چھوٹے بچوں کی حفاظت کریں

غزالہ اسلم

روبی کی پانچ سالہ بیٹی حبا صبح اسکول جاتی تھی اس کےابا اسکول چھوڑ دیتے دوپہر کو ایک بجے روبی اسکول سےلےآتی ۔ کپڑے بدلوا کر کھانا کھلاتی

پھر دو بجے  مدرسے چھوڑنے جاتی ۔ 4بجے چھٹی ہوتی پھر لینے جاتی۔ ان کےسامنے والا گھر کافی دنوں سےبند پڑا تھا ۔ اب اس میں نئے لوگ آگئے تھے۔ ان کے  تین بچے  تھے  ،انہوں نے اپنے بچوں کو اسی مدرسے میں داخل کروادیا ۔

روبی نے ان سے بات کرلی کہ آپ کے بچے مدرسے جاتے ہوئے حبا کو بھی ساتھ لے جائیں اورساتھ ہی واپس لےآئیں ۔اس طرح روبی کو آسانی ہوگئی، بار بار چھوڑنے جانا اور لینے جانا نہیں  پڑتا تھا ، ایک سال کا بچہ بھی تھا اس کو بھی گود میں اٹھا کرلے جاتی تھی ۔ کچھ مہینے سکون سے گزرے ،بچے ساتھ آتے اور جاتے رہےمگر کچھ دنوں سے ایک بچوں کے کھلونے والا ٹھیلا چھٹی کے وقت مدرسے کے باہر آکے کھڑا ہو جاتا اوربچے اس کے کھلونے دیکھنے لگتے  اس وجہ سے تھوڑی دیر ہو جاتی۔

آج ساڑھے چار بج گئے اور بچے نہیں آئے تو روبی نے پڑوسن کادروازہ کھٹکھٹایا ،ان کے بچے بھی نہیں آئے تھے ،وہ دونوں بات کر رہی تھیں کہ بچے آگئے لیکن صرف پڑوسن کے بچےحبانہیں تھی ،حبا کہاں ہے ؟ روبی نے غصے سے پوچھا ،"پتا نہیں آنٹی ہمارے ساتھ ہی کھڑی تھی جب ہم کھلونے دیکھ رہے تھے پھر پتا نہیں کہاں چلی گئی ۔

تھوڑی دیر بعد دیکھا تو وہ نہیں تھی"بچے نے کہا۔

روبی پریشان ہو گئی اور فوری عبایا پہن کر  چھوٹے بچے کو پڑوسن کے گھر چھوڑ کربھاگی ،مدرسہ بند ہوگیا تھا ،ٹھیلے والا بھی  جا چکا تھا، سب سے پوچھتی پھری  مگر حبا نہیں ملی  ۔ اپنے شوہر ( کمال) کو فون کر کے بلایا وہ تھانے گیا رپورٹ لکھوائی ،سب گلیوں میں ڈھونڈا مگرکچھ پتا نہیں چلا۔ روبی کا رو رو کے براحال تھا اخبار میں گمشدگی کا اشتہار چھپوایا،میسیج بنا کر تصویر کے ساتھ واٹس ایپ گروپوں میں بھی چلایا مگر کچھ پتہ نہیں چلا ۔ تین دن بعد تھانے سے فون آیا ،اسپتال میں ایک بچی کی لاش آئی ہےجسے زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر ہلاک کردیا گیا اور لاش کچرے کے ڈھیر سے ملی ہے ۔

کمال انسپکٹر کے ساتھ اسپتال گیا تو وہ حبا کی لاش تھی،لاش گھر لے کر آیا تو روبی کو غش پرغش آنے لگے " میری بچی کے ساتھ کس نے یہ ظلم کیا ،ہماری کسی سے دشمنی بھی نہیں ۔ کاش میں خود اپنی بچی کولینے چلی جاتی ۔ پوری گلی کے لوگ افسردہ تھےمگر مجرم کاکچھ پتہ  نہیں چلا ۔ ایسے کتنے ہی واقعات ہوچکے اور ہورہے ہیں مگر مجرم کبھی پکڑے نہیں جاتے۔ ظالم دندناتے پھر رہے ہیں ،پولیس والے آرام سے تھانے میں بیٹھے رہتے ہیں ،ہمارے معاشرے میں کب امن و امان ہوگا ،کب لوگ محفوظ ہوں گے کب انصاف ملے گا ،ذمہ داروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے مجرموں کو پکڑیں اورسرعام پھانسی دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت کرنےکی جرآت نہ کرے ۔ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خود اسکول ،مدرسہ اور ٹیوشن چھوڑنے جائیں اور واپس لے کر آئیں کسی پر بھروسہ نہ کریں باہر بھیڑئیےدندنا رہےہیں، اس لیے اپنے چھوٹےبچوں کی خود حفاظت کریں ۔اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے