زیست

نصرت مبین

نبیلہ کا یونیورسٹی میں داخلہ ہو گیا تھا وہ بہت خوش تھی ۔میڈم زینب کی کلاس تھی، نفسیات کا

مضمون اسے پسند تھا ،وہی اس کے پاس تھا ۔میڈم زینب پیاژے کے نظریے کی وضاحت کر رہی تھیں جو انسانی نشوونما سے متعلق تھا ۔ میڈم زینب کی آواز گونج رہی تھی "پیاژے نے کہا" انسانی زندگی چار مراحل سے گزر کر مکمل ہوتی ہے ۔

پہلا مرحلہ حسی اور حرکی کی مرحلہ ہے ،یہ پیدائش سے لے کر دو سال کی عمر کا ہوتا ہے ،بچہ حواس کے ذریعے چیزوں کو سمجھتا ہے ۔'"
نبیلہ ماضی میں گئی مگر وہاں اندھیرا ہی اندھیرا تھا ،وہاں کوئی یاداشت نہیں تھی ،نبیلہ واپس حال میں آگئی ۔

میڈم زینب دوسری سٹیج قبل از عمل مرحلہ سمجھا رہی تھیں ۔
"دو سال سے سات سال کی عمر بچہ بولنا سیکھتا ہے ،تخیل بڑھتا ہے مگر منتقی سوچ ابھی کمزور ہوتی ہے ۔"
نبیلہ نے ماضی میں جھانکا ،اسے پرائمری کی کلاس کی یاد آئی، جب وہ کلاس میں اول آتی تھی اور والدین اور اساتذہ سب خوش ہوتے تھے! ۔
نبیلہ کو میڈم زینب کی آواز نے چونکا دیا" 7 سال سے 11 سال کی عمر میں بچہ منطقی طور پر سوچنے لگتا ہے "
نبیلہ پھر ماضی میں کھو گئی، اسے یاد آیا ، اس نے قرآن پڑھ لیا تھا ،اس کا نشرح ہوا تھا ،اس نے پہلا روزہ رکھا اور وہ والدین سے ضد کر کے روزے رکھ رہی تھی، اسلام کے احکام کو سمجھنا شروع کر دیا تھا ۔

پھر وہ کمرہ جماعت میں حاضر ہوئی جہاں وہ جسمانی طور پر موجود تھی۔میڈم زینب اگلی اسٹیج سمجھا رہی تھیں"صوری یا رسمی عملی مرحلہ
اس مرحلے میں تجرباتی اور فرضی سوچ پیدا ہوتی ہے ،مسائل حل کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے "۔
زینب نے ماضی کو کھنگالا باتوں کو یاد کیا جب اس نے اپنے اور دوسروں کے مسائل حل کیے تھے ۔
نبیلہ کو اس مشق میں بہت مزہ ا رہا تھا وہ گھر جا کر بھی اس کی مشق کرتی رہی، کبھی حال میں موجود ہوتی اور کبھی ماضی میں جا کر اپنی یادداشت کی پوٹلی کو کھول دیتی ۔

اگلے دن یونیورسٹی میں میڈم زینب نے ارکسن کا نظریہ نشو ونما پڑھایا
شیر خوارگی سے شروع ہو کر بڑھاپے تک انسانی نشونما کو بیان کرتا تھا

نبیلہ نے کل کے مقابلے میں آج مختلف تجربہ کیا، ماضی کے بجائے خود کو مستقبل میں لے گئی اور خود کو مختلف ادوار میں دیکھتی گئی ۔اس نے دیکھا کہ وہ 60 سال سے زیادہ بڑی ہے، اس پر بڑھاپا طاری ہو چکا ہے ، اس کے بال ریشم کی طرح سفید ہو چکے ہیں ، چہرے پہ جھریاں پڑ چکی ہیں ،بینائی کمزور ہو چکی ہے، دانت بھی ختم ہو چکے ہیں،مصنوعی دانت سے کھانا بھی نہیں کھایا جا رہا ہے ۔جسم کے مختلف حصوں میں درد ہے اس نے دیکھا کھانے کی میز پر سب بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں ۔اس نے پلیٹ میں سالن ڈالا تو اس کے ہاتھ میں رعشہ آنے کی وجہ سے سالن گر گیا ،سب نے منہ بنایا اور اعلان کر دیا کہ "انہیں کھانا ان کے کمرے میں دے دیا کرو "
اکیلے کمرے میں اکیلے کھانا، ٹانگ کی تکلیف و جہ سے گھر میں چلنا بھی مشکل تھا ،اس کی وجہ سے کہیں اجا بھی نہیں سکتی تھی ۔
نبیلہ نے چھر جری لی اور حال میں واپس آگئی ،گھر ا کر اس نے ایک چاٹ بنایا آج سے اس پر عمل کرنا ہے ۔۔
رب العالمین نے بھی تو ہمیں یہی سکھایا ہے ،دنیا آخرت کی کھیتی ہے، آخرت کی تیاری اسی دنیا میں کرنی ہے اور بڑھاپے کی تیاری جوانی میں کرنی ہے ۔
"اج سے جنگ فوڈ بند صرف متوازن غذا لینی ہے، نبیلہ نے سانس لی اس پر عمل کرنا کتنا مشکل ہے ، مشکل فیصلہ مستقبل کے لئے کر نا ہے۔باقاعدہ ورزش کرنی ہے ،میری نازک سی ہڈیاں ٹوٹ ہی نہ جائیں۔ ؟نہیں ٹوٹیں گی بلکہ مضبوط ہوں گی ،اس نے اپنے آپ کو تسلی دی ۔ان شاءاللہ میں مثبت سوچ اور اللہ کے نام اور اذکار سے مدد لوں گی ،اللہ پر بھروسہ اور توکل بھی رکھوں گی۔ سات سے آٹھ گھنٹے سونا ہے ،مطلب جلدی سونا ہے اور جلدی اٹھنا ہے، ذہنی صحت کے لیے ضروری ہے، جب ذہن صحت مند ہوتا ہے تو دل جان کو یہ حکم دیتا ہے کہ وہ صحت مند ہیں مطلب جوان ہیں ۔
کچھ فلسفیوں کا کہنا ہے کہ" بڑھاپا ایک کیفیت ہے جو خود پر طاری ہوتا ہے مگر دل جوان ہوتا ہے تو یہ کیفیت طاری نہیں ہونے دیتا ۔ ذہنی سکون بہت ضروری ہے ۔زیادہ فکر ،غصہ اور ذہنی دباؤ سکون تباہ کرتے ہیں ۔

میں خود کہاں غصہ کرتی ہوں ؟لوگ مجھے غصہ دلاتے ہیں ۔
فکر سے کیسے پیچھا چھڑایا جائے ؟
کسی سے پیچھا چھڑانے کے لیے کسی اور کا ساتھ ضروری ہے، اللہ کو ساتھ ملا لیا جائے، عبادات خشوع خضو ع کے ساتھ کی جائے ۔پانی زیادہ پیا جائے ۔اپنی جلد کا خیال رکھوں گی، چمکدار صاف صحت مند اگر جلد سے ستھری ا و رصحت مندہو تو پھر جھریاں ،چھائیاں وغیرہ نہیں پڑتیں اور کوئی جلد کے مسئلے مسائل نہیں ہوتے ،جھریاں ہو جائیں تو ایسے ہی انسان بوڑھا لگتا ہے ۔

نبیلہ نے اپنا اسائنمنٹ جمع کروا دیا جو چاٹ اس نے بنایا تھا جو پڑھا تھا جو عہد کیا تھا ،میڈم کو بہت پسند آیا میڈم زینب کلاس میں اس کے اسائنمنٹ کی تعریف کرتی رہیں ۔

نبیلہ نے مستقبل کی اسکرین پر خود کو 60 سال سے زیادہ عمر کا دیکھا اور خود کو صحت مند باوقار نیکی سے زندگی گزارتے ہوئے دیکھا ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے