
ڈاکٹرراحت نوید
اے دوست تیری زیست ہے اک جھد مسلسل
فرصت بھی میسر ہو تو فرصت نہ سمجھنا
اس بھاگتی دوڑتی فراٹے بھرتی زندگی کو امرکرنے کے لئے چند باتیں بہت اپنائیت کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں۔
آپ کو جماعت اسلامی کا تعارف تو ہوگا ہی کہ یہ ایسی جماعت ہے جو چاہے برسر اقتدار ہو یا نہ ہو ہر لمحہ عوام کے ساتھ ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے برسر پیکار رہتی ہے۔۔
مہنگائی کا جن ہو
یا بل ہو ایسا کے سب بلبلا اٹھیں۔۔
یا تعلیم کے میدان میں کمال جہالت کے بادل ہوں چھائے۔۔
یابارش میں گاڑیوں کی کشتیاں چلیں۔۔۔
یا صحت تک صرف امیروں کی ہو پہنچ۔۔
یا کیس چلے ریڑھی بانوں پر اور غریب کی گردن مروڑی جائے
جھاں امیر کی رسی دراز ہو۔۔۔
جھاں دہرا نظام رائج ہو۔۔۔
جھاں۔گیس نہ ہو پربل آئے۔۔
جہاں ہر سانس پر ٹیکس ہو۔۔
وہاں ان سب مسائل کے حل کے لئے صرف جماعت اسلامی۔۔۔۔
**حافظ نعیم کی کارکردگی**
دھرنے کی صورت میں۔
ہڑتال کی صورت میں۔۔
بنو قابل پروگرام کی صورت میں۔۔
الخدمت کی صورت میں۔۔۔
فلسطین وکشمیر کے محاذوں پر امداد کی صورت میں۔۔
آغوش گھرکی صورت میں۔۔
بیٹھک اسکولوں کی صورت میں۔۔۔
اور دیگر بھت سارے پلانز کی صورت میں۔۔
آپ سب کے سامنے ہے۔۔
اگر آپ بھی اپنے وقت کو۔۔
اپنے مال کو۔۔۔
اپنی اولاد کو۔۔۔
بروز آخرت اپنے حق میں حجت بنانا چاہتے ہیں۔
تو۔۔۔۔۔۔
اپنا حصہ فنڈ کی صورت میں اس نیک مشن کو آگے بڑھانے کے لئے ضرور ڈالیں
آپ آگ سے بچیں چاہیے ایک کھجور دے کر ہی سہی
حسب استطاعت اپنا حصہ ڈالیں رب نیت دیکھتا ہے۔۔۔مقدار اور بناوٹ ۔۔ دکھاوا نہیں
اپنا آخرت کا بینک بیلنس بڑھانے کا خوبصورت موقع
اللہ آپ سب کی کوششوں کو مقبولیت کادرجہ دے، الہی امین
نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )




































