
میرپورخاص (ناصراقبال/نمائندہ رنگ نوڈاٹ کام )حکومت پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کےواقعہ میں شہید ہونے والےتمام شہداء کے
سوگ اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قومی پرچم سرنگوں رکھا گیا ۔شہداء کےسوگ اور لواحیقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے پیرکو ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں حکومت پاکستان کے احکامات کی روشنی میں قومی پرچم کو سرنگوں رکھا گیا۔





































