مزدورکا دن

نزہت عثمان/ لاہور

  جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میں

  میرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں

" دکھ کیا ہوتا ہےمیرے مقام پر کھڑے ہوجاؤ اور دیکھ لو" دیکھ لو! انسانی حقوق کا راگ الاپنے والےامریکہ میں1886 میں ظلم کی چکی میں پستے ہوئےمزدوروں نے اپنے  حقوق کے لئے آواز بلند کرکے اپنےزندہ ہونے کا ثبوت دیا کیونکہ ظلم پرخاموش صرف لاشیں ہواکرتی ہیں،اس صدائےاختجاج بلند کرنے کی پاداش میں حالات کےبے رحم دھارے میں بہنےوالے مزدور اپنی جان سےہاتھ دھو بیٹھے۔

 یوم مزدورکی تاریخ سرخ خون سےرقم کرکےتا قیامت تاریح کا ناقابل شکست حصہ بن گئی مگرستم ظریفی لیجئےکہ اپنے حقوق کامطالبہ  کرنےوالے مظلوموں کوسزاوارٹھہرانےکی ریت پرانی اک بارپھردہرائی گئی۔  برسوں سرمایہ داروں کی بربریت کا نشانہ بن کر"8 گھنٹے کام اور 8 گھنٹے آرام "پرامن اختجاج کرنے والوں پر فیکٹری میں گھس کر گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی جس کے نتیجے میں اختجاج میں مزید اِضافہ ہوا۔ پر امن ریلیوں کا سلسلہ شروع ہوا تو ریلی پرعین اس وقت گولیاں برسائی گئیں، پیٹرول چھڑکا گیا، بم برسائے گئے متعدد شدید زخمی اور سیکنڑوں ہلاک ہوئےاورعین اس وقت قابل ذکرواقعہ یہ ہوا کہ ایک مزدورنے اپنی خون میں ڈوبی قمیض ہوامیں لہرائی جس  کی وجہ سے اس دن کو مزدوروں میں سرخ رنگ کی یاد کہ طور کےپر منایا جانے لگا۔

ان ظلم کی چکی میں پستے،فاقہ زدہ مزدوروں کاقصورجائزحقوق کی فراہمی کے جائزتین مطالبات تھے۔

نمبر1 اوقات کار میں کمی لائی جائے

نمبر2 اجرتوں میں اضافی کیا جائے

نمبر 3 تنظیم کا حق دیا جائے

 یوم مزدورصرف ایک رسمی تقریب کا دن نہیں ہےبلکہ انصاف کےلئےببانگ دہل کھڑے ہونےکا دن ہے۔یہ محض ایک تہوارنہیں بلکہ محنت کشوں کےخون میں ڈوب کرابھرنے والی ایک تحریک ہےجومسلمانوں کےعلاؤہ غیر مسلم لندن سےلاہوراورواشنگٹن سےشکاگو تک تمام انسان یکساں ہوکرثابت کرتے نظرآتے ہیں ۔امریکہ کے مزدوروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔  

 مزدوروں کےحق پر شب خون مارنے والےہردورمیں مزدروں کی آواز کوکچلنےاوران کا استحصال کرنے کی بھرپورکوشش کرتے رہے۔

ملوں اورفیکٹریوں کا گندہ پانی پینے پرمجبور،مزدوروں سےبیس بیس گھنٹے کام لینا، کسی قسم کی سہولت فراہم نہ کرنا، دروازوں کو کام کے اوقات میں مقفل رکھنا جس کے نتیجے میں بارہا آتش زدگی کے واقعات میں جان سے جانے جیسےانسانیت سوزمظالم کے خلاف کئی بارمحنت کشوں نے آواز اٹھانے کی کوشش کی اوران کی اس کوشش کو دبا دیا گیا جس پر محنت کشوں کے ترجمان کنگ سینئر ایڈووکیٹ شکاگو نے لکھا ہےکہ مزدور سال ہا سال سے غلاموں سے بدتر مصائب برداشت کررہے ہیں انہیں چوبیس گھنٹوں میں 18 سے 20 گھنٹے شدید محنت مشقت کرنی پڑتی ہے ۔

آہ بقول علامہ اقبال

توقادر و عادل ہے مگرتیرے جہاں میں

  ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

" مزدور کو مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے دو "

ہمارے معاشرے میں مزدور کا کردارنا صرف جفاکشی کی مثال آپ ہےبلکہ مزدوروں کےبغیرنظام ہائے زندگی مشکل ہےکیونکہ 70  فیصد کاموں کا بوجھ مزدور کے کاندھوں پرہے،لیبر پالیسیوں کےباوجود مزدور طبقہ زبوں حالی کا شکار نظر آرہا ہے۔

فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد کو کئی مسائل کا سامنا ہےجس کے خلاف آواز اٹھانےوالوں کو ڈرا دھمکا کرچپ کرا دیا جاتا ہے۔ سڑکوں کےکنارے ہر روز سینکڑوں مزدورآوازاٹھائےامید کے ٹمٹماتے دیپ جلاکرکام کے لئے منتظر بیٹھے ہوتے ہیں ، کام مل گیا تو ٹھیک ورنہ آج پھر گھرمیں فاقہ کا خوف لرزارہا ہوتا ہے۔اس کے علاؤہ چھوٹے چھوٹے کام کرنے والے مزدوروں کی حالت زارقابل رحم ہے۔اس پر ستزاد مہنگائی کا بے قابو ہوتا جن انہیں مزید پستی اوراذیتوں کے بھنورمیں دھکیل دیتا ہے۔

 بھوک کے، پیاس کے خطرات سے ڈر جاتا ہے

 مار کے اپنے ہی بچوں کو وہ مر جاتا ہے

ہر طرف اس کی ہی محنت کے مظاہر ہیں

 بھوک کے ہاتھ سے مزدور بکھر جاتا ہے

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے