'"سقوط ڈھاکہ '"

ساٸرہ امین

سورج غروب ہونے کو بے تاب تھا اور پرندے اپنے گھونسلوں میں جانے کو پر تول رہے

تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کے وسط میں بنا گاؤں اور اس گاؤں کے لوگ اپنے کاموں میں مصروف تھے ۔۔۔۔۔۔۔
گاؤں کا چھوٹا سا اور خوبصورت گھر جس کو چاروں اطراف سے پھولوں اور چھوٹے چھوٹے پودوں سے سجایا گیا تھا اپنی مثال آپ بیان کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس گھر کی چھت پر شاہ زین بیٹھا آسمان کو اپنی آنکھوں کی زینت میں لیے ہوئے تھا ۔ آنکھوں میں بلا کی پریشانی لئے نجانے آسمان پر کیا تلاش کر رہا تھا ۔

شاہ زین بیٹے کیا ہوا جو ایسے بیٹھے ہو ۔۔۔۔۔۔ نانا جان کی آواز سن کر شاہ زین مسکرایا اور بولا ،
کچھ نہیں نانا جان ۔۔۔۔۔۔۔ اچھا تو کیا بات ہے جو اتنے پریشان لگ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

شاہ زین: کچھ نہیں نانا جان بس سر نے ایک اسائنمنٹ دیا ہے اس لیے تھوڑا پریشان ہوں ۔
نانا جان: ایسا کون سی اسائنمنٹ ہے جس نے تم جیسے ہونہار شاگرد کو پریشان کر دیا ہے ۔
شاہ زین: نانا جان سر نے سقوط ڈھاکہ کے بارے میں اسائنمنٹ دیا ہے جس کے بارے میں مجھے کچھ علم نہیں ہے ۔
نانا جان: یہ تو بہت افسوس کی بات ہے تم اتنے اہم واقعے کے بارے میں نہیں جانتے ۔
شاہ زین: آپ اتنے سنجیدہ کیوں ہو گئے نانا جان آپ کو معلوم ہے تو مجھے بتا دیں تاکہ میرے علم میں کچھ اضافہ ہی ہو جائے ۔
نانا جان: سقوط ڈھاکہ ایک المناک واقعہ ہے بیٹا ، جس نے پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ۔
شاہ زین: کیا یہ پاکستان سے جڑا واقعہ ہے نانا جان؟
نانا جان: جی بیٹا ، 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے نام سے ایک نئے ملک کے طور پر معرضِ وجود میں آیا ۔
شاہ زین: کیا مطلب نانا جان ، کیا واقعی میں بنگلہ دیش پاکستان کا مشرقی حصہ تھا ، تو یہ دو حصوں میں تقسیم کیوں ہوا ؟
نانا جان: اس واقعے کے پس پشت کچھ عوامل کار فرما ہیں بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں بھارت کی سازشیں اور ہماری داخلی کمزوریاں شامل ہیں ۔
بھارت نے پاکستان کو توڑنے کے لئے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیا ۔ انہوں نے مکتی باہنی کو مالی ، مسلح اور ہدایتی تعاون فراہم کیا تاکہ مشرقی میں افراتفری پھیلائی جا سکے ۔عوامی لیگ اور بھارت نے آپریشن سرچ لائٹ کو علیحدگی پسند منصوبے کے طور پر استعمال کیا۔ شیخ مجیب نے اپنے حامیوں کو ملک کے وسائل لوٹنے اور انفراسٹرکچر تباہ کرنے پر اکسایا ۔
شاہ زین: نانا جان اس تحریک میں کن شخصیات نے اپنا کردار ادا کیا ؟
نانا جان: شیخ مجیب الرحمٰان بنگلہ دیش کی آزادی کی تحریک کے رہنما تھے ۔ 1970 کے انتخابات میں ان کو اکثریت ملی ۔ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں اہم کردار ادا کیا ۔اس وقت کی مغربی پاکستان کی حکومت بھی اس افسوس ناک حادثہ کی ذمہ دار تھی ۔
شاہ زین: نانا جان سقوط ڈھاکہ کے نتائج کیا نکلے ؟
نانا جان: اس کے نتائج بیٹا ،
مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے نام سے ایک نئے ملک کے طور پر معرض وجود میں آیا ۔
پاکستان دولخت ہوگیا ۔
لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے اور ہزاروں شہید ہوئے ۔
شاہ زین : شکریہ نانا جان آپ نے مجھے اتنا کچھ سمجھایا جس کے بارے میں مجھے کچھ علم نہیں تھا ۔اب میں بہت اچھے سے اسائنمنٹ بنا سکوں گا ۔
نانا جان شاہ زین کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے آذان سننے لگے جس کی آوازیں چاروں اطراف پھیل رہی تھی ۔۔

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے