پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

ام امامہ

 پاکستان کو وجود میں آئے ہوئے نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزرچکا ہے ہم ابھی تک یہی فیصلہ نہیں کرسکے کہ یہ خطہ

کیوں الگ کیا گیا تھا ہمارے بزرگوں نے اتنی قربانیاں کیوں دیں۔ماؤں۔ بہنوں۔۔بیٹیوں نےعزتیں،عصمتیں کیوں  لٹائیں ،قتل و خون کیوں کروایا سب کچھ لٹا کر پاکستان پہنچے لیکن وہ مقصد حاصل نہ ہو سکا

 وائے ناکامی متائع کارواں جاتا رہا

کارواں کے دل سےاحساس زیان جاتا رہا

قائد نے اخری دنوں میں فرمایا تھا جب مجھے یقین ہو گیا اورعلم ہو گیا کہ پاکستان ازاد ریاست بن چکی ہے تو میرے دل کو میری روح کو سکون ہو گیا اقبال نے بھی ایسے پاکستان کا خواب نہیں دیکھا تھا کہ جس میں تعصب فرقہ واریت دو کو ہوا دی جائے قتل و غارت ہہ، رشوت نا انصافی ، حرام کا دور دورہ ہو مغربی اور ہندوانہ تہذیب رائج ہو اقبال نے تو ایسے وطن کا خواب دیکھا تھا کہ جس میں محمد عربی کی تعلیمات رائج ہوں ، جس میں انصاف کا بول بالا ہو جس میں حلال و حرام کی تمیز ہو اسلامی جمہوریہ پاکستان کو تو مدینہ کی طرز پر ریاست بنانے کا خواب دیکھا تھا وہ خواب تھا اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کا وہ خواب تھا یہاں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو فاطمہ خدیجہ اور عائشہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرح پاک دامن بنانے کا، وہ خواب تھا یہاں کے نوجوانوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا وہ خواب تھا تمام اداروں میں اسلامی قانون رائج کرنے کا وہ خواب تھا اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنے کا

 افسوس صد افسوس اقبال کا خواب اور قائد کے جہد مسلسل لا الہ الا اللہ کےاصل مقصد کو ہم عملی تعبیر نہ دے سکے پاکستان جس کو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا  الہ الا اللہ کا مطلب ہی بھول گئے ماؤں بہنوں کی عصمت لٹ گئی پاکستان کا بچہ بچہ اپنے جسم کے بالوں سے بھی کئی گنا زیادہ مقروض ٹھہرا نوجوانوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک ہجرت کرنا پڑی پاکستانی عوام کو تعلیم یافتہ طبقہ بنانے کی بجائے جہالت کے راستے پرچلنے پر مجبور کر دیا گیا روزگار سے زیادہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا بےجا مہنگائی اور روز بروز بڑھتے ہوئے بجلی کے بلز نے پاکستانیوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا یہاں تک کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دی  حیاءکی جگہ فحاشی بے حیائی  نے لے لی۔ جن کی غلامی ہم نے اختیار کی جن کی تہذیب کو ہم نے اپنایا انہوں نے تو ہماری کتاب قران مجید، تعلیمات محمد عربی اور فاروق دور سے اپنی ریاست کے لیے قوانین ترتیب دے لیے اور اج پوری دنیا کو اپنا غلام بنا رکھا ہے،انہوں نے صرف لا الہ الا اللہ کا قرار ہی نہیں کیا   تمام  اسلامی تعلیمات  کی روشنی میں اپنے  قوانین کو ترتیب دیا اور پوری دنیا کو اپنا غلام بنا لیا۔ ا اور ہم نے  لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا اس کی عملی تفسیر نہ بن سکے اسی لیے ہم بھول گئے کہ اسلامی جمھوریہ پاکستان   کو حاصل کرنے کا مقصد کیا تھا دراصل مسلمانوں کے اندر رسم اذاں ہی رہ گئی  روح  بلالی سے مسلمان خالی ہو گئے یہ کلمہ لا الہ الا اللہ تو ہمیں اخوت و اتحاد کا درس دیتا ہے اقوام عالم اور عالم اسلام سے بہترین بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن ابھی قریب کی عملی  مثال نے ثابت کر دیا کہ ہم عالم اسلام کے ساتھ اخوت و اتحاد کے علمبردار نہیں ہم تو یورپ  کے منشی اور غلام بنے ہوئے ہیں ابھی قریب میں عملی مثال دیکھ کر اور سن کر میرا دل خون کے انسو رو رہا ہے کہ امت مسلمہ کے لیڈر حماس کے سربراہ فلسطین کے باب اسماعیل ھنیہ رحمہ اللہ کو شہید کر دیا گیا تو پاکستان کے حکمران سفیر امت کے جنازے تک نہ پہنچ سکے۔ ایسے میں حافظ نعیم الرحمن نے  ان کے جنازے میں شریک ہو کر ہمیں اقوام عالم کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچا لیا لیکن میں چاہتی ہوں میرا خیال ہے کہ ابھی وقت ہے ہم سنبھل جائیں ۔سمجھ جائیں کہ لا الہ الا اللہ کا مطلب کیا ہے پاکستان کو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پہ کیوں الگ ریاست بنایا گیا تھا بزرگوں نے اتنی قربانیاں کیوں دی تھی  ابھی بھی اسلامی ریاست کی ساکھ کو بچایا جا سکتا ہے ابھی بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کو لا الہ الا اللہ کی عملی تعبیر دی جاسکتی ہے ابھی بھی لا الہ الا اللہ کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکتا ہے لیکن بشرط یہ یوم ازادی  سے قبل ہم تجدید عہد کریں کہ ہم واعتصموا بحبل اللہ عملی تفسیر بن جائیں محمد عربی کی تعلیمات کو اپنا لیں قائد و اقبال کے فرمودات کے مطابق اس ریاست کو چلانے کی کوشش کر لیں پاکستان  کی باگ ڈور صالح حکمرانوں کے ہاتھ میں دے دیں

تو ان شاءاللہ اللہ رب العزت ضرور ہی ہمیں کھویا ہوا وقار بھی واپس لوٹائے گا۔ اور لاالہ الااللہ   کی صورت میں پاکستان کی سرزمین بھی ریاست مدینہ جیسی مثالی ریاست معرض وجود میں آئے گی۔ ان شاءاللہ

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے