پانچ اگست کشمیر کا یوم استحصال

صبا احمد

سن دوہز ار انیس میں  بھارت نے شق 370اور 35A کو منسوخ کرکے کشمیر میں گورنر راج قائم کر دیا جس کے مطابق 35A آخری کشمیری ڈوگرہ  راج کے ڈوگر راجہ ہری سنگھ نے یہ

قانون پاس کروایا کے کوئی غیر ریاستی باشندہ یہاں زمین نہیں خرید سکتا مگر اب ان کی خود مختاری کو ختم کرتے ہوئے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ اب کشمیر ترقی کرے گا  ،بھارت سے لوگ یہاں زمین خرید کر صنعت لگائیں گے ۔ اس کی معیشت وتجارت میں اضافہ ہوگا بلکہ بھارت سے یہاں نوجوان  نوکریاں بھی حاصل کریں گے ۔کشمیری نوجوان کو بے روزگار کردیا ا گیا ور نو لاکھ فوج بھی ان پر مسلط  کردی گئی ہےجو ان پرظلم وستم کرتے ہیں، مارتے پیٹتے ہیں انہیں شہید کردیتے ہیں، خواتین کی عصمت دری کرتے ہیں ،بیوہ خواتین اور یتیم بچے بے یارو مدد گار ہیں  ۔

سرکاری زبان اردو کو ختم کرکےہندی رائج کردی ،پہلے ملازمین اس رسم الخط سے ناآشنا تھے،اب ان کی  تعلیم بھی رائیگاں گئی اور بچے کتنےسالوں سےگھروں میں بیٹھے ہیں ،اسکول بند ہیں ۔

یونیورسٹیز اورکالج کے دروازے مسلمانوں کےلیےبند ہیں،اپنے حقوق کے لیےآواز اٹھائیں تو دہشت گردی  کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔  تجارت کے لیے ان کے پاس سیب، کچنار اور دوسرے پھل تھے ، کاشت  کاری ان کا ذریعہ معاش تھی جسےختم کردیا  گیا ہے ۔اب سیب وہ باہر منگواتا ہے،پہلے پورا ہندوستان استعمال کرتا تھا وہاں کے مقامی لوگ بھوک اور غربت کے ساتھ قید میں ہیں ۔ سوشل میڈیا لینڈ لائن فون بند ہیں ۔دنیا سے ان کا رابطہ منقطع ہے۔  جیسے اسرائیل نےفلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کیا ،اب  انہیں بھوک اور قحط سالی کا شکار کر کے ان کی زندگیوں کے چراغ گل کیے جا رہے ہیں ۔ اسرائیلی ان کی سر زمین پر قابض ہیںج ،اس ساری صورتحال سےمسلم دنیا بے خبر ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے  یہ قائد اعظم نے کہا تھا  ۔

 بھارتی فوج پاکستانی شہریوں پر حملے کرتی ہے ،ابھی 10 مئی کو پہلگام واقعہ کوجوازبناکربناکرپاکستان پر اسرائیلی ڈرون سےحملےکیےگئے،رات کی تاریکی میں  ۔

پھر پاکستان نےمعرکہ حق بنیان مرصوص میں بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔ایٹمی تنصیبات اور فوجی  اڈوں پر جوابی وار کیے گئے اور ان کے چار رافیل طیارے تباہ کردئیے  گئے ۔پاکستان نے بھارت کو ایسی دھول چٹائی کے بھارت  زندگی بھر یاد رکھے گا ۔ حملے کے بعد  بھارت بھاگتا ہوا امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس گیا جنگ بندی کے لیے   اس  کی منت کی ۔

بھارت  نے پاکستان کے دریاؤں کا پانی بند کردیا اور سندھ طاس کا معاہدہ خود سے منسوخ کیا مگر  معاہدے کے مطابق بھارت خود سے ایسا نہیں سکتا تھا ،بعد ازاں اس نے خود ہی دریاؤں کا پانی چھوڑ دیا ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی شر پسند ہیں ۔وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا ۔  امریکی صدر ٹرمپ نے کشمیر کے مسئلے پر بھی بات کی اور ثالثی  کی بھی پیش کی جو 1948کے مطابق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ریفرنڈم سے حل ہوگا ۔

 کشمیریوں نے ہمیشہ سے ہی پاکستان کی حمایت کی ہے اور ان کی  پاکستان سے الحاق  کی خواہش رہی ہے،کشمیری"کشمیر بن کےرہےگا پاکستان " کا نعرہ بھی لگاتے ہیں ۔حریت رہنما اور  برہان ظفر نے سوشل میڈیا کے ذریعے تحریک کو اجاگر کیا مگر اسے بھی شہید کردیا اور عوام چھروں سے چھلنی تو ہیں  مگر غلامی کے زخم بھی بہت گہرے ہیں ۔آزادی بہت بڑی نعمت ہے  ،ہمیں کشمیریوں سے محبت کرنی چاہیے ،کشمیر کی آزادی ،عظمت و محبت خوشحالی ترقی و سلامتی کے لیے دعا کرنی چاہیے،اللہ کشمیریوں کو فتح اور آزادی عطا کرے ۔آمین

 

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے