بابائے ملت

 جویریہ ریاض

نگاہ  بلند،  سخن دل  نواز،  جاں  پرسوز

بس یہی ہے رخت سفر! میر کارواں کے لیے

کسی پیشے میں نام تو ہر کوئی بنا لیتا ہے مگر اس کے ساتھ اتنی فہم و فراست کم ہی کسی کے نصیب میں آتی ہے۔ بیسویں صدی کے پہلے نصف کا اگر ”مجدد“ کہا جائے تو یہ بلا شبہ غلط نہ ہوگا۔ ”بابائے ملت“ جنہوں نے اپنی تمام ذہنی قابلیتوں کو استعمال کر کے ایک ایسا کارنامہ سر انجام دیا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ ”بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح“ پاکستان کے بانی تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 42 سال اس کے لئے جدوجہد کی۔ وہ ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں جو زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب تھے۔ دراصل انہوں نے وہ کر دکھایا جو عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایسے لوگ اپنے کردار کی وجہ سے مرنے کے بعد بھی قوم کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔

وہ بہت بڑے قانون دان تھے ۔ آپ ہندو مسلم اتحاد کے سفیر، ایک عظیم آئین پسند،ممتاز پارلیمنٹیرین، ایک اعلی ٰدرجے کےسیاستدان، متحرک مسلمان رہنما اور جدید زمانے کے سب سے بڑےملت ساز تھے۔ تاہم جو بات انہیں ممتاز بناتی ہے وہ یہ ہے کہ دوسرے قائدین نے پہلے سے روایتی طور پر موجود اقوام کی قیادت سنبھالی ،ان کے مقاصد کو آگے بڑھایا اور انہیں آزاد ی کی طرف لے کر گئے،جب کہ قائداعظم نے ایک پسی ہوئی اور متفرق اقلیت کو اکھٹا کیا اور بیدار کیا اور ایک دہائی کے اندر قوم کو تہذیب وثقافت کے مطابق وطن فراہم کیا۔

برصغیر پاک و ہند کی آزادی سے قبل آپ نے تین دہائیوں سےبھی زیادہ عرصہ تک ہندوستانی مسلمانوں کی قیادت کی۔ وہ واحد ممتاز مسلمان سیاستدان تھے، اس لئے انہوں نے قوم کی رہنمائی کی، ہندوستان کے مسلمانوں کے خوابوں کو زبان دی۔ ان کو ہم آہنگ کیا، واضح سمت عطا کی اور ٹھوس مطالبات کی شکل میں پیش کیا۔

قائداعظم نے ہمیشہ واضح الفاظ میں دعوی کیا کہ ”ہم ایک قوم ہیں۔“ ہم اپنی مخصوص ثقافت اور تہذیب، زبان و ادب، آرٹ اور فن تعمیر، نامور اقدار کے احساس کی حامل ایک قوم ہیں۔ قوانین اور اخلاقی ضابطہ، تاریخ اور کیلنڈر، رسم و رواج اور روایت ، قابلیت اور عزائم۔ مختصر یہ کہ زندگی اور زندگی کے بارے میں ہمارا اپنا مخصوص نظریہ ہے۔ بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کے مطابق، ہم ایک قوم ہیں۔ ہندو اور انگریز دونوں کو کسی طور پر زبردست رد عمل کی توقع نہیں تھی جس کا مطالبہ مسلم عوام کی طرف سے کیا گیا تھا۔ سب سے بڑھ کر  وہ یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ دس کروڑ لوگ اچانک اپنی الگ قومیت اور اپنی منزل کے بارے میں باشعور ہو گئے تھے۔

مسلم سیاست کا رخ پاکستان کی طرف گامزن کرنے، 1947 میں قیام پاکستان میں اس کی تکمیل کی طرف رہنمائی کرنے میں کسی نے بھی قائد اعظم محمد علی جناح سے زیادہ فیصلہ کن کردار ادا نہیں کیا۔ یہ سب ان کی موثر وکالت کا نتیجہ ہے اور ان نازک مذاکرات میں، خاص طور پر جنگ کے بعد کے دور میں ان کی زبردست حکمت عملی نے پاکستان کے مطالبے کی تکمیل کو ناگزیر بنا دیا تھا۔ اپنے مشن کی تکمیل پر اطمینان کے ساتھ جناح نے 14 اگست 1948 کو اپنے آخری پیغام میں قوم سے کہا: ”آپ کی ریاست کی بنیادیں رکھی جا چکی ہیں، اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اس کی جلد از جلد تعمیر کریں جتنی جلدی آپ کر سکتے ہیں۔“

پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد انہوں نے سارابوجھ اپنے اوپر لےلیا۔جناح نے اپنی آخری سانس تک کام کیا۔ رچرڈ سیمنز نے کہا تھا ”پاکستان کی بقا کے لئے سب سے بڑا کردار جناح نے ادا کیا تھا۔“ ان کا انتقال 11 ستمبر 1948 کو ہوا۔ جناح کے بارے میں سب سے زیادہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہر دور میں ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا، ایسے لوگوں کی طرف سے بھی جن کا جناح سے نظریاتی اختلاف تھا۔تن تنہا اس شخص نے اپنی جدوجہد سے نظریہ اسلام کے اوپر ایک ارض پاک کا وجود عمل میں لایا۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو کروٹ کروٹ  جنت نصیب کرے اور اعلی علیین مقام میں کرے ۔آمین۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے