پیارے ریان کی عید اورمسجدِ اقصیٰ

ام محمد عبداللہ

عید کی صبح تھی۔ریان خوشی سےجھوم رہا تھا۔ نیا لباس، چمکتےجوتے اورجیب میں عیدی! آج سب کزنز اکٹھے

ہونے والے تھے، مزے دار کھانے بننے تھے اور بہت سی خوشیاں منانی تھیں۔ 

ریان نےجیسےہی اپناعیدی والا لفافہ کھولا، اچانک اسےدادی کی آواز سنائی دی جوٹی وی پر خبریں دیکھ رہی تھیں۔ اسکرین پر ایک چھوٹا سا بچہ دکھائی دے رہا تھا جس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور ہاتھ میں ایک پرانا کھلونا تھا"یہ محمود ہے، فلسطین کا ایک بچہ، جس کا گھر عید سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔۔"* نیوز اینکر کہہ رہا تھا۔ 

ریان کی خوشی جیسے کہیں کھو گئی۔ اس نےغور سےسنا،محمود اوراس جیسےدوسرےفلسطینی بچے نہ نئے کپڑے پہن سکتے تھے۔ نہ عیدی ملتی تھی، نہ ہی ان کے پاس کھیلنے کے لیے کھلونے تھے بلکہ وہ تو دن رات خوف کے سائے میں جی رہے تھے۔ 

*"دادی! یہ سب محمود کےساتھ کیوں ہو رہاہے؟"ریان نے بےچینی سے پوچھا۔ 

دادی نے ریان کو قریب بٹھایا اور کہا"بیٹا،یہ سب فلسطینیوں پر ہونے والا ظلم صرف زمین یا گھروں کا معاملہ نہیں بلکہ اس کی ایک بڑی وجہ صہیونیوں کے مسجدِ اقصیٰ اور پوری دنیا پر اپنے ناپاک ارادوں کی تکمیل کے ساتھ حکومت کرنےکاخواب ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ تمام انسانوں اور اعلیٰ انسانی و اخلاقی اقدار پر شیطانیت اور دجالی تہذیب کو حاوی کر دیا جائے۔ 

"مسجدِ اقصیٰ کا اس سےکیا تعلق ہے؟"ریان نے حیرت سےپوچھا۔ 

دادی مسکرائیں اور بولیں،"بیٹا! مسجدِ اقصیٰ وہی مقدس جگہ ہے جہاں ہمارے نبی ﷺ کو معراج کی رات لے جایا گیا تھا۔ یہ اسلام کی پہلی قبلہ گاہ ہے اور دنیا کی تیسری مقدس ترین مسجد ہے۔ مسلمان ہمیشہ سے اس کی حفاظت کرتے آئے ہیں اور دشمن یہی نہیں چاہتے۔ وہ اس مقدس جگہ کو تباہ کر کے وہاں اپنا قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔"لیکن وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟" ریان نے معصومیت سے پوچھا۔ 

دادی نےگہری سانس لی اورکہا،"کیونکہ وہ دنیا میں ظلم، فساداوربرائی پھیلانا چاہتےہیں۔ وہ نہیں چاہتےکہ دنیا میں انصاف اور سچائی باقی رہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ اللہ کو بھول جائیں، اخلاقی قدریں ختم ہو جائیں، اور دنیا پر ان کا شیطانی نظام حکومت کرے۔ اسی لیے وہ نہ صرف فلسطینیوں پر ظلم کر رہے ہیں بلکہ پوری دنیا پر اپنے اثرات ڈال رہے ہیں۔

ریان کا دل بھر آیا۔ "لیکن دادی، ہم تو چھوٹے ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں؟" 

دادی مسکرا کر بولیں، *"بیٹا، ہم ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں کیونکہ دعا بہت طاقتور ہوتی ہے اور جانتے ہو؟ ہم ان ظالموں کی چیزیں خریدنا چھوڑ دیں جو ان پر ظلم کرتے ہیں۔ اگر ہم اور دوسرے بچے بائیکاٹ کریں تو ان کا کاروبار کمزور ہو جائے گا اور سب سے اہم بات، ہم خود بھی مسجدِ اقصیٰ کی اہمیت کو سمجھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں تاکہ سب جاگ جائیں!"

ریان نے پرجوش ہو کر کہا،میں اپنے دوستوں کو بھی بتاؤں گا! اور ہر بار جب عیدی ملے گی، میں اس میں سے کچھ ان بچوں کے لیے بھی رکھوں گا!" 

*پیارے بچو!  ۔

ریان کی طرح آپ بھی اپنی عید کی خوشیوں میں فلسطینی بچوں کو یاد رکھیں۔ ان کے لیے دعا کریں، ظلم کرنے والوں کی چیزیں خریدنے سے بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔ مسجدِ اقصیٰ ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسے بھولنا نہیں۔ 

اللہ ہمیں نیکی کرنے اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق دے۔ آمین

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے