لہو میں بھیگے موسم

رملہ کامران

 لہو میں بھیگے تمام موسم

گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے

داداسرا گاؤں میں ایک اورصبح طلوع ہوئی، ظلم و ستم کی ایک اوررات بیت گئی تھی...اسی غلامی کی زنجیروں میں جگڑے ایک اور دن کا آغاز ہو چکا تھا.. وسیع و عریض آسمان ، سبز ہرے بھرے باغات اور اطراف میں بڑے بڑے پہاڑ اپنے اندر نجانے کتنی شہیدوں کی داستانیں سمیٹے اسی جاہ و جلال سے کھڑے تھے۔ ہر سو خاموشی تھی ایسے میں ایک عجیب سی بو ہر طرف پھیلی تھی، ایسی بو جیسے وہ اس ماحول میں رچ بس گئی ہو۔ جیسے اس ماحول میں رہنے والے لوگ اس کے عادی ہوں۔ قابض فوج نے آج بھی سڑکیں بند کر رکھیں تھیں۔ ہر طرف سپاہی چوکنا کھڑے تھے، ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیلا تھا، کچھ فاصلے پر ایک دو منزلہ خوبصورت سا گھر موجود تھا۔ البتہ دھویں کےباعث اب اس کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی..اردگرد درختوں میں گھرا وہ گھر جو کہ عظیم کارناموں کا مرکز بننے جا رہا تھا،

نہ نجانے کیوں لیکن اس ظلم و ستم اور سفاکیت کے درمیان بھی موسم نہایت خوش گوار معلوم ہوتا تھا. اندر جاؤ تو بائیں طرف کشمیری طرز پہ بنایا گیا ایک خوبصورت سا کمرہ تھا،سامنے پلنگ پہ خاتون لیٹی تھیں اور ساتھ ہی ایک شخص اپنی بانہوں میں ننھا سا پیارا سا بچہ لیے ہوئے کان میں اذان دے رہا تھا۔

زندگی تھوڑی سی اور آگے بڑھی۔۔

وہ بچہ جو کہ اب نوجوانی کی عمر کو پہنچ گیا تھا، اپنے کمرے میں ادھر سے ادھرچکر لگائے جارہا تھا، پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی.۔ سفید رنگ کی گول گلے والی شرٹ پہنے ، کلائی پہ گھڑی باندھے یوں لگتا تھا جیسے وہ ابھی ابھی آیا ہو۔

وہ دکھنے میں خوش شکل سا محنتی نوجوان معلوم ہوتا تھا، کرکٹ سےگہرا لگاؤ رکھنے کے باجود کرکٹ کو اپنا مقصد کبھی نہ بنایا بلکہ وہ ابھی دسویں جماعت کا طالب علم تھا اور کافی ہونہار طلبہ میں شمار کیا جاتا تھااور اس بار پہلی مرتبہ بورڈ کے امتحانات دے رہا تھابورڈ کے امتحانات سے قریباً دس دن پہلے کی بات ہے........چکر لگاتے لگاتے کچھ دنوں پہلے کا منظر اسکی آنکھوں کے سامنے گھوم سا گیا، جب وہ، اس کا بھائی خالد اور اس کا دوست موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ راستے میں ہندو سپاہیوں نے انہیں روک لیا،

 ان سے تمام چیزیں چھین لی گئیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے اس کا بھائی ابھی تک بسترپہ موجود تھا، ڈاکٹرز کے مطابق وہ کچھ مہینوں تک بلکل بھی چلنے پھرنے کے قابل نہ تھا اور یہ منظر انتہا سے زیادہ تکلیف دہ تھا۔ وہ اسکو قبول نہیں کر پارہا تھااور آج صبح اسے اپنے دوست کی پیش کش یاد آئی۔  جب وہ بولا تھا کہ چل یار ہم بھی کسی آزادی کی تحریک میں شامل ہوکےان کے خلاف لڑتے ہیں، انہیں سبق سکھاتے ہیں، انکے غرور کو مٹی میں ملاتے  ہیں۔ اس کے دو کزنز پہلے سےاس تحریک کا حصہ تھے، لیکن وہ جانتا تھا کہ اس کے والد کبھی اسے اجازت نہ دیں گے۔وہ ایک فیصلے پہ نہیں پہنچ پا رہا تھا، یا تو اپنے بھائی کا بدلہ لے اور گھر چھوڑ دے، اپنی پڑھائی سے دستبردار ہو جائے، اپنے خوابوں کا گلا گھونٹ دے یا تو اسی غلامی کی زندگی میں خود کو ختم کر ڈالے لیکن گھر میں رہے اپنے گھر والوں کے ساتھ     کچھ دیر تک وہ ادھر سے ادھر چکر لگاتا رہا، لگاتا رہا اور پھر وہ ایک فیصلے پہ پہنچ گیا، آنکھوں میں ایک عزم تھا، ایک جذبہ تھا۔اپنے بھائی کا بدلہ لینے کا، موت کو خوش آمدید کہنے کا اور گھر کو الوداع کہنے کا۔۔

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے