موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے ؟

اسماء شاہین / بہاولنگر

ملی نہیں یہ ارض پاک تحفے میں

    لاکھوں دیپ بجھے تو یہ چراغ  جلا

ہمارا پیاراوطن اسلامی جمہوریہ پاکستان

قائداعظم محمدعلی جناح اور ان کے ساتھیوں کی انتھک کوششوں سےکلمہ طیبہ  کی بنیاد پر پاکستان قائم ہوا۔ لاکھوں مسلمان اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے لاکھوں لوگ شہید ہوئےکیونکہ برصغیر میں مسمان اور ہندو دو الگ قومیں اور اپنی اپنی  الگ شناخت رکھتی تھیں۔

اس لیے مسلمانوں نے اپنا الگ وطن بنایا لیکن آج تک اس میں اسلامی ریاست قائم نہ ہوسکی کیونکہ ملک کی باگ  ڈورہمیشہ سے نا اہل اور مفاد پرست حکمرانوں کےپاس رہی ہے جس وجہ سے ہمارے ملک کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔

ہر طرف کرپشن، رشوت اورسود خوری عام ہےمہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے۔کوئی قانون نہیں۔نوجوان روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں۔ پانی، بجلی، گیس کا کوئی خاطر خواہ سسٹم موجود نہیں ۔سیوریج ملا پانی لوگ استعمال کرتے ہیں جس وجہ سے دن بدن بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔  تعلیمی نظام بہت خراب ہو چکا ہے۔ غریب لوگوں کا جینا محال ہو رہا ہے،لیکن حکمرانوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔

"خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی

نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا "

اللہ تعالی نے ہر انسان کو عقل اور شعور دیا ہوا ہےجس سے وہ اچھے اور برے میں اچھی طرح فرق محسوس کر سکتا ہے لیکن عوام  لاشعور ہیں ۔اپنے حق کی خاطر،چند پیسوں کے عوض لوگ اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں۔ووٹ ایک امانت ہے لیکن پھر لوگ نااہل اور مفاد پرست لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں۔بہت سارے مارشل لاء لگنے کی وجہ سے ملک کمزور ہوتا چلا گیا۔ فوج چاہے تو بہت کچھ کر سکتی ہے لیکن اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کی وجہ سے پاکستان بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہے ۔

موجودہ دور میں فلسطین، غزہ ،مسجد اقصی (قبلہ اول ) کامسئلہ مسلمانوں کےلیے بہت بڑاچیلنج ہے۔اسرائیل کا مقابلہ ایک عام آدمی نہیں کر سکتا۔ فوج  ،حکمران اوعوام سب مل کر  فلسطین اور غزہ کو اسرائیل کے ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں، حکمران ملک میں اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائکاٹ کروا سکتے ہیں لیکن سب غفلت کی گہری نیند سو رہے ہیں اور مسلم امت کٹ رہی ہیں۔

نام نہاد سیاستدان ملک میں لوٹ مار کررہےہیں،ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا کہ عوام پہ ٹیکس لگا رہے ہیں، بجلی کے بل میں ٹیکس روز بروز بڑھتا جارہا ہے ،کچھ دن پہلے میں مسجد کا بل دیکھ کر حیران رہ گئی کہ مسجد کو بھی ٹیلی ویژن کا ٹیکس لگتا ہے ۔

حکمران خود عیاشیاں کر رہے ہیں ،باہر کے ملکوں میں بینک بیلنس بنا رہے ہیں ۔ عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔

الیکشن سے پہلے عوام کو بہت ساری سہولیات دینے کے وعدے کرتے ہیں ۔یہ وعدہ ایک بار نہیں بلکہ ہر الیکشن سے پہلے کیے جاتے ہیں لیکن کبھی بھی عمل درآمد نہیں ہوتا لوگ الیکشن میں اندھا دھن ووٹ دیتے ہیں پھر جب مہنگائی  کا زور شور ہوتا ہے تو آنکھوں کی پٹی خودبخود کھل جاتی ہے ،پھر 5 سال تک حکمرانوں کو برا بھلا کہتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔

ان سب کی وجہ پاکستان بہت سے مشکلات سے دوچار ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہونے والا سانحہ واقعہ کربلا کی یاد تازہ کروا رہا ہے لیکن نام نہاد سیاستدانوں نے اس واقعہ کہ خلاف مذمت تک نا کی ۔ جماعت اسلامی کے مشتاق احمد صاحب بنوں میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں،ان کی جان بھی خطرے میں ہے لیکن ایمان مضبوط ہے کہ یہاں سے لاش تو جائے گی میں اپنی زندگی میں حق کی خاطر لڑنے سے باز نہیں آؤں گا۔

پاکستان کے حالات کی بہتری کی ایک ہی صورتحال ہےکہ اس کی قیادت نیک اور صالح اور دیانت دارلوگوں کے ہاتھ ہوں۔ میں آپ کو سیاسی جماعت, جماعت اسلامی کا تعارف دیتی ہوں ج،ماعت اسلامی ایک کرپشن سے پاک جماعت ہے ملک کی بھلائی اور بہتری کے لیے ہمیشہ سے کوشش کر رہی ہے ،ہر غلط کام کےخلاف امیر جماعت پاکستان کی کال پہ پورے ملک میں احتجاج کرتی ہے۔

جماعت  سچے دیانت دار تعلیم یافتہ اور صالح افراد کی جماعت ہے۔جماعت اسلامی کرپشن سے پاک جماعت ہے۔ ان کا مقصد اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کرناآپ سب جماعت اسلامی کا ساتھ دیجیے اس میں مفاد پرست لوگ نہیں ہے جماعت کے نئے امیر منتخب ہوتے ہی سابقہ امیر درویشانہ انداز میں واپس چلے جاتے ہیں۔

جماعت اسلامی کی قیادت سے یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان بن سکتاہے۔ملک کی بہتری کے لیےاسلامی قیادت کی صورت ہی ممکن ہے۔ 

یہ ملک بناتھا اسلامی

درکار قیادت اسلامی

ہم اپنے ملک کو اسلامی جمہوریہ اور خوشحال پاکستان بنائے گے ان شاء اللہ۔۔۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ملک پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت فرمائے ،آمین یا رب العالمین

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں  ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے