میں فلسطین ہوں

ماریہ حسان

"میری دو ہفتے کی بیٹی کا سر نہیں مل رہا۔۔"

یہ الفاظ مسلسل میرے کانوں میں ہتھوڑے کی طرح برس رہےہیں۔.کوئی نوالہ اطمینان کا حلق سے نہیں اتر رہا۔۔رات اک شارٹ ویڈیو میں سنا گیا یہ پہلا جملہ، میری آنکھوں کے سامنے مستقل گشت کر رہا ہے۔ مجھ سے  تو اس سے آ گے کے الفاظ بھی نہیں پڑھے گئے۔۔ یا ربی!

مجھے لگ رہا ہے یہ میزائل، یہ بم، یہ شعلےاچانک میرے گھر پر گرنےوالےہیں،میری نگاہ میرے بچوں کےوجود سےلپٹی جارہی ہے،ایسا نہ ہو کوئی میزائل میرے کمرے کی چھت گرادے اور میرے بچے۔۔۔

 نادانستہ اپنے ڈیڑھ سالہ بچےکےسر کو ہاتھ لگا لیتی ہوں پھردل کو چین آ تاہےکہ اللہ تیراشکرمیرابچہ ٹھیک ہےمگر یا اللہ رحم !۔۔۔۔ میں اس منظر کو سوچنا بھی نہیں چاہتی لیکن میرا ضمیر مجھےپل پل کہہ رہاہےکہ میں اسے یاد کروں،میں ان اذیتوں کو محسوس کروں ،میں ان سے عبرت لوں۔۔

"پوری امت ایک جسم کی مانند ہے،جسم کےکسی ایک حصےکوچوٹ پہنچتی ہے تو پورا جسم درد سے چیخ اٹھتا ہے۔"

وہ فلسطین کی کسی ایک ماں کی بچی نہیں تھی۔وہ پوری امت کی بچی تھی۔۔۔۔ہاں ! پوری امت مسلمہ کا سر نہیں مل رہا۔۔

ہاں ان نام نہاد مسلمان حکمرانوں کا سر نہیں مل رہا۔۔ جبھی تو۔۔ان کی آنکھیں نہیں ہیں جن سےوہ ان کی جلتی لاشیں دیکھیں، ان کے کان نہیں ہیں جن سے وہ ان کی چیخیں سنیں۔۔ آ نسوں مستقل ان رخساروں پہ گرتےہیں دل کو قرار نہیں آ رہا۔۔کس طرح اس ماں کو قرار آ ئےگا؟؟؟

میں کیسے اس کی بچی کا سر ڈھونڈ کرلادوں کہ اسےچند لمحوں کا قرار آجائے۔۔وہ اس کی پیدائش کی خوشی منانا چاہتی تھی۔ وہ دو ہفتے کی نومولود بچی,آہ ۔..!

میرے اور آ پ کے سامنےمہینوں سےایسےواقعات، خبریں ویڈیوزگاہےبگاہے نظروں سےگزررہی ہیں،پوری دنیا بیک وقت اس منظر کو دیکھ رہی ہے، کٹی جلتی لاشیں، ملبے ،راکھ ۔۔قیامت روز ان پر ٹوٹ رہی ہے۔وہ زندہ بچ بھی گئے تو وہ کیسے زندہ رہ پائیں گے؟؟ ہماری زندگی کا کوئی بھی خوفناک واقعہ ہمارے ذہنوں سے فراموش نہیں ہوتا ۔۔فلسطین میں ہونے والا سنگین قتل عام تاریخ کیسے بھولے گی؟؟ زمین ان کی لاشیں سمیٹ سمیٹ کر تھک چکی ہے۔ یا اللہ ان کافروں کے ہاتھ روک دیں ۔۔ان کو فرعون کے لشکر کی طرح غرق کردے،ان کا حال ہاتھی والوں جیسا کردے۔ بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔آمین

ہمارے آ رام دہ کمرے ،پرسکون زندگی،ملبوسات، انواع و اقسام کے کھانے،ہم سے یہ سوال کرتےہیں؟ہم کتناان کی تکالیف کو محسوس کر رہے ہیں؟ ہمارے مال میں انکا کتنا حصہ شامل ہے؟ ہماری روز و شب کی دعاؤں میں فلسطین کا کتنا ذکر ہے؟؟ ۔۔اصل میں تو یہ آزمائش ہماری ہے،ہم اللہ کے ہاں کیسے بچ پائیں گے؟، وہ تو شہیدہوگئے،امرہوگئے۔۔ایسےکئی کٹے سراللہ کے ہاں سرخ رو ٹھہرے۔۔انہوں نے تو بہترین سودا کرلیا ۔۔جنت الفردوس کا سودہ،جس کی زندگی ہمیشگی کی ہے۔۔ان شاءاللہ

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے