گداگری کا پڑھتا رجحان

عالیہ رؤف

گدا گری کے اس بڑھتےرحجان کو بلکل ویسے ہی نظر انداز کیا جارہا ہےجیسے کہ باقی ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا نے والے

باقی جراثیم کویا پھر یہ کہ سکتے ہیں کہ ہم موت کو دیکھ کر کبوترکی طرح آنکھیں بند کر لیں گے کہ جیسے ایسے موت آئے گی ہی  نہیں،معامالات جب حد سے تجاوز کر جائیں تو جناب ہمیں ہوش آتا ہے  مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ۔

کہیں بھی چلے جائیں مختلف انداز میں گداگر سر گرم نظر آتے ہیں ۔نہ تو ان کی  کوئی معذوری ہوتی ہے، نہ ہی مجبوری ،بس بیٹھے بٹھائے پیسہ کمانے کی لت لگ چکی ہوتی ہے ، یہ ایک ایسا اہم مسئلہ ہے جو قابل غور ہے۔ یہاں ریسٹورنٹ ،ہسپتال کہیں بھی  عوامی مقام  پرچلے جائیں آپ کو ایک کثیر تعدادمیں گداگر ملیں گے۔ان میں سے 95 فیصدتو بالکل مد د کے مستحق نہیں ہوتے ۔

میری نظر سے چند ایسے گداگر گزرے جیسے کہ ایک سکول کے باہر ایک آدمی، ایک بچہ اور عورت کے ساتھ بلکل ٹھیک حالت میں ہر روز بیٹھے ہوتے ہیں اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں کہ آپ یہاں بیٹھ کر مانگ رہے ہیں۔ اس سے بہتر کوئی کام کاج ہی کر لیں مگر ہمارے میں سے ہی کچھ لوگ روزانہ ایسے لوگوں کی انجانے میں عادت پختہ کر رہے ہیں۔ ہم اس تیز ترین وقت کی دوڑ میں یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ ایسے لوگوں کی وجہ سے اصل حقدار کس قدر نظر انداز ہوتے ہیں اور کچھ لوگوں کی تو جان پر بن آتی ہے ۔

زندگی کتنی ہی مصروف  ہو مگر ہمیں ایک ذمہ دار فرد کی حیثیت کوفراموش نہیں کرنا چاہیےکہ اس سے کسی مجبور بے کس کی حق تلفی ہوتی ہے ۔ہمیں اپنے ارد گرد آس پڑوس میں کسی اصل حقدار کی تلاش کر کے اصل حقدار کو ہی مدد کرنا ہوگی تاکہ ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو ۔

کچھ ماہ  قبل جب اللہ کہ گھر کی زیارت کے لیےمیرا سعودیہ عرب جاناہوا تو وہاں بھی یہ اتفاق پیش آیاجی  ہمارے پاکستانی تو ملک عظیم کا نام روشن کرنے کی غرض سے جاتے تو عمرہ کرنے ہیں مگر وہاں جا کر گداگری کو ایک پیشے کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ بہت دکھ کی بات ہے کہ ہم خود اپنے ملک کی جگ ہنسایئ کروا رہے ہیں۔  اللہ کی پاک سر زمین پر بھی ہم دھوکہ کر رہے ہیں اور ہمیں کوئی روکنے یا پوچھنے والا ہی نہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہ پاکستانی عورتیں ہی  گداگری میں سر گرم تھیں ۔وہاں مچھے ایک بہت بڑا بورڈ دیکھنے میں ملا جس پر بہت بڑے لفظوں میں لکھا تھا کہ گداگری ہمارے ملک کی سالمیت کے لیے نقصان دہ ہے اور اگر آپ کو کوئی ایسا شخص سوال کرے تو آپ ان نمبروں پر اطلاع کریں ۔ میں نے جب یہ تحریر پڑھی تو بعد میں کسی گداگر کو کچھ نہیں دیا بلکہ  احتاط کی کہ کسی حقدار کا حق نہ مارا جائے۔ میرے شوہر بھی ساتھ تھے۔ انہوں نے یہ تحریر دیکھی نہیں تھی مجھے کہنے لگے آج کوئی مجھے بہت ہی مجبور ملا جس کو اچھے خاصے ریال  وہ دیکر آئے تھے ۔

میں نے انہیں جب اس تحریر کا بتایا تو کہنے لگے مجھے تو پتا نہیں کہ یہاں منع ہے ۔خیر بات صرف اتنی ہے کہ میں نے دیکھا کہ اگر آپ کسی وجہ سے وہاں کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو آپ اپنے گھر والوں کو کال کر کے پیسے منگوا،سکتے ہیں اور اگر آپ عمرہ ادا کرنے جائیں تو نیت عمرے کی ہی رکھیں تاکہ گناہوں کا ازالہ ہو سکے،

اب بات اس پہ آتی ہے کہ جہاں سے یہ برائی شروع ہوئی اس کی وہاں سےجڑ کاٹی جائے۔ 14اگست کے موقع پر بھی حیرت میں گم ہوکر رہ گئی کہ تمام گداگر سبزہلالی پرچم پہنے مکمل تیار ہوکر خاندان سمیت اس آزادی کے دن کو گداگری کے نام کرنے میں مصروف تھے جن میں بچے جوان بوڑھے اور عورتیں بھی شامل تھیں اور ہم جیسے لوگ ان کو پیسے دینے  پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ راستہ روک کر اور اس قدر تنگ کر کے رکھتے ہیں کہ انسان جان چھڑانے کے لیے پیسے دینے پر مجبور ہوتا ہے جس کا نہ تو دنیا میں کوئی فائدہ ہے نہ ہی آخرت میں ۔ویسے معاملات تو بے شمار ہیں جو ٹھیک نہیں چل رہے مگر ان میں ایک یہ مسئلہ جس پر  اگر حکومت کوئی روک تھام کرے تو یقیناَ اس بےجا بڑھتے رحجان پر قابو پایا جاسکتا ہے اور جس کی وجہ سے اصل حقدار کی حق تلفی بھی نہیں ہوگی۔ انشاء اللہ

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے