بنوقابل۔۔۔۔۔ ایک روشن امید

 لبنیٰ مزمل

بھائی کی خیریت کے لیے کا ل ملائی ۔ دوسری جانب سے بھتیجے نے شوخی سے بھر پور آواز میں سلام کیا ۔

السلام وعلیکم پھپھوکیسی ہیں آ پ ؟

ہم تو ٹھیک ہیں بیٹا جانی- آ پ بتایئے  چھٹی کا دن ہے اوراحد صاحب گھرمیں موجودہیں، نہ کوئی میچ نہ کوئی ٹورنامنٹ بلکہ اتنی توانا آواز -آ ج سورج کیا مغرب سے نکلا ہے ؟ ہم نے کئی سوال ایک ہی سانس میں کر ڈالے - ارے نہیں پھپھو دراصل آ ج جلدی اٹھنےاور ٹورنامنٹ نہ ہونے کی ایک وجہ ہے اور وہ وجہ یہ ہے کہ آ ج آ پ کا بھتیجا رجسٹرڈ قابل ہونے جا رہا ہے۔

کیا مطلب ؟ ہم نے نہ سمجھی سےدریافت کیا۔

ارے پھپھو میرا بنو قابل کا نتیجہ آ گیا ہےاورآپ کا بھتیجا نمایاں نمبروں سےکامیاب ہوا ہے۔

اور آ ج ما بدولت  اپنی سند وصولی کے لئے ایکسپو سینٹر جا رہے ہیں۔

ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی آ پ نے۔ اب یہ بھی بتا دیں کہ پھپھو کومٹھائی  کھلائیں گے یا ٹریٹ دیں گے، ہم نے خوشی سے سر شار لہجے میں کہا

پھپھو آپ  جب گھر آ ئیں گی آپ کی دعوت ۔

احد نے خوش دلی سے کہا۔

تو ٹھیک ہے بیٹامیں آ ج ہی آرہی ہوں - اس خوشی کو سیلیبریٹ کرنے۔

ٹھیک ہے پھپھو رات کے کھانے پر ملاقات ہو گی۔  انشاء اللہ - فون رکھ کر میں تیاری میں لگ گئی- جلدی جلدی گھر کے مختلف کام نبٹائے - کبیر کے لیے دوپہر کا کھانا بنایا - اعمش اور یشفع کو تیار کیا اور بھائی کے گھر آ گئی-

بچے ہادیہ کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہو گئےجبکہ میں بھائی بھابھی باتوں میں-

احد بھائی کا اکلوتا بیٹا ہے- لاابالی سی طبیعت ہے۔اسی وجہ سے بھائی اور بھابھی کچھ متفکررہتے ہیں اور کراچی کےدگر گوں حالات کی وجہ سے اسے باہر بھیجنا چاہتے ہیں

مگر آ ج دونوں ہی مطمئن اور پر سکون سے نظرآرہے ہیں - احد ایکسپوسینٹر سےمستقل تصویریں اور ویڈیوز  واٹس ایپ کے ذریعے بھیج رہا ہے۔ سینکڑوں کی تعداد میں چھوٹی بڑی عمر کے لڑکے اور لڑکیاں جن کے چہرے خوشی سے دمک رہے ہیں۔اپنے مستقبل سے نا امید نہیں بلکہ انہیں روشن مستقبل نظر آ رہا ہے۔

کبیر کے آ نے پر بھابھی نے کھانا لگا دیا - اسی دوران احد بھی سند اور مٹھائی کے ساتھ آ گئے۔  احد کاتمتماتا چہرہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی تھی ۔ہادیہ اعمش اور یشفع نے بھائی  کی کامیابی پر خوب ہلہ گلہ کیااور بھئ احد اب کیا ارادے ہیں ملک سے باہر جانا ہے یا؟ کبیر نے احد سے پوچھا ؟

ارے نہیں پھوپھا جان میں تو پہلے بھی باہر نہیں جا نا چاہتا تھااوراب تو بالکل بھی نہیں- میں اپنے پیارے ملک اپنے پیارے شہر میں رہ کر  انٹرنیشنل کمپنیز کے ساتھ بزنس سیٹ کروں گا - جب ہمیں اپنے ہی شہر میں رہ کر کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو پھر ہم کیوں اپنے پیاروں کو چھوڑ کر در بدر ہوں –

میں نے نظروں ہی نظروں میں احد کی ڈھیروں بلائیں لیں اور دعائیں دیں اور اللّہ کا شکر ادا کیا کہ بنو قابل کی وجہ سے وہ بچے جو  شہر کے حالات اور سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سےنا امید تھے اب پر امید ہو چلے تھے ۔اب انہیں ایسا پلیٹ فارم مل گیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے