۔۔؟؟؟؟

کیونکہ بیٹا ملک دشمن قوت کو اس بات کا اندیشہ ہے کہ اگر پاکستان میں خالص نیت پارٹی کی حکومت آگئی تو پاکستان ترقی کرنے لگے گا۔

حیا نے مسکرا کر کہا۔۔۔

 بابا کیا میں اس کو ووٹ دے سکتی ہوں؟؟؟

ہاں ضروربیٹا ووٹ ایک امانت ہے، اس کو کبھی بھی ضائع نہیں کرنا چاہیے اورموجودہ صورتحال دیکھ کر حل صرف جماعت اسلامی ہی لگتا ہےاور صرف ترازو ہی انصاف کرسکتا ہے۔

اب گھر کے سامنے گاڑی سے نکلتی ہوئی حیا قدرےمطمئن نظر آرہی تھی۔

حل صرف جاعت اسلامی

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے