رزم حق وباطل ہو تو فولاد ہے مومن

نزہت عثمان

انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنےمحبوب سے جتنی محبت کرتا ہےاپنےمحبوب کے دشمن کی نفرت میں اتنا ہی سخت

دشمن بھی بن جاتا ہے۔قرآن مجید میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی یہ صفت کہ وہ کفار پر انتہائی سخت تھے، اس صفت کی تعریف میں اللّٰہ رب العزت نے فرمایا

وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ

اوران کے ساتھ والے کافروں پرسخت ہیں اور آپس میں نرم دل

سورہ الفتح آیت انتیس 

یہ کلام الہٰی کی محبت کی طاقت ہے، اسلام سے محبت کی طاقت ہے، 14 صدیوں سے عشق مصطفیٰ کی روایت برقرار رکھنےوالے، اللّٰہ ورسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں بیت المقدس سے محبت اور بیت المقدس کی محبت میں قربانیاں دیتے مسلمانوں کی محبت کا ثبوت دیا۔

  علامہ اقبال کے اس شعر

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم

رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

کی عملی تصویر بنے وہ نوجوان جنہوں نے مشتعل ہو کرکےایف سی پر حملہ کیا، کے ایف سی کو آگ لگا کر مسلمانوں کے دل میں لگی آگ پر پانی کی اک ٹھنڈی  پھوار برسائی، زندہ دلی اور زندہ ایمان ہونے کا ثبوت دیا اور اپنے عزم و جرآت سے ثابت کیا کہ فلسطین میں لگنے والی آگ صرف فلسطینیوں پر نہیں برس رہی مسلمانوں کے دلوں پر بھی برس رہی ہے۔

     اسلم سے والہانہ محبت کی روایت برقرار رکھنے والے بندگان خدا کا یہ عمل قابل مذمت تو ہر گز نہیں البتہ قابل داد اور قابل تحسین ضرور ہے،کیونکہ کچھ روز سے اہل ایمان نوجوان کے ایف سی اور میکڈونلڈ میں جا جا کر تقریروں کے ذریعے لوگوں کو فلسطین پر ہونے والے مظالم کی یاد دہانی کروا کروا کر بائیکاٹ کی ترغیب دیتے رہے، جبکہ کچھ نا اہل لوگوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اورعید کے موقعہ پر فلسطین کی آہوں اور سسکیوں میں ڈوبی خون آلود عید کو بھول کر، اسرائیلی بربریت کو بھول کر  ایف سی اور میکڈونلڈ پررش ڈالا تو ایسےمیں وہ جوانان اسلام جن کے دلوں میں ایمان ابھی زندہ ہے،ان کا مشتعل ہو کر کے ایف سی پر حملہ کرنا حق بجانب ہے، فلسطین کو جلتا دیکھ کر مسلمان کیا صرف نیرو کی طرح  چین کی بانسری بجاتے رہیں، کیا ان کی آہ و بکا اورفلک شگاف چینخیں ہمارے کلیجوں تک نہیں پہنچتیں، کیا ان بچوں کی خوف و دہشت سے پھٹی آنکھیں، ملبے تلے دبے ان کے پیاروں کی لاشیں، زخموں سے چور چور فلسطین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے دل چیر کہ رکھ دینے کے لئے کافی نہیں۔

یہ وہ جہاد ہےجو انہوں نے باوجود خواہش کےفلسطین ناجاسکنےکی خواہش پراپنی استطاعت کے مطابق کیا ہو گا۔  یہ نوجوان ہماری قوم وملت کا وہ گراں قدراثاثہ ہیں جو اللّٰہ کی رسی کو تھام کر باطل طاقتوں کے سامنے سینہ سپر ہو جائیں، سپرطاقتیں ان کے سامنے سرنڈر ہوجائیں۔ ان باطل کھوکھلی قوتوں کا سر کچلنے کے لیےمسلمانوں کو ماضی کی طرح آج بھی  فقط باہمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ باہمی اتحاد ہوتا تو کروڑوں مسلمان 80 لاکھ یہود سے ہارنامانتے۔

 آج بھی مسلمانوں کے ایمانی جذبات حضرت طلحہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ،حضرت مصعب بن عمیر، شیرخدا خضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ، سیف اللہ خضرت خالدبن ولید رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی یاد تازہ کر سکتے ہیں۔

 آج اذن عام کا اعلان کرکے کچھ اسباب مہیا کر دیے جائیں تو دورصحابہ کی طرح ایک عظیم الشان لشک تیار ہو سکتا ہے، یہ ہمارے نوجوانوں کے جذبات بتا رہے ہیںاور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں  کیوں نہ ہوں ایسے جذبات۔۔۔

حدیثِ پاک میں ہے کہ

 تم مسلمانوں  کوآپس کی رحمت ،باہمی محبت اور مہربانی میں ایک جسم کی طرح دیکھو گے کہ جب ایک عُضو بیمار ہوجائے تو سارے جسم کے اَعضاء بے خوابی اور بخار کی طرف ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔( بخاری، کتاب الادب، باب رحمۃ النّاس والبہائم، ۴ / ۱۰۳، الحدیث)۔

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے